Malik Babar (@m_ba777) 's Twitter Profile
Malik Babar

@m_ba777

میں ھر اس شخص سے ھار تسیلم کرتا ھوں جس کو مُجھ سے جیت جانے کی حسرت رھی ھو

ID: 3950150357

calendar_today13-10-2015 21:59:21

5,5K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

Malik Babar (@m_ba777) 's Twitter Profile Photo

موجودہ حالات میں نواز شریف کی خاموشی سوالیہ نشان ھے نکالو خان کو باھر اور پھر دیکھو انٹرنیشنل میڈیا پر بھارت کے سیاستدانوں اور مودی کے یاروں کا پورا علاج کرے گا

Malik Babar (@m_ba777) 's Twitter Profile Photo

اب جنگ ہو گی!! بزدل انڈیا کو معصوم پاکستانیوں کی جانوں کا جواب دینا پڑے گا

Malik Babar (@m_ba777) 's Twitter Profile Photo

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ پاکستان زندہ باد 🇵🇰

Malik Babar (@m_ba777) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اگر آج جیل سے باہر ہوتے تو مودی کی جرآت نہ ہوتی کہ پاکستان میں بےگناہ بچوں اور عورتوں پر حملہ کرتا علیمہ خان کی گفتگو 🔥

Malik Babar (@m_ba777) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ🚨🚨 بھارت نے اگر اب دوبارہ کوئی حملہ کیا تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا۔۔۔ اسحاق ڈار اب سے مراد ؟

Malik Babar (@m_ba777) 's Twitter Profile Photo

زندہ رہنا ہے تو حالات سے ڈرنا کیسا جنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے

زندہ رہنا ہے  تو  حالات  سے  ڈرنا  کیسا  
جنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے
Malik Babar (@m_ba777) 's Twitter Profile Photo

قوم کو متحد کرنا ہے تو عمران خان اور شاہ محمود قریشی سمیت تمام بے گناہ سیاسی قیدیوں کو رہا کرو #FreeImranKhan

قوم کو متحد کرنا ہے تو عمران خان اور شاہ محمود قریشی سمیت تمام بے گناہ سیاسی قیدیوں کو رہا کرو

#FreeImranKhan
Malik Babar (@m_ba777) 's Twitter Profile Photo

تاریخ گواہ ھے 1947 سے لیکر فارم 47 تک مئی جیسے گرم مہینے اور جنگی ماحول میں وزیر اعظم کی تقریر سب سے ٹھنڈی تقریر تھی جس نے قاتل رات کو چاندنی رات بنا دیا

Malik Babar (@m_ba777) 's Twitter Profile Photo

صبر کا پہاڑ فخر لاھور ببر شیر میاں عباد فاروق دو سال بعد جیل سے رھا #کپتان_کو_رھا_کرو

Malik Babar (@m_ba777) 's Twitter Profile Photo

پندرہ دنوں میں نواز شریف اور مریم نواز کے منہ سے مودی کے خلاف ایک لفظ نہیں نکلا مودی کی یاری ۔۔۔۔۔۔پاکستانی قوم پہ بھاری

Malik Babar (@m_ba777) 's Twitter Profile Photo

جنگ بندی کے ساتھ ھی میاں نواز شریف کی آواز اور یاداشت واپس آگئی ھیں لیکن مودی اور بھارت کا نام لینے سے ان کا روزہ ٹوٹ جاتا ھے

Malik Babar (@m_ba777) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ریٹیلی ایٹ کرنے کا سوچے گا نہیں، ۔۔ پاکستان ریٹیلی ایٹ کرے گا ✊️✌️✊️🏏❤️

پاکستان ریٹیلی ایٹ کرنے کا سوچے گا نہیں، ۔۔
پاکستان ریٹیلی ایٹ کرے گا ✊️✌️✊️🏏❤️
Malik Babar (@m_ba777) 's Twitter Profile Photo

ٹویٹر کھولنے کا مطلب ڈیجٹل دہشتگردوں کی ضرورت پڑی وہ جانتے تھے یہ کام جاہل پٹواریوں کے بس کا نہیں. 🤟🏻🤣😎