گفران چوہدری (@mchyps84964) 's Twitter Profile
گفران چوہدری

@mchyps84964

𝙵𝚘𝚕𝚕𝚘𝚠 𝙵𝙾𝚁 𝙵𝙾𝙻𝙻𝙾𝚆 𝙱𝙰𝙲𝙺

ID: 1915398785272094720

calendar_today24-04-2025 13:35:02

34 Tweet

7 Followers

33 Following

ıllıllı ابنِ آدم ıllıllı (@binwaleedd42117) 's Twitter Profile Photo

Well done brother Mashalllah keep it up and keep shining 💪🥳 اس غدار کا منہ توڑ دینا چاہیے 🤞 جو خان کا غدار اور سر عام پھانسی دینی چاہیے کمینے لوگوں کو #FreeIKMovement || Shaheens of Kaptaan

Well done brother Mashalllah keep it up and keep shining 💪🥳
اس غدار کا منہ توڑ دینا چاہیے 🤞 جو خان کا غدار اور سر عام پھانسی دینی چاہیے کمینے لوگوں کو
#FreeIKMovement || Shaheens of Kaptaan
SHAHID RANA (@s111_9) 's Twitter Profile Photo

#محفل_سخن #PAK_PG قرارِ قلبی "راحتِ جاں اور رُوح کا ہم نشیں کِتنی ہی چاہتوں کا' مُرکب تھا ایک شخص۔

#محفل_سخن
#PAK_PG
قرارِ قلبی "راحتِ جاں اور رُوح کا ہم نشیں
کِتنی ہی چاہتوں کا' مُرکب تھا ایک شخص۔
ıllıllı ابنِ آدم ıllıllı (@binwaleedd42117) 's Twitter Profile Photo

السلامُ وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ ڈئیر ایکس فیملیز کیسے ہیں آپ سب لوگ۔ 𖹭 دنیا کی سب سے بہترین مصروفیت۔ نبـــی کریـــمﷺ پر درود بھیجنا ہے۔ 📿صَلَّى اللّٰه عَلَيه وَسَلّم📿۔ #قومی_زبان گجر دیاں ٹوراں نئیں

ıllıllı ابنِ آدم ıllıllı (@binwaleedd42117) 's Twitter Profile Photo

عوام اس اشارے کو سمجھ جائےیہ چور، لٹیرے خود ملک نہیں چھوڑتے، انہیں زبردستی نکالنا پڑے گا! اب خاموشی جرم ہے، قوم کو جاگنا ہوگا ورنہ نسلیں سوال کریں گی! #StopPTIVictimization #قوم_کی_عدالت ابنِ آدم ıllıllı #حق_کی_آواز

ıllıllı ابنِ آدم ıllıllı (@binwaleedd42117) 's Twitter Profile Photo

کہاں سے لاؤں ہر روز ایک نیا دل توڑنے والوں نے تماشہ بنا کے رکھا ہے #StopPTIVictimization ابنِ آدم ıllıllı بنت آدم #قومی_زبان Shaheens of Kaptaan

کہاں سے لاؤں ہر روز ایک نیا دل
توڑنے والوں نے تماشہ بنا کے رکھا ہے
#StopPTIVictimization
ابنِ آدم ıllıllı بنت آدم
#قومی_زبان
Shaheens of Kaptaan
ıllıllı ابنِ آدم ıllıllı (@binwaleedd42117) 's Twitter Profile Photo

کوئی اُمید بر نہیں آتی ... کوئی صورت نظر نہیں آتی ... موت کا ایک دن معین ہے .... نیند کیوں رات بھر نہیں آتی .... #StopPTIVictimization ┈⫸𝔹𝕚𝕟𝕥𝕖𝕖 𝔸𝕕𝕒𝕞⛱️⃝🍒_⫷┈ #قومی_زبان

ıllıllı ابنِ آدم ıllıllı (@binwaleedd42117) 's Twitter Profile Photo

نہ چاہو تو بھی مل ہی جاتا ہے دنیا میں دھوکہ عروج پر ہے .... #StopPTIVictimization ┈⫸ Ibn-e-Adam ıllıllı Bint-e-Adam ⛱️⃝🍒 _⫷--- #قومی_زبان

ıllıllı ابنِ آدم ıllıllı (@binwaleedd42117) 's Twitter Profile Photo

خاموش سا سکون، لفظوں میں اثر، ایسے لوگ دعاؤں جیسے ہوتے ہیں۔ #اردو_زبان ┈⫸ Ibn-e-Adam ıllıllı Bint-e-Adam ⛱️⃝🍒 _⫷┈ #StopPTIVictimization پر جھوٹ فریب ہے یہ سب ٹائم پاس اور آنکھوں کا دھوکہ #قومی_زبان Shaheens of Kaptaan

خاموش سا سکون، لفظوں میں اثر،
ایسے لوگ دعاؤں جیسے ہوتے ہیں۔
#اردو_زبان
┈⫸ Ibn-e-Adam ıllıllı Bint-e-Adam ⛱️⃝🍒 _⫷┈
#StopPTIVictimization
پر جھوٹ فریب ہے یہ سب ٹائم پاس اور آنکھوں کا دھوکہ
#قومی_زبان

Shaheens of Kaptaan
چوہدری حارث ᴳᵘʲجᵃʳ (@hnzlhgjr81_) 's Twitter Profile Photo

HURAIN KHAN Shaheens of Kaptaan آســمـاں ‎𖹭 اچھو خان (اشرف قصوری) بھوت ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ⛰️ aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾ Anaya Shahina Tahirᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ ‏ Bilal Gondalᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ bili_mano22 Pendu Boy Mirhafatima دل میں امیدوں کا چراغ جلائے رکھنا پڑتا ہے کچھ خواب آنکھوں سے نہیں، صبر سے پورے ہوتے ہیں دنیا چھوڑ بھی دے تو کیا، خودی کو ساتھ رکھو جو حق پر ہو، اُسے تنہا ہی چلنا پڑتا ہے #StopPTIVictimization Shaheens of Kaptaan || #قومی_زبان

HURAIN KHAN Shaheens of Kaptaan آســمـاں ‎𖹭 اچھو خان (اشرف قصوری) بھوت ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ⛰️ aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾ Anaya Shahina Tahirᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ ‏ Bilal Gondalᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ bili_mano22 Pendu Boy Mirhafatima دل میں امیدوں کا چراغ جلائے رکھنا پڑتا ہے
کچھ خواب آنکھوں سے نہیں، صبر سے پورے ہوتے ہیں
دنیا چھوڑ بھی دے تو کیا، خودی کو ساتھ رکھو
جو حق پر ہو، اُسے تنہا ہی چلنا پڑتا ہے
#StopPTIVictimization
Shaheens of Kaptaan || #قومی_زبان
ıllıllı ابنِ آدم ıllıllı (@binwaleedd42117) 's Twitter Profile Photo

خواب تھے، بکھر گئے لوگ تھے، گزر گئے دل کو ہم سنبھال نہ پائے زخم تھے، اُتر گئے #StopPTIVictimization || Shaheens of Kaptaan ┈⫸ Ibn-e-Adam ıllıllı Bint-e-Adam ⛱️⃝🍒 _⫷┈ #قومی_زبان Good night dear and take care ✨ #اردو_زبان

خواب تھے، بکھر گئے
لوگ تھے، گزر گئے
دل کو ہم سنبھال نہ پائے
زخم تھے، اُتر گئے
#StopPTIVictimization  || Shaheens of Kaptaan
┈⫸ Ibn-e-Adam ıllıllı Bint-e-Adam ⛱️⃝🍒 _⫷┈
#قومی_زبان
Good night dear and take care ✨
#اردو_زبان
ıllıllı ابنِ آدم ıllıllı (@binwaleedd42117) 's Twitter Profile Photo

سلام ان پہ جو زنداں میں بھی رہے روشن لبوں پہ ذکر، دل میں وفا، جو تو چاہے 💔🕊️ نہ شکایت زمانے کی، نہ گلہ قسمت کا قبول ہر وہ لمحہ ہوا، جو تو چاہے ✨ *┈⫸ Ibn-e-Adam ıllıllı Bint-e-Adam ⛱️⃝🍒 _⫷┈* #StopPTIVictimization || Shaheens of Kaptaan

ıllıllı ابنِ آدم ıllıllı (@binwaleedd42117) 's Twitter Profile Photo

سی کے لب ایک تبسم کی ادا دی جائے پھر اسی خاموشی میں آگ لگا دی جائے 🖤 #Adamzaad *┈⫸ Ibn-e-Adam ıllıllı Bint-e-Adam ⛱️⃝🍒 _⫷┈* #StopPTIVictimization || Shaheens of Kaptaan #قومی_زبان

چوہدری حارث ᴳᵘʲجᵃʳ (@hnzlhgjr81_) 's Twitter Profile Photo

غیروں میں بانٹ دیا وقت اپنا. ہمارے حصے میں بہانے آئے. #StopPTIVictimization ┈⫸ Ibn-e-Adam ıllıllı Bint-e-Adam ⛱️⃝🍒 _⫷┈ #قومی_زبان ıllıllı ابنِ آدم ıllıllıᴮᵃᵍʰⁱ ᴳᵘʲʲᵃʳ #NewProfilePic

غیروں میں بانٹ دیا وقت اپنا.
ہمارے حصے میں بہانے آئے.
#StopPTIVictimization
┈⫸ Ibn-e-Adam ıllıllı Bint-e-Adam ⛱️⃝🍒 _⫷┈
#قومی_زبان
ıllıllı ابنِ آدم ıllıllıᴮᵃᵍʰⁱ ᴳᵘʲʲᵃʳ
#NewProfilePic
Afshi Saleem (@attitudetayyab) 's Twitter Profile Photo

ہاتھ اٹھائے ہیں مگرلپ پر دعا کوئی نہیں کی عبادت بھی تو وہ،جسکی جزاکوئی نہیں وقت نے وہ خاک اڑائی ہے کہ دل کے دشت سے قافلے گزرے ہیں پھر بھی نقش پا کوئی نہیں خودکویوں محصور کربیٹھا ہوں اپنی زات میں منزلیں چاروں طرف ہیں راستہ کوئی نہیں ⚘شب بخیر دوستوں ⚘اللہ کی امان #محفل_سخن

ہاتھ اٹھائے ہیں مگرلپ پر دعا کوئی نہیں
کی عبادت بھی تو وہ،جسکی جزاکوئی نہیں
وقت نے وہ خاک اڑائی ہے کہ دل کے دشت سے
قافلے گزرے ہیں پھر بھی نقش پا کوئی نہیں خودکویوں محصور کربیٹھا ہوں اپنی زات میں
منزلیں چاروں طرف ہیں راستہ کوئی نہیں

⚘شب بخیر دوستوں
⚘اللہ کی امان
#محفل_سخن