MALIK NAZEER 🇵🇰 (@m_nz71) 's Twitter Profile
MALIK NAZEER 🇵🇰

@m_nz71

یہ دنیا کرایہ کا گھر ہے

ID: 1382169571612852225

linkhttp://www.Ary.com calendar_today14-04-2021 03:11:53

16,16K Tweet

5,5K Followers

7,7K Following

MALIK NAZEER 🇵🇰 (@m_nz71) 's Twitter Profile Photo

گوگل کے مطابق پاکستان سے زیادہ اسرائیل میںاور وہاں سے زیادہ بھارت میں گوگل پر "بنیان مرصوص" کا مطلب سرچ کیا گیا 💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

گوگل کے مطابق پاکستان سے زیادہ اسرائیل میںاور وہاں سے زیادہ بھارت میں گوگل پر "بنیان مرصوص" کا مطلب سرچ کیا گیا 💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
❣️bera❣️ (@bera12_) 's Twitter Profile Photo

💚نہ کلیم کا تصور نہ خیالِ طور سینا💚 میری آرزو محمدﷺ میری جستجو مدینہ 💚صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وٙاٰلہٖ وَسَلَّم💚

💚نہ کلیم کا تصور نہ خیالِ طور سینا💚
میری آرزو محمدﷺ میری جستجو مدینہ

💚صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وٙاٰلہٖ وَسَلَّم💚
❣️bera❣️ (@bera12_) 's Twitter Profile Photo

آج ہم اپنے قومی فخر، باوقار مارخور کے حوصلے اور خوبصورتی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ آئیں اسے بچائیں اور محفوظ بنائیں۔ #PrideOfPakistan

آج ہم اپنے قومی فخر، باوقار مارخور کے حوصلے اور خوبصورتی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ آئیں اسے بچائیں اور محفوظ بنائیں۔
#PrideOfPakistan
🥀beera 🥀 (@ab334_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی تاریخی چھترول کے نتائج ابھی تک آ رہے ہیں 🔥🔥 بنگلہ دیش نے بھارت کے ساتھ 21 ملین ڈالر کا دفاعی معاہدہ کینسل کردیا۔ دنیا کا کوئی بھی ملک بھارت کے ساتھ دفاعی معاہدے کرنے کو تیار نہیں ہو رہا

پاکستان کی تاریخی چھترول کے نتائج ابھی تک آ رہے ہیں 🔥🔥

بنگلہ دیش نے بھارت کے ساتھ 21 ملین ڈالر کا دفاعی معاہدہ کینسل کردیا۔

دنیا کا کوئی بھی ملک بھارت کے ساتھ دفاعی معاہدے کرنے کو تیار نہیں ہو رہا