Muhammad Raza Saqib Mustafai (@mrsmofficial) 's Twitter Profile
Muhammad Raza Saqib Mustafai

@mrsmofficial

میں بلبلِ نالاں ہوں اس اجڑے گلستاں کا

ID: 2903306960

linkhttp://www.idaratulmustafa.com/ calendar_today18-11-2014 05:38:12

438 Tweet

105,105K Followers

0 Following

Muhammad Raza Saqib Mustafai (@mrsmofficial) 's Twitter Profile Photo

Me ALLAH se shikayat kron gi | میں اللہ سے شکایت کروں گی شارع القدس ( مرکزِ مصطفٰے ﷺ ) پر کئے گئے مظاہرے سے فکری پیغام ! Complete Video 🔗 youtu.be/DDDR2dS6aEw

Muhammad Raza Saqib Mustafai (@mrsmofficial) 's Twitter Profile Photo

بہادر قوم کا مطالبہ - فوری اور بھرپور جواب پاکستانی قوم سخت اضطراب میں ہے اور بےحمیت وزیروں کے بزدلانہ بیانات رستے ہوئے زخموں پر مزید نمک پاشی کر رہے ہیں ۔ یہ لوگ منہ بند ہی رکھیں تو بہتر ہے ۔ اس وقت پوری قوم عسکری قیادت کی طرف دیکھ رہی ہے ۔ اللہ کرے !!! امیدوں کا یہ چراغ کبھی

Muhammad Raza Saqib Mustafai (@mrsmofficial) 's Twitter Profile Photo

بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر ملک بھر میں خوشی کی لہر قوم کو اپنی بہادر افواج پر فخر ہے اور وہ دلیر ماؤں کے شیر دل بیٹوں کو سلام پیش کرتی ہے ہم پاک فضائیہ کے شاہینوں کے جذبوں کو خراج محبت پیش کرتے ہیں آج مرکزِ مصطفٰے ﷺ کا نورانی صحن تکبیر و رسالت اور اسلام زندہ باد ،

بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر ملک بھر میں خوشی کی لہر
قوم کو اپنی بہادر افواج پر فخر ہے اور وہ  دلیر ماؤں کے شیر دل بیٹوں کو سلام پیش کرتی ہے
ہم پاک فضائیہ کے شاہینوں کے جذبوں کو خراج محبت پیش کرتے ہیں
آج مرکزِ مصطفٰے ﷺ کا نورانی صحن تکبیر و رسالت اور اسلام زندہ باد ،
Muhammad Raza Saqib Mustafai (@mrsmofficial) 's Twitter Profile Photo

بھارتی جارحیت کا منہ توڑ اور دندان شکن جواب دینے پر ملک بھر میں خوشی کی لہر ۔ قوم بہادر ماؤں کے شیر دل بیٹوں پر فخر کرتی ہے پاک فضائیہ کے شاہینوں کو خراج محبت پیش کرنے اور آپریشن بنیان مرصوص کی تائید میں ادارۃ المصطفی انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام مرکزِ مصطفٰے ﷺ میں عالمی مبلغ

Muhammad Raza Saqib Mustafai (@mrsmofficial) 's Twitter Profile Photo

آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر اللہ جل شانہ کا شکر بجا لانے کے لئے بعد از نمازِ جمعۃ المبارک منعقدہ محفلِ تشکر سے کچھ کلمات اور دعائے خیر کا نورانی اقتباس

Muhammad Raza Saqib Mustafai (@mrsmofficial) 's Twitter Profile Photo

ایران پر اسرائیل کے بزدلانہ حملوں کے بعد پاکستان سمیت مسلم حکمرانوں کے جرأت مندانہ بیانات اور اقدامات سے دنیا بھر کے مسلمانوں میں ہمت و حوصلہ اور بیداری کی ایک نئی لہر پیدا ہو چکی ہے اور امتِ واحدہ کا تصور اجاگر ہوا ہے ادھر اہلِ غزہ کو ایک نئی زندگی اور ولولۂ تازہ نصیب ہوا ہے۔