وہ لوگ بھی تنقید کرتے ہیں مریم نواز شریف پر جس کا وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار تھا اور عثمان بزدار لوگوں کو بتایا کرتا تھا میں پنجاب میں شہباز شریف لگا ہوں۔🤣
2005 میں زلزلہ آیا پورے پاکستان سے لوگوں نے امداد بھیجی۔۔تب ہمارے گھر کے معاشی معاملات ایسے تھے کہ زیادہ کچھ نہیں بس دو چادریں میری والدہ نے اپنے جہیز کی نکال کر بھیجی تھیں۔۔آج اللہ پاک نے حالات بدلے ہمت دی اور میں نے اپنی پورے مہینے کی تنخواہ سیلاگ زدگان کیلئے بھیجی