
MQI PAT Social Media Team
@mqipatsmteam
Pakistan Awami Tehreek is a political party of Pakistan working for democratic political values in the country.
ID: 2894586629
http://www.pat.com.pk 27-11-2014 13:03:30
15,15K Tweet
17,17K Followers
11 Following









Dear Activists Happy Quaid Day Today our Hashtag is #HappyBirthdayDrQadri Dr Tahir-ul-Qadri Minhaj-ul-Quran


آج ہم اللہ پاک کی توفیق سے اپنے محبوب قائد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 72 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ Dr Tahir-ul-Qadri #HappyBirthdayDrQadri

آج شیخ الاسلام کے یومِ ولادت کی تقریبات منعقد کرتے ہوئے جہاں ہم اللہ کی بارگاہ میں شکر بجا لا رہے ہیں وہاں یہ دن ہم سے کچھ تقاضا بھی کر رہا ہےوہ تقاضا خدا کے انٹرسٹ کو اپنانے میں ہے۔ وہ تقاضا آج کے دور کے مطابق ولایت کی قیمت ادا کرنا ہے۔ Dr Tahir-ul-Qadri #HappyBirthdayDrQadri

ڈاکٹر طاہرالقادری نے بین المذاہب ردواداری، بین المسالک ہم آہنگی، اتحاد امت، فروغ علم و امن کیلئے جتنا کام کیا وہ ہمارے عہد کا بے مثال کام ہے۔ وہ اس دور میں ایک علمی تربیتی درسگاہ کی حیثیت رکھتے ہیں۔ Dr Tahir-ul-Qadri #HappyBirthdayDrQadri

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے فروغ علم و امن کیلئے بہت کام کیا، مشکلات و مسائل سے نکلنے کا واحد راستہ علم ہی ہے۔ Dr Tahir-ul-Qadri #HappyBirthdayDrQadri

ڈاکٹر طاہرالقادری کی شخصیت میں قوس قزح کے سات رنگ موجود ہیں، ڈاکٹر طاہرالقادری کی ہمہ جہت شخصیت میں محدث، محقق، فقیہ، استاد اور تصوف کے رنگ نظر آتے ہیں۔ Dr Tahir-ul-Qadri #HappyBirthdayDrQadri

ڈاکٹر طاہرالقادری سے علم و تربیت حاصل کرنے والے لاکھوں نوجوان آج دنیا بھر میں ان کی امن، محبت اور بھائی چارے کی فکر کے امین ہیں۔ Dr Tahir-ul-Qadri #HappyBirthdayDrQadri