ماہا مبین 💞 (@mahamuben11) 's Twitter Profile
ماہا مبین 💞

@mahamuben11

instagram.com/mahamubeen45?i…

ID: 1756542572380475392

calendar_today11-02-2024 04:56:48

3,3K Tweet

687 Followers

737 Following

ماہا مبین 💞 (@mahamuben11) 's Twitter Profile Photo

اب کیا بتاؤں تجھ کو میں کتنی اُداس ہوں۔ میں تیری سوچ سے بھی زیادہ اُداس ہوں۔ باقی تو سارے خوش ہیں میرے گھر میں مطمئن ۔ میں اپنے گھر میں ایک اکیلی اُداس ہوں۔ 💔😔

اب کیا بتاؤں تجھ کو میں کتنی اُداس ہوں۔
 میں تیری سوچ سے بھی زیادہ اُداس ہوں۔
 باقی تو سارے خوش ہیں میرے گھر میں مطمئن ۔
میں اپنے گھر میں ایک اکیلی اُداس ہوں۔
💔😔
ماہا مبین 💞 (@mahamuben11) 's Twitter Profile Photo

ہم سے جلتے بھی ہیں اور ہماری خبر بھی پوری رکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔یہ کون لوگ ہیں🤣😂

ماہا مبین 💞 (@mahamuben11) 's Twitter Profile Photo

مفت وچ تینوں لبھ گئے آں تے بےقدری نہ کر ۔۔۔۔جے رب دے چھڈیا تے اونے کھو وی لینا ایں

ماہا مبین 💞 (@mahamuben11) 's Twitter Profile Photo

وہ مہماں ہیں اگرچہ ایک دن کے مہینے بھر کا کھانا کھا گئے ہیں وہ اپنی ذات میں یوں انجمن ہیں کہ دَسیوں کا وہ تنہا کھا گئے ہیں بچا کچھ بھی نہیں ہے اُن کی زد سے کہ جو کچھ بھی بچا تھا کھا گئے ہیں اُنہیں کم بھوک لگنے کی بیماری اُسی سے ہم بھی دھوکہ کھا گئے ہیں

ماہا مبین 💞 (@mahamuben11) 's Twitter Profile Photo

جب رابطے میں تاخیر،ٹال مٹول اور ہر بارصبر کی امید ہو، تو یہ آہستہ آہستہ محبت کومٹا دیتی ہیں انسان تھک جاتا ہے جب اسکی اہمیت الفاظ تک محدود ہو اور عمل کچھ بھی نہ ہو۔پھر وہی شخص جو دل کے سب سے قریب تھا وہ دل سے اترجاتا ہے خاموشی سے بے آواز۔۔۔ اور یہی سب سے بڑا خسارہ جذبات ضائع جانا

جب رابطے میں تاخیر،ٹال مٹول اور ہر بارصبر کی امید ہو،
تو یہ آہستہ آہستہ محبت کومٹا دیتی ہیں انسان تھک جاتا ہے جب اسکی اہمیت الفاظ تک محدود ہو اور عمل کچھ بھی نہ ہو۔پھر وہی شخص جو دل کے سب سے قریب تھا وہ دل سے اترجاتا ہے خاموشی سے بے آواز۔۔۔
اور یہی سب سے بڑا خسارہ جذبات ضائع جانا
ماہا مبین 💞 (@mahamuben11) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 جمعہ مبارک 💞 درودِ پاک کی کثرت کیجے،استغفراللہ کا ذکر کریں اور سورہ الکہف کی تلاوت کرنا نہ بھولیں ۔ جزی اللّٰہ عنا سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ما ھو اھلہ 💞

اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 
جمعہ مبارک 💞 
درودِ پاک کی کثرت کیجے،استغفراللہ کا ذکر کریں اور سورہ الکہف کی تلاوت کرنا نہ بھولیں ۔
جزی اللّٰہ عنا سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ما ھو اھلہ 💞
ماہا مبین 💞 (@mahamuben11) 's Twitter Profile Photo

تمھیں خود سے جدا نہیں ہونے دیں گےہم۔۔۔۔۔تم دیر سے ملے ہو اتنا نقصان ہی کافی ہے 🤭

ماہا مبین 💞 (@mahamuben11) 's Twitter Profile Photo

مجھے شاپنگ کرنے جانا ہو ۔۔۔سن کہ موت پڑ جاتی۔۔۔ بلکہ گھر سے باہر جانے کا کوئی بھی پروگرام ہو گھر والوں کا۔۔۔تو کوشش ہوتی کسی طرح سے نہ ہی جا سکوں میں۔ اب سسٹر مسلسل کہے جاری چلو میرے ساتھ۔۔۔انکار کرنے پہ بعجتی ۔۔۔کہتی چار جماعتیں پڑھ کہ رعب ڈالتی نخرے کرتی تم۔ بندہ فر ہن کی کرے😐