ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ (@mts__afshan) 's Twitter Profile
ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ

@mts__afshan

سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم💕

ID: 765215275595730944

linkhttps://www.insaf.pk/public/insafpk/tabdeeli-ka-safar/nbc-daily-reports calendar_today15-08-2016 15:55:13

159,159K Tweet

79,79K Followers

25,25K Following

Ch Nadeem (@chnadee15807018) 's Twitter Profile Photo

ایک دیوالیہ ملک کے چند افراد ادھا دبئی اور لندن خرید چکے ہیں لیکن مشکل فیصلے غریب عوام کو کرنے ہیں لاںت بےشمار ایسے نظام پر ایسے حرامخور لوگوں پر 🖐️😡💔

ایک دیوالیہ ملک کے چند افراد ادھا دبئی اور لندن خرید چکے ہیں لیکن مشکل فیصلے غریب عوام کو کرنے ہیں
لاںت بےشمار ایسے نظام پر ایسے حرامخور لوگوں پر 🖐️😡💔
Sheikh Ashfaq pti (@sheikha95263845) 's Twitter Profile Photo

شہباز سرکار کی نہ حکومت اپنی نہ ووٹ اپنا عوام کے منہ سے نوالہ چھین کر عیاشیاں کر رہے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں

ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ (@mts__afshan) 's Twitter Profile Photo

تجھ سے کوئی فی الحال طلب ہے نہ تمنا ہے اس شہر میں جیسے تیرا ہونا ہی بہت ہے۔۔ #قومی_زبان

Darakhshan (@darakhshanr78) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ میری نئی پینٹنگ میری تمام پینٹنگز مکمل طور پر ہاتھ سے بنتی ہیں جس پر بہت محنت ہوتی ہے آپ سب سے درخواست ہے کہ پلیز لائک اور ری پوسٹ کردیا کریں اگر کوئی خریدنے کا خواہش مند ہے تو ڈی ایم میں رابطہ کریں پلیز ریپوسٹ ایوری ون #نمود_عشق

الحمدللہ میری نئی پینٹنگ

میری تمام پینٹنگز مکمل طور پر ہاتھ سے بنتی ہیں جس پر بہت محنت ہوتی ہے آپ سب سے درخواست ہے کہ پلیز لائک اور ری پوسٹ کردیا کریں

اگر کوئی خریدنے کا خواہش مند ہے تو ڈی ایم میں رابطہ کریں

پلیز ریپوسٹ ایوری ون

#نمود_عشق
ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ (@mts__afshan) 's Twitter Profile Photo

دن ڈھلتے ہی ایسی وحشت طاری ہوتی ہے جس کے بعد مکمل شب بیداری ہوتی ہے جنگ میں ایسا تیر بھی آ لگتا ہے جس سے زخم نہیں ہوتا ہے دل آزاری ہوتی ہے 🖤 #اردو_زبان

ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ (@mts__afshan) 's Twitter Profile Photo

جب تک عمران خان سے وزیر اعلٰی اور مشیر خیبر پختون خواہ مشاورت نہیں کرتا تب تک خیبر پختون خواہ کا بجٹ پاس نہیں ہوگا اور یہی خان کا حکم ہے 🚨 Repost, Copy, Post it again #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ (@mts__afshan) 's Twitter Profile Photo

🌹 شب جمعہ🌹 🌹 محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے 🌹 اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلّمِْ وَبَارِكْ عَلٰي سَيِّدِنَا مُحَمّدٍ(نِ)النَّبِي ِّالْاُمِّيِّ الْحَبِيْبِ الْعَاليِ الْقَدْرِ الْعَظِيمِ الْجَاهِ وَعَلَي آٰلِهِ وصَحْبِهٖ وَسَلِّمْ

🌹 شب جمعہ🌹

🌹 محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے 🌹 

اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلّمِْ وَبَارِكْ عَلٰي سَيِّدِنَا  مُحَمّدٍ(نِ)النَّبِي ِّالْاُمِّيِّ الْحَبِيْبِ الْعَاليِ الْقَدْرِ الْعَظِيمِ الْجَاهِ وَعَلَي آٰلِهِ وصَحْبِهٖ وَسَلِّمْ
Mrs Tayyaba Mannan (@malik41163464) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

Mrs Humayun (@hi03708476) 's Twitter Profile Photo

🌹 شب جمعہ🌹 🌹 محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے 🌹 اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلّمِْ وَبَارِكْ عَلٰي سَيِّدِنَا مُحَمّدٍ(نِ)النَّبِي ِّالْاُمِّيِّ الْحَبِيْبِ الْعَاليِ الْقَدْرِ الْعَظِيمِ الْجَاهِ وَعَلَي آٰلِهِ وصَحْبِهٖ وَسَلِّمْ

جٹی 🦋 (@jutti_kurri) 's Twitter Profile Photo

اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ

ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ (@mts__afshan) 's Twitter Profile Photo

کیا فلسطین کوئی قوم نہیں؟ کیا ان کی سرزمین اسرائیل کو تحفے میں دے دی گئی؟ کیا مظلوموں کو ان کے گھروں سے نکال کر دربدر کر دینا ہی اب انصاف کہلاتا ہے؟ *ٹرمپ سن لو!* فلسطینیوں کی زمین صرف *فلسطین* ہے — نہ اردن، نہ مصر، نہ شام، نہ سعودی عرب! 1/2

کیا فلسطین کوئی قوم نہیں؟  
کیا ان کی سرزمین اسرائیل کو تحفے میں دے دی گئی؟  
کیا مظلوموں کو ان کے گھروں سے نکال کر دربدر کر دینا ہی اب انصاف کہلاتا ہے؟

*ٹرمپ سن لو!*  
فلسطینیوں کی زمین صرف *فلسطین* ہے —  
نہ اردن، نہ مصر، نہ شام، نہ سعودی عرب!

1/2
ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ (@mts__afshan) 's Twitter Profile Photo

تمہارے لئے گہرے بادل سایہ کریں خوشگوار ہوائیں ہر جگہ تمہارا استقبال کریں راستے نرم اور منزلیں آسان ہوں اللّٰه تمہاری حفاظت کا انتظام فرمائے میرے پیارے نبی کریم محمدﷺ روز قیامت تمہیں اپنی شفاعت سے نوازیں میرے پیارو تم امت کا فرض کفایا ادا کرنے نکلے ہو ہماری دعائیں تمہارے ساتھ

تمہارے لئے گہرے بادل سایہ کریں
خوشگوار ہوائیں ہر جگہ تمہارا استقبال کریں
راستے نرم اور  منزلیں آسان ہوں
 اللّٰه تمہاری حفاظت کا انتظام فرمائے
میرے پیارے نبی کریم محمدﷺ روز قیامت تمہیں اپنی شفاعت سے نوازیں
میرے پیارو
 تم امت کا فرض کفایا ادا کرنے نکلے ہو
ہماری دعائیں تمہارے ساتھ
ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ (@mts__afshan) 's Twitter Profile Photo

*اَلصَّلٰوۃُوَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الاَنْبِیَاءِ وَالمُرسَلِیْنْ* اللهم صل علی محمد و علی آل محمد كما صليت علی ابراهيم و علی آل ابراهيم انك حميد مجيد اللهم بارك علی محمد و علی آل محمد كما باركت علی ابراهيم و علی آل ابراهيم انك حميد مجيد #خاتم_النبیین_محمّدﷺ

*اَلصَّلٰوۃُوَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الاَنْبِیَاءِ وَالمُرسَلِیْنْ*

اللهم صل علی محمد و علی آل محمد كما صليت علی ابراهيم و علی آل ابراهيم انك حميد مجيد
 اللهم بارك علی محمد و علی آل محمد كما باركت علی ابراهيم و علی آل ابراهيم انك حميد مجيد

#خاتم_النبیین_محمّدﷺ
ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ (@mts__afshan) 's Twitter Profile Photo

یااللّٰه خیر ، اسرائیل کا ایران پر حملہ ایرانی وزیرِ دفاع نے کل بیان دیا تھا کہ اگر امریکہ کے ساتھ جنگ شروع ہوئی، تو ایران مشرقِ وسطیٰ میں موجود تمام امریکی اڈوں پر حملہ کرے گا۔

یااللّٰه خیر ،

اسرائیل کا ایران پر حملہ

 ایرانی وزیرِ دفاع نے کل بیان دیا تھا کہ اگر امریکہ کے ساتھ جنگ شروع ہوئی، تو ایران مشرقِ وسطیٰ میں موجود تمام امریکی اڈوں پر حملہ کرے گا۔