Muhammad Usman Kakar (@musmankr) 's Twitter Profile
Muhammad Usman Kakar

@musmankr

ID: 3220567471

linkhttps://www.facebook.com/musman.kakar calendar_today19-05-2015 16:03:44

887 Tweet

1,1K Followers

3,3K Following

Muhammad Usman Kakar (@musmankr) 's Twitter Profile Photo

کوئی صاحب ایمان ہے غزہ کی مدد کرنے کے لیے ۔۔۔۔؟؟؟؟ منافقین کی ڈھیر ہے جو مدتوں سے غزہ کا تماشہ کررہے ہیں ۔۔۔۔۔!!! سب سے بڑا منافق سعودی، پھر پاکستان اور پھر تمام اسلامی ممالک۔۔۔۔!! لعنت ہو سب پر اللہ تعالیٰ تمام حکمران طبقے کو نشان عبرت بنا دیں۔۔۔ امین

Muhammad Usman Kakar (@musmankr) 's Twitter Profile Photo

نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں نہ کسی کے دل کا قرار ہوں کسی کام میں جو نہ آسکے میں اک مشت غبار ہوں۔۔ نہ دوائے دردِ جگر ہوں میں نہ کسی کی میٹھی نظر ہوں میں نہ اِدھر ہوں میں نہ ادھر ہوں میں نہ شکیب ہوں نہ قرار ہوں۔۔

نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں نہ کسی کے دل کا قرار ہوں
کسی کام میں جو نہ آسکے میں اک مشت غبار ہوں۔۔
 
نہ دوائے دردِ جگر ہوں میں نہ کسی کی میٹھی نظر ہوں میں
نہ اِدھر ہوں میں نہ ادھر ہوں میں نہ شکیب ہوں نہ قرار ہوں۔۔
Muhammad Usman Kakar (@musmankr) 's Twitter Profile Photo

کرپٹ مافیا سب ایک فیملی ہیں ۔۔۔۔ چاہیے جس پارٹی میں ہو یہ ایک دوسرے کی حفاظت کرتے ہیں ۔۔۔

Muhammad Usman Kakar (@musmankr) 's Twitter Profile Photo

یااللہ غزہ کے مسلے پر خاموش مسلمان حکمرانوں، فوجی سربراہوں اور انٹیلیجنس ایجنسیوں کو نشان عبرت بنا، ان کو اولاد، اموال اور عزتوں کے غم سے نوازیں۔۔! امین

جنگ حقیقت میں تباہی لاتی ہے، لیکن طوفان اقصیٰ کے بہت سارے فوائد سامنے آئے۔ جیسے ایمان کے دعویداروں کا امتحان لیا، عبداللہ بن ابی کے گروپ کو بے نقاب کردیا، اور فرقہ پرستوں کے گند کو بھرپور نکالا۔۔۔۔ اور بھی بہت کچھ۔۔!

Muhammad Usman Kakar (@musmankr) 's Twitter Profile Photo

Pakistan shall play active role in Iran Israel conflict. In case of Iran's surrender Pakistan will become a sandwich in between India and pro-israel regime of Iran. So Pakistan must play each cards to win.

Muhammad Usman Kakar (@musmankr) 's Twitter Profile Photo

This the real face of Trump peace 🕊️🕊️ policy for the world. Some Goofy suggested his dirty name for noble peace 🕊️ award....!