
MR PATLO
@mpatlo46179
ID: 1775405568271994880
03-04-2024 06:11:20
11,11K Tweet
4,4K Followers
6,6K Following

اطلاعات کے مطابق رشکئ ضلع نوشہرہ سے PTI کے نظریاتی کارکُن فیاض احمد کو نامعلوم نے مردان سے اُٹھا لیا ہے۔ فیاض احمد نے رشکئ میں ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا تھا جس میں عمران خان کے کزن احمد خان نیازی بھی مدعو تھے۔ فیاض احمد کے لئے آواز اٹھائیں۔ Ahmed Khan Niazi



🚨🚨#BREAKING: After closure of Tulip hotel on pressure of Govt, opposition alliance APC to start at residence of Mustafa Nawaz Khokhar.













"لاہور، سرگودھا کی عدالتوں کے بعد آج فیصل آباد کی عدالت نے بھی لکھا لکھایا فیصلہ سنا دیا، ان فیصلوں نے انصاف کا جنازہ تو نکالا ہی ہے اس سے یہ بھی ثابت ہوا کہ یہ فیصلے آئین اور قانون کے تحت نہیں بلکہ ایک مخصوص ایجنڈے کے تحت کیے گئے ہیں۔" مرکزی سیکریٹری اطلاعات Sheikh Waqas Akram


