💞Maham Gul💞 (@maham_099) 's Twitter Profile
💞Maham Gul💞

@maham_099

We should live according to the life of Aqa Karim (peace be upon him).

ID: 1838936715521884160

calendar_today25-09-2024 13:41:03

3,3K Tweet

13,13K Followers

13,13K Following

💞Maham Gul💞 (@maham_099) 's Twitter Profile Photo

فجر کا وقت رب العالمین کی جانب سے ایک نعمت ہے۔ یہ وہ لمحہ ہے جب زمین پر سکون چھا جاتا ہے اور آسمان سے رحمتیں نازل ہوتی ہیں۔ جو شخص فجر کی نماز ادا کرتا ہے، اس کے لیے دن کی ابتداء برکت اور سکون سے ہوتی ہے۔ نمازِ فجر چھوڑنے والے اللہ کی بے شمار رحمتوں سے محروم ہو جاتے ہیں۔ ❤️

💞Maham Gul💞 (@maham_099) 's Twitter Profile Photo

شاخیں رہیں تو پھول بھی پتے بھی آئیں گے، یہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئیں گے.

شاخیں رہیں تو پھول بھی پتے بھی آئیں گے، یہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئیں گے.
💞Maham Gul💞 (@maham_099) 's Twitter Profile Photo

اک عمـــر اجالوں کے تعاقب میں گنـــوا کر* *ہم شام کے منظر میں سحر ڈھونڈ رہے ہیں 😭

اک عمـــر اجالوں کے تعاقب میں گنـــوا کر*      
*ہم شام کے منظر میں سحر ڈھونڈ رہے ہیں
😭
💞Maham Gul💞 (@maham_099) 's Twitter Profile Photo

ھﻢ ﻣﻼﻗﺎﺕ ِ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﺣﺴﯿﮟ ﻭﺟﺪ ﻣِﯿﮟ ھﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ھﻮﺵ ﻣِﯿﮟ ﻻﺋﯿﮟ ﮔﮯ تو ﺑﭽﮭﮍ ﺟﺎﺋﯿﮟ گے. 💞

ھﻢ ﻣﻼﻗﺎﺕ ِ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﺣﺴﯿﮟ ﻭﺟﺪ ﻣِﯿﮟ ھﯿﮟ
ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ھﻮﺵ ﻣِﯿﮟ ﻻﺋﯿﮟ ﮔﮯ تو ﺑﭽﮭﮍ ﺟﺎﺋﯿﮟ گے.
 
💞
💞Maham Gul💞 (@maham_099) 's Twitter Profile Photo

تم میرے پہلو میں بیٹھے ہو تو یوں لگتا ہے دسترس میں میری، قدرت نے جہاں رکھا ہے♥️

تم میرے پہلو میں بیٹھے ہو تو یوں لگتا ہے
 دسترس میں میری، قدرت نے جہاں رکھا ہے♥️
💞Maham Gul💞 (@maham_099) 's Twitter Profile Photo

پی پی 52 میں ن لیگ کی واضح برتری ن لیگی کارکنان کا جشن شیر اک واری فیر #PP52SherKa

💞Maham Gul💞 (@maham_099) 's Twitter Profile Photo

دونوں نہ پہل کر سکے اظہار عشق میں کچھ لفظ ایک ساتھ زبانوں پہ آگئے میں نے تو اپنا ضبط نہیں ٹوٹنے دیا پھر تیرے ہاتھ کیوں مرے شانوں پہ اگئے

دونوں نہ پہل کر سکے اظہار عشق میں
کچھ لفظ ایک ساتھ زبانوں پہ آگئے

میں نے تو اپنا ضبط نہیں ٹوٹنے دیا
پھر تیرے ہاتھ کیوں مرے شانوں پہ اگئے
💞Maham Gul💞 (@maham_099) 's Twitter Profile Photo

خواجہ نظام الدین اولیاءؒ: “رحمت دل🫀کا پھول ہے، اور پرندے اس کے خوشبو دار پروں والے گواہ ہیں...🕊️🌿”

خواجہ نظام الدین اولیاءؒ: 

“رحمت دل🫀کا پھول ہے، اور پرندے اس کے خوشبو دار پروں والے گواہ ہیں...🕊️🌿”
💞Maham Gul💞 (@maham_099) 's Twitter Profile Photo

🚨انا للہ وانا الیہ راجعون🚨 چترال سے تعلق رکھنے والی معروف ٹک ٹاک سٹار ثنا یوسف اسلام آباد میں قتل😥 اسکی زندگی کیسی تھی، اللہ بہتر جانتا ہے۔ وہ اب اپنے رب کے پاس پہنچ چکی ہے۔ ہمارا کام یہ نہیں کہ ہم فیصلہ کریں، بلکہ ہم اسکے لیے دعا کریں، انصاف کی حمایت کریں۔

🚨انا للہ وانا الیہ راجعون🚨 
 
چترال سے تعلق رکھنے والی معروف ٹک ٹاک سٹار ثنا یوسف اسلام آباد میں قتل😥

اسکی زندگی کیسی تھی، اللہ بہتر جانتا ہے۔ وہ اب  اپنے رب کے پاس پہنچ چکی ہے۔ ہمارا کام یہ نہیں کہ ہم فیصلہ کریں، بلکہ ہم اسکے لیے دعا کریں، انصاف کی حمایت کریں۔
💞Maham Gul💞 (@maham_099) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں سب سے بڑی خوشی یہ جاننے میں ہے کہ کوئی آپ سے محبت کرتا ہے۔❤🌸

زندگی میں سب سے بڑی خوشی یہ جاننے میں ہے کہ کوئی آپ سے محبت کرتا ہے۔❤🌸
💞Maham Gul💞 (@maham_099) 's Twitter Profile Photo

لبيك اللهم لبيك لبيك لا شريك لك لبيك إن الحمدَ والنعمةَ لك والملك لا شريك لك. یوم عارفہ کا مبارک دن اور حج کی تمام امت مسلمہ کو بہت بہت مبارک ہو منی کے رات کے وقت کے خوب صورت مناظر 🌹🤲 #یوم_عارفہ #صباح_الحج

💞Maham Gul💞 (@maham_099) 's Twitter Profile Photo

دِل کہہ رہا ہے تُجھ پہ بھروسہ کروں مگر ماضی کہہ رہا ہے کہ ؛ سب کُچھ فریب ہے