Maddy (@maddyviews) 's Twitter Profile
Maddy

@maddyviews

Fashion Designer • Social Activist •
Fighting For Justice & Equality. Amplifying Marginalized Voices. Speak Up, Fight Back ✊

RT ≠ Indorsement

ID: 1563133204713811969

linkhttps://bsky.app/profile/maddyspeaks.bsky.social calendar_today26-08-2022 11:56:34

12,12K Tweet

14,14K Followers

4,4K Following

Maddy (@maddyviews) 's Twitter Profile Photo

واہ بھئی! واہ جنرل! اختلاف برداشت نہیں، سوال سننا گوارا نہیں، اور سچ تمھیں جلا دیتا ہے۔ پھر دعویٰ کرتے ہو کہ تم حق پر ہو؟ ارے، تم تو خوفزدہ ہو… کیونکہ تمھاری سچائی صرف خاموشی میں محفوظ ہے۔

واہ بھئی!
واہ جنرل!
اختلاف برداشت نہیں، سوال سننا گوارا نہیں،
اور سچ تمھیں جلا دیتا ہے۔
پھر دعویٰ کرتے ہو کہ تم حق پر ہو؟
ارے، تم تو خوفزدہ ہو…
کیونکہ تمھاری سچائی صرف خاموشی میں محفوظ ہے۔
Maddy (@maddyviews) 's Twitter Profile Photo

لیکن پاکستان میں نہ پولیو کیسز ختم ہوئے اور نہ دہشت گردی، ایسا کیوں؟

لیکن پاکستان میں نہ پولیو کیسز ختم ہوئے اور نہ دہشت گردی، ایسا کیوں؟
Maddy (@maddyviews) 's Twitter Profile Photo

یار بار بار منع کرنے کے باوجود کچھ لوگ ڈی ایم میں میسجز کر رہے ہیں، بہتر ہے کہ ڈی ایم نا کریں نہیں چاہتی کہ کسی کو بلاک کروں

Maddy (@maddyviews) 's Twitter Profile Photo

علیمہ آپا، معذرت کے ساتھ، آپ جو کر رہی ہیں وہ خان صاحب کے لیے مزید مشکلات پیدا کر رہا ہے۔ یوٹیوبرز صرف اپنی ریٹنگز اور ڈالرز کے چکر میں ہیں، ان کو خان صاحب کی پرواہ نہیں۔ ان سے لاتعلقی اختیار کرنا ہی بہتر ہے۔ آپ کو خان صاحب کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کی کوششیں کرنی چاہیے

علیمہ آپا، معذرت کے ساتھ، آپ جو کر رہی ہیں وہ خان صاحب کے لیے مزید مشکلات پیدا کر رہا ہے۔ یوٹیوبرز صرف اپنی ریٹنگز اور ڈالرز کے چکر میں ہیں، ان کو خان صاحب کی پرواہ نہیں۔ ان سے لاتعلقی اختیار کرنا ہی بہتر ہے۔

آپ کو خان صاحب کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کی کوششیں کرنی چاہیے
Sheikh saira sahiba (@chotisheikhni) 's Twitter Profile Photo

اپنی بیٹیوں سے دوستی رکھے۔۔ یہ ماں کا فرض ھے کہ وہ چہرے سے پہچان جائے کہ اس کی اولاد کو کوئی دکھ تو نہیں۔۔۔ میں حکومت پاکستان سے درخواست کرتی ہوں کہ ثناء یوسف کے ق اتل کو چوک میں لٹکایا جائے ۔۔ اسے پھانسی دی جائے ۔۔ اور نوشہرہ ورکان میں دو بیٹیوں کا مرڈر کرنے والے درندے باپ

Maddy (@maddyviews) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف والے لیلا اور ارسلان بلوچ والی لیلیٰ میں کیا فرق ہوتا ہے؟

Maddy (@maddyviews) 's Twitter Profile Photo

پتہ نہیں عادل راجہ نے مجھے کیوں ان بلاک کر دیا اب🤦‍♀️ عادل راجہ اور ان کی بیوی دونوں بلاک کر کے بھاگ گئے تھے

Maddy (@maddyviews) 's Twitter Profile Photo

جب تک خان صاحب باہر نہیں آجاتے میں اندرونی لڑائیاں نہیں لڑوں گی،،،، اس لیے ٹویٹ ڈلیٹ کر دی

Maddy (@maddyviews) 's Twitter Profile Photo

ثنا یوسف کو چترال میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ اللّٰہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے۔ آمین۔ 💔

ثنا یوسف کو چترال میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
اللّٰہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے۔ آمین۔ 💔
Maddy (@maddyviews) 's Twitter Profile Photo

دیکھا لا پرواہی کا نتیجہ 😃 مریم کی طرح سستی ایکٹنگ کرو گی تو یہی ہوگا نا

Maddy (@maddyviews) 's Twitter Profile Photo

میں نے اس ٹویٹ میں بھی کہا تھا کہ ان کو کچلنے کی ضرورت ہے۔ واہیات کمنٹس کرنے والے ان درندوں کے نام، تصاویر سارا کچھ فیسبک پروفائل پہ ہے، یہ ٹریس ایبل ہے،، اگر معاشرے سے شدت پسندی کو ختم کرنا ہے تو ان لوگوں کو پکڑ کر ان کو سخت سزائیں دیں