Mehar Shahbaz Ahmad (@mehar893) 's Twitter Profile
Mehar Shahbaz Ahmad

@mehar893

🇵🇰🇵🇰💓💓I LOVE IMRAN KHAN💓💓🇵🇰🇵🇰

ID: 1260468348435009536

calendar_today13-05-2020 07:14:24

47,47K Tweet

7,7K Followers

2,2K Following

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

جیل میں کے پی کے سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے بے گناہ سیاسی ورکرز کے ساتھ غیر انسانی سلوک کا انکشاف ، اسرائیل کے خلاف احتجاج کے جرم میں جیل بھیجے گئے سینیٹر مشتاق سے سنئیے جیل کے اندرونی حالات

Naya Pakistan (@naya__pakistan_) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو یہ رہا نہیں کرنا چاہتے کوئی بھی آپکو آکر کہے عمران خان رہا ہونے لگے ہیں میں ٹی وی پے کہنا چاہتی ہوں وہ عمران خان کے دشمن ہیں وہ جان بوجھ کر جھوٹ بولتے ہیں مکمل پریس کانفرنس👇 youtu.be/wYu-MEPIeMo

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

ندیم افضل چن صاحب بجٹ پر تنقید کا ڈرامہ مت کریں پلیز ، پیپلز پارٹی کی اوقات یہ ہے کہ ان کو حکم ملا تو ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر کی قبر کو بھی ڈالے میں ڈال کر بجٹ کی سپورٹ میں پارلیمنٹ لے آئیں گے

Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

آپ کے اور 70 ہزار ارب قرض ہے اور وزیر اعظم خود اجازت دے رہے ہیں کہ آپ 25 گاڑیاں خرید لیں اور وہ گاڑیاں پہنچ چکی ہیں اور کابینہ ڈویژن کی بیسمنٹ میں کھڑی ہیں اور وہاں 8 گارڈز کھڑے ہیں کہ کوئی تصویر نہ بنا سکے، ثناء اللہ خان

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

"بجٹ میں صحت کے لیے "ھو الشافی"، تعلیم کے لیے "رب زدنی علما"، خوراک کے لیے "واللہ خیر الرازقین"، اور غریبوں کے لیے "ان اللہ مع الصابرین" کے وضائف مختص کر دیے گئے ہیں۔ عوام بالکل فکر نہ کریں۔حکومت نے اپنے اور کچھ خاص طبقوں کے لیے "فبای آلاء ربکما تکذبان" بھی مختص کیا ہے۔"اویس منگل

Sir Ahmed Khokhar (@khokhar_pedia) 's Twitter Profile Photo

ثنا بچہ 🔥🔥🔥 عمران خان سے لاکھ اختلاف سہی لیکن یہ بحران تب سے شروع ہوا جب انہوں نے اس ریاست اور ائین پر اعتماد کرتے ہوئے اسمبلیاں توڑیں کہ 90 دنوں میں الیکشن ہو جائیں گے جو نہیم ہوئے۔ آئین ٹوٹا حکومت نے الیکشن نہیں کروائے بحران در بحران آتے جا رہے ہیں

Naya Pakistan (@naya__pakistan_) 's Twitter Profile Photo

KP بجٹ میں پاس کروں گا یہ میری ہی نہیں IMF کی بھی شرط ہے کہ بجٹ اڈیالہ جیل سے میری منظوری کے بغیر پاس نہیں ہو گا : عمران خان

KP بجٹ میں پاس کروں گا 
یہ میری ہی نہیں IMF کی بھی شرط ہے کہ بجٹ اڈیالہ جیل سے میری منظوری کے بغیر پاس نہیں ہو گا : عمران خان
Dr. Israr Ahmad Official (@drisrarofficial) 's Twitter Profile Photo

شیعہ سنی کا جھگڑا ۔۔ کس کی سازش ہے ؟ موجود عالمی حالات کے حوالے سے ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی اہم گفتگو #IranIsraelConflict

Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

یہ ریاست پاکستان ہے۔۔یہاں جگہ جگہ چھوٹے بڑے فرعون ہے،،جس کے پاس جتنی طاقت ہے وہ اس کے مطابق فرعون بنتا ہے۔۔

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

یہ ججز وہ ہیں جنہوں نے حلف کو نبھایا، قوم کو مایوس نہیں کیا، اور دباؤ کے سامنے جھکنے سے انکار کیا۔۔۔۔

یہ ججز وہ ہیں جنہوں نے حلف کو نبھایا، قوم کو مایوس نہیں کیا، اور دباؤ کے سامنے جھکنے سے انکار کیا۔۔۔۔
RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 اسرائیلی حملے میں زخمی اپنے چھوٹے بھائیوں کو تسلی دیتا فلسطینی بھائی: ‘بس پیارے... بس... ابو آ رہے ہیں۔’"

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف اپنی مرضی سے سانس نہیں لے سکتے اور وہ اڈیالہ جائیں گے ، استغفر اللہ

Tariq Jamil (@tariqjamilofcl) 's Twitter Profile Photo

کچھ نادان لوگ کربلا کے واقعہ کا انکار کرتے ہیں اور یزید کو بھی امیر المومنین کہتے ہیں اگر آپ لوگ اہل بیت کا دفاع نہیں کرسکتے تو کم از کم یزید کے وکیل نہ بنو #karabal