Qadir Khan Mandokhail (@mnamandokhail) 's Twitter Profile
Qadir Khan Mandokhail

@mnamandokhail

Former Member National Assembly Of Pakistan/Former Chairman:Special Committee on Affected Employees/First HUMAN RIGHTS award holder/Ex-Markazi Dy-GS-PPP/Social

ID: 1263579946628157440

linkhttp://www.qadirmandokhail.org/www.qadirmandokhail.com calendar_today21-05-2020 21:18:46

3,3K Tweet

34,34K Followers

221 Following

Qadir Khan Mandokhail (@mnamandokhail) 's Twitter Profile Photo

شادی مبارک سابق مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی سابق رکنِ قومی اسمبلی قادر خان مندو خیل نے یوتھ کونسلر اضہر انگاریہ کے بھائی ظفر انگاریہ کی شادی کی پروقار تقریب میں خصوصی شرکت کی اس موقع پرپاکستان پیپلز پارٹی کے عہدیداران وکارکنان اور علاقے معززین کے بڑی تعداد میں موجود تھے

شادی مبارک 
سابق مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی سابق رکنِ قومی اسمبلی قادر خان مندو خیل نے یوتھ کونسلر اضہر انگاریہ کے بھائی ظفر انگاریہ کی شادی کی پروقار تقریب میں خصوصی شرکت کی
اس موقع پرپاکستان پیپلز پارٹی کے عہدیداران وکارکنان اور علاقے معززین کے بڑی تعداد میں موجود تھے
Qadir Khan Mandokhail (@mnamandokhail) 's Twitter Profile Photo

اظہار افسوس سابق مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی، سابق رکنِ قومی اسمبلی، ممبر سندھ کونسل این اے 242 ضلع کیماڑی قادر خان مندو خیل نے سابق رکن صوبائی اسمبلی سربلند خان کے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور دعا کی اللّٰہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

اظہار افسوس 
سابق مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی، سابق رکنِ قومی اسمبلی، ممبر سندھ کونسل این اے 242 ضلع کیماڑی
 قادر خان مندو خیل نے سابق رکن صوبائی اسمبلی سربلند خان کے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور دعا کی 
اللّٰہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین
Qadir Khan Mandokhail (@mnamandokhail) 's Twitter Profile Photo

شادی مبارک سابق مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی سابق رکنِ قومی اسمبلی قادر خان مندو خیل نے یوسی03 کے چیئرمین جمروز خان کے بیٹے اور سینیئر رہنما عمر دراز کے بھتیجے کی شادی کی پروقار تقریب میں خصوصی شرکت کی

شادی مبارک 
سابق مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی سابق رکنِ قومی اسمبلی قادر خان مندو خیل نے
یوسی03 کے چیئرمین جمروز خان کے بیٹے اور سینیئر رہنما عمر دراز کے بھتیجے کی شادی کی پروقار تقریب میں خصوصی شرکت کی
Qadir Khan Mandokhail (@mnamandokhail) 's Twitter Profile Photo

مرکزی سیکریٹریٹ سابق رکنِ قومی اسمبلی قادر خان مندوخیل نےاپنےمرکزی سیکریٹریٹ این اے242نزدبلدیہ فٹبال گراؤنڈمیں موجودپارٹی کے جیالوں وجیالیوں نےملاقاتکی مسئلےمسائل پربات چیتکی اورپارٹی کےحوالے سےبھی گفتگوہوئی علاقوں کودرپیش مسائل پربات ہوئی اورمتعلقہ ادروں کومسائل جلدحل کرنےکاکہا

مرکزی سیکریٹریٹ 
سابق رکنِ قومی اسمبلی
قادر خان مندوخیل نےاپنےمرکزی سیکریٹریٹ این اے242نزدبلدیہ فٹبال گراؤنڈمیں موجودپارٹی
کے جیالوں وجیالیوں نےملاقاتکی مسئلےمسائل پربات چیتکی اورپارٹی کےحوالے سےبھی گفتگوہوئی علاقوں کودرپیش مسائل پربات ہوئی اورمتعلقہ ادروں کومسائل جلدحل کرنےکاکہا
Qadir Khan Mandokhail (@mnamandokhail) 's Twitter Profile Photo

پروگرام سابق مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی سابق رکنِ قومی اسمبلی این اے242 ممبر سندھ کونسل قادر خان مندو خیل نے ریڈیو پاکستان میں منعقد پروقار تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی اور خواتین کے درمیان سلائی مشینیں تقسیم کی اس موقع پر ریڈیو پاکستان کے ذمہداران موجود تھے

پروگرام 
سابق مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی سابق رکنِ قومی اسمبلی این اے242
ممبر سندھ کونسل قادر خان مندو خیل نے ریڈیو پاکستان میں منعقد پروقار تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی اور خواتین کے درمیان سلائی مشینیں تقسیم کی
اس موقع پر ریڈیو پاکستان کے ذمہداران موجود تھے
Qadir Khan Mandokhail (@mnamandokhail) 's Twitter Profile Photo

بھارت کو عبرت ناک شکست پر پوری قوم کو مبارک ہو, میرے لیڈر بلاول بھٹو صاحب نے پاکستان کا مقدمہ عالمی سطح پر لڑا اور وزیراعظم, وزیر دفاع, وزیر خارجہ, وزیر اطلاعات کا کردار ادا کیا"

بھارت کو عبرت ناک شکست پر پوری قوم کو مبارک ہو, 

میرے لیڈر بلاول بھٹو صاحب نے پاکستان کا مقدمہ عالمی سطح پر لڑا اور وزیراعظم, وزیر دفاع, وزیر خارجہ, وزیر اطلاعات کا کردار ادا کیا"
Qadir Khan Mandokhail (@mnamandokhail) 's Twitter Profile Photo

*ایک انڈین صحافی نے غیر جانبدار ہوکر بھارت اور پاکستان کے حالات بہت اچھے انداز میں موازنہ کیا ہے۔*

Qadir Khan Mandokhail (@mnamandokhail) 's Twitter Profile Photo

سابق مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی سابق رکنِ قومی اسمبلی این اے242 ممبر سندھ کونسل قادر خان مندو خیل سےرکن صوبائی اسمبلی پی ایس 112 آصف موسیٰ اورسابق رکن صوبائی اسمبلی ملک شہزاداعوان نےان کےآفس میں ملاقات کی اس موقع پرپاکستان پیپلز پارٹی کےعہدےداران وکارکنان موجود تھے

سابق مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی سابق رکنِ قومی اسمبلی این اے242
ممبر سندھ کونسل قادر خان مندو خیل سےرکن صوبائی اسمبلی پی ایس 112 آصف موسیٰ اورسابق رکن صوبائی اسمبلی ملک شہزاداعوان نےان کےآفس میں ملاقات کی 
اس موقع پرپاکستان پیپلز پارٹی کےعہدےداران وکارکنان موجود تھے
Qadir Khan Mandokhail (@mnamandokhail) 's Twitter Profile Photo

اظہار افسوس سابق مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی، سابق رکنِ قومی اسمبلی، ممبر سندھ کونسل این اے242ضلع کیماڑی قادر خان مندو خیل نے یو سی08میٹرول میں فیصل ملک کی والدہ کے انتقال پر گہرےدکھ کااظہار کیااور دعاکی اللّٰہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین یارب العالمین

اظہار افسوس 
سابق مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی، سابق رکنِ قومی اسمبلی، ممبر سندھ کونسل این اے242ضلع کیماڑی
 قادر خان مندو خیل نے یو سی08میٹرول میں فیصل ملک کی والدہ کے انتقال پر گہرےدکھ کااظہار کیااور دعاکی 
اللّٰہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین یارب العالمین