
Malik Nadeem Haider
@m_n_haider
ضلعی جنرل سیکریٹری سوشل میڈیا پاکستان مسلم لیگ ن بہاولپور
ID: 984006434483507200
11-04-2018 09:53:10
70,70K Tweet
26,26K Followers
22,22K Following




عوامی خدمت کرنے والوں کے ساتھ ہے سمبڑیال ضمنی الیکشن میں کامیابی اسی بات کا عملی ثبوت ہے لوگوں نے پنجاب میں مریم نواز شریف کی کارکردگی کو ووٹ دیے ہیں موجودہ بجٹ بھی عوامی بجٹ ہے Maryam Nawaz Sharif #SuperCMSuperBudget

آج میرے لیے ایک اور بہت ایموشنل دن ہے کیونکہ آج جب میں نے چکر لگایا تو میں نے اتنی بڑی تعداد میں کلینک آن وہیلز عوام کی خدمت کے لیے گلی گلی محلے محلے جانے کے لیے تیار ہے مریم نواز شریف Maryam Nawaz Sharif #SuperCMSuperBudget

یہ میرا خواب تھا کہ میں لوگوں کو ان کا حق ان کی دہلیز تک پہنچاؤں اور میں نے پوری کوشش کی ہے کہ ایک سال میں پاور کو لوگوں کے لیے استعمال کروں پروٹوکول کے لیے استعمال نہ کروں مریم نواز شریف Maryam Nawaz Sharif #SuperCMSuperBudget


ہے جزبہ جنوں تو ہمت نہ ہار جستجو جو کرے وہ چھوئے آسمان قائد محترم میاں محمد نواز شریف کے خوابوں کی تصویر وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ پنجاب میں صحت دہلیز پر کلینک آن ویلز کا افتتاح کر دیا گیا Maryam Nawaz Sharif #SuperCMSuperBudget



اللہ تعالٰی کے فضل سے نواز شریف اور شہباز شریف کی حکومت میں مریم نواز شریف کے دور میں ہسپتال خود چل کر آپ کے پاس آئے گا۔ مریم نواز شریف Maryam Nawaz Sharif Safdar Leghari میاں عامر 🦁 #SuperCMSuperBudget



"وزیراعلی مریم نواز کے اقدام پاکپتن میں ہورہےترقیاتی کام" ♦ماڈل کارٹس کی فراہمی ♦تھانہ بازار عارف والا سے تجاوزات کا خاتمہ ♦میونسپل پارک کی تزئین و آرائش مریم نواز تیرے کام بولتے ہیں Maryam Nawaz Sharif Safdar Leghari



"لکھ رہے ہیں خدمت کی نئی داستان" • پنجاب میں کاشت کاروں کو گرین ٹریکٹر کی فراہمی کا آغاز • وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کلینک آن وہیلز منصوبے کا افتتاح کردیا شکریہ مریم نواز شریف ❣️❣️❣️❣️❣️ Maryam Nawaz Sharif


"لکھ رہے ہیں خدمت کی نئی داستان" • طلبا کو ای بائیکس دینے کا وعدہ پورا ۔ 20 ہزار ڈاؤن پیمنٹ اور بائیک کی ماهانہ اقساط پر مارک اپ بھی حکومت پنجاب ادا کرے گی شکریہ مریم نواز شریف Maryam Nawaz Sharif Safdar Leghari


وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف صحت کے شعبہ میں انقلابی اقدامات کر رہی ہیں جس سے پنجاب کے عوام کو ریلیف اور سہولیات میسر ہونگی اور اس مالی سال 26-2025 میں ہیلتھ سیکٹر کے لیے تاریخی بجٹ مختص کیا گیا ہے Maryam Nawaz Sharif Safdar Leghari Ch Rizwan Arshad

پنجاب کے تاریخی بجٹ 26-2025 میں تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی بجٹ رکھا گیا ہے جس سے پنجاب میں ڈویلپمنٹ کا انقلاب برپا ہوگا Maryam Nawaz Sharif Safdar Leghari


CM Punjab News Corner! CM Maryam Navaz launches 100 Sahulat Bazaars across Punjab Maryam Nawaz Sharif Safdar Leghari Ch Rizwan Arshad Mohammad Asif Sehmi
