Nabeel Sarwar
@mnsa786
Divisional Coordinator Facebook Division Sahiwal
MBA | Muslim | Nationalist | Struggling | Politics | #PMLN
ID: 1519063243
15-06-2013 10:28:18
25,25K Tweet
1,1K Followers
2,2K Following
پتہ ہے پاکستان میں ایسے منصوبے کون دے سکتا ہے وہ ہے صرف اور صرف نواز شریف Nawaz Sharif
پولیس والوں کو گھیر لو پیچھے سے بھی عوام آ چکی ہے مسجدوں میں اعلان کروا دئیے ہیں انہیں گھیر لو اب ۔ سعد رضوی صرف یہ بیان ہی کافی ہے اس فسادی کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کرنے لیے سرعام ریاستی اہلکاروں کو گھیر کر قتل کرنے بات تمام چینل پر چلائی جانی چائیے Attaullah Tarar
یہ وڈیو تین دن پہلے کی ہے جب موٹروے پر چڑھ کر فیملیوں سے بھری کاروں کو TLP کے جتھے روک کر خوف و ہراس پھیلا رہے تھے اس جتھے میں نظر آنے والے تمام لوگوں کی عمریں 20 سال سے بھی کم ہیں TLP پاکستان کیلئے سیکیورٹی تھریٹ بن چکی ہے پوری قوم اس Cult کو dismantle کرنے کے نظریے ساتھ کھڑی ہے