
M Riaz Qureshi (Official)
@mriazqureshi11
Chairman P. K Welfare Society. Aman Committee. (X) MLA & Chairman UC. Journalist, Columnlist, Analyst, Educationist. Consultancy & Real estate. Social Worker.
ID: 1559504971594350593
16-08-2022 11:40:03
6,6K Tweet
1,1K Followers
1,1K Following

مشہور امریکی دفاعی تجزیہ نگار Derek J. Grossman نے ایک کارٹون شئیر کیاہے جس میں پاکستان کو ایک “طوائف” کے روپ میں پیش کیاگیاہے اور امریکہ کو ایک گاہک کے روپ میں۔ اور کہا گیا ہے کہ ہمیشہ کی طرح امریکہ پاکستان کو طوائف کی طرح “استعمال” کرکے چھوڑ دے گا۔ کیا کسی نے کچھ شرم محسوس کی
















