Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile
Mohammad Shehzad Khan

@mshehzadspeaks

PTI Member and above all citizen of Pakistan|| Law Student UOP|| Entrepreneur|| Political Analyst || Following/RTs≠Endorsement||

ID: 1037429486713810944

calendar_today05-09-2018 19:57:18

66,66K Tweet

179,179K Followers

451 Following

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

ٹکر کی وکیل ایمان مزاری نے سب کو آڑے ہاتھوں لیا🚨 آج ریاست میں کوئی بھی محفوظ نہیں لیکن میں صرف ایک بات بتاؤں اپوزیشن میں ہوکر کیوں سب کو ظلم یاد آتا ہے اور حکومت میں سب کچھ بھول جاتے ہیں مریم نواز بڑا چیختی تھی آج وہ کس کے پیرول پر ہے !!

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا ایک کھلاڑی بھی پہنچ گیا🚨 خیبرپختونخوا سے تیمور سلیم جھگڑا عمران خان کا حقیقی ترجمان بھی عمران خان کی رہائی کیلئے پریکٹیکل قدم اٹھانے اور جمہوریت کی بقا کیلئے میدان میں !!

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

ایمان مزاری نے سسٹم کو گرانے کیلئے میچور مشورہ🚨 اگر اہم اکیلے اکیلے اس سسٹم کیخلاف ہونگے تو اس سے کچھ بھی نہیں ہونا ہم نے اکٹھے ہوکر اس نظام کو ایک دکھا اور دیکر گرادینا ہے !!

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

شاہد خاقان عباسی کا اپوزیشن کو زبردست مفت مشورہ🚨 ادھر ہم قانون پہ عمل کی بات کررہے ہے لیکن ہم نے گفتار کے غازی نہیں بننا ہم نے اپنے عمل سے ثابت کرنا ہے کہ ہم قانون پہ عمل پیرا ہے !!

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

حاقان عباسی کا اسٹیبلشمنٹ پہ لفظی گولہ بھاری🚨 قانون وہ لفظ ہے جس کو اسٹیبلشمنٹ یہ سمجھتی رہی ہے کہ قانون وہ ہوگا جو ہمارے منہ سے نکلے گا اور اس پہ ایسا ہی عمل در آمد ہوگا جیسا ہم چاہیں گے بات ختم !!

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

تیمور جھگڑا نے کل عدالتی فیصلے واڑ کر رکھے🚨 اگر اس تحریک کا کوئی مقصد ہو کل جو فیصلے آئے ہے ان پر آپ نے سٹینڈ لینا ہوگا کیونکہ یہ مضحکہ خیز فیصلے ہے اس کو پولٹیکل وے میں نے لے عمران خان اس وقت سب کی جنگ اکیلے لڑرہا ہے !!

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

اکیلے اکیلے ہم شکست کھا رہے🚨 جو ظلم ہورہا ہے اس کا مقابلہ کرنا ہوگا اکیلے یہ سسٹم سب کو ہرا دیگا لیکن جب ہم اکھٹے ہونگے یہ سسٹم ایک دھکے کی مار ہے !!

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

ن لیگی ججز کے نام اچکزئی کا پیغام 🚨 9 مئی میں آپ دس سال سزا دے رہے ہے کہ دہشتگردی ہوئی جو کہ عمران خان نے کہا 9 مئی پہ کمیشن بناؤ اور سزا دو لیکن کچھ نہیں ہوا !! 8 فروری کو جو دہشتگردی کرکے حکومت چھین گئی مینڈیٹ چھینا گیا اس پر آپ کا غیرت کب جاگے گا اور سزا دینگے !!

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

مشر اچکزئی کا پی ٹی آئی ورکرز کے نام ڈیسنٹ پیغام🚨 آپ اپنے اکابرین پی جلدی نا کرے آپ ہمارے بچے ہم نے لمبی جنگ لڑنی ہے میں آپ کو اس طرح مرنے کے حوالے نہیں کرسکتا ہم نے اکھٹے مل کر عمران خان کی رہائی کرنی ہے جس میں ایک ورکر کا خون بھی ضائع نا ہو !!

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

مشر محمود اچکزئی ان فائر 🚨 جو حق بولتے ہے ان کو بے عزت کرتے ہو جو منڈی میں بکریوں کی طرح فروخت ہو رہے ان کو عزت دیا جا رہا آپ بھی کھڈے میں جاؤ وہ بھی کھڈے میں جائے !!

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ الرٹ 🚨 انصافینز ال پارٹیز کانفرنس کا قرار دار ایک منٹ میں پیش ہونے والا ہے قرار داد تیار !!

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

قرارداد کا بے صبری سے انتظار 🚨 پاکستان کے تمام صحافی حضرات بے صبری سے آل پارٹیز کانفرنس کے قرارد داد کی انتظار کررہی ہے !!

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر گوہر نے اپنا سٹیٹمنٹ کلئیر کروادیا🚨 میں نے یہ نہیں کہا کہ ایک دن ہوگی تحریک میں نے کہا ہمارا تحریک 5 اگست کو شروع ہو کر عمران خان کی رہائی تک ہوگی !!

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

قاسم اور سلیمان ناٹ کمنگ سلو 🚨 آج شام قاسم اور سلیمان کا ایک اور دھماکے دار انٹرویو ریلیز ہونے والا ہے ہم سب نے اس کو گھر گھر پہنچانا ہے !!

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

عمران خان ایک سسٹم کا نام ہے 🚨 وہ جیل میں قید ہے لیکن باہر اسکے نام پہ ہی میڈیا چل رہا آج قرارداد کا اس لئے انتظار ہورہا کہ اس میں عمران خان کی رہائی کیلئے تحریک کا لائحہ عمل دیا جائے گا !! سسٹم عمران خان کے اشاروں پہ ناچتا ہے 🔥

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

اپوزیشن الائنس نے کورٹس کو کینگرو کورٹس قراردئیے🚨 تمام پاکستان کی اپوزیشن پارٹیز اس بات پر متفق ہے کہ عمران خان اور انکی اہلیہ ناحق قید ہے انکی رہائی ہونی چاہیے اور کینگرو کورٹس میں جلد ازجلد انکے کیسز لگائے جائے !!

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

قرارداد میں ن لیگی عدلیہ کو ایکسپوز کردیا گیا 🚨 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ کی آزادی محض ایک نعرہ رہ گیا ہے حاص کر چیف جسٹس کا عہدہ صرف ایک نمائشی عہدہ ہے عدلیہ صرف ایک کلرک کے طور پر کام کر رہی ہے !!

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

قرارداد کا بہادرانہ مطالبہ 🚨 ایک کمیشن بنایا جائے اور جس جج یا جرنیل غلط کیا ہے وہ رضاکارانہ طور پر اس کمیشن کے سامنے پیش ہو جائے اور اپنی غلطی تسلیم کرے !!

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

اختلاف رائے کو آنا کا مسئلہ نہیں بنانا چاہیے 🚨 دنیا کے ہر ملک میں سیاسی اختلاف رائے ہوتے لیکن ہمارے ریاست میں اس کو آنا کا مسئلہ بنادیا جاتا ہے !!

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

قرارداد کا بڑا پوائنٹ سامںے آگیا 🚨 ہم مطالبے کرتے ہے کہ آرمی چیف اور صدر ٹرمپ کی ملاقات کو پارلیمان کو بتایا جائے، اسرائیل اور نیتن یاہو کو عالمی دہشت گرد قرار دیا جائے !!