Mahroosh Ali (@mahrooshal66717) 's Twitter Profile
Mahroosh Ali

@mahrooshal66717

ID: 1849852696909721600

calendar_today25-10-2024 16:38:06

7,7K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Amna Chaudhry (@amchaudhry19) 's Twitter Profile Photo

Good morning my mutuals✨ It's Sunday, let's get better👋 Let's not forget to get some reps for today GiveRep There's a new loyalty program on Giverep, let's tag em along untouchables We gotta stack those reps💪 Happy Sunday y'all

Good morning my mutuals✨
It's Sunday, let's get better👋
Let's not forget to get some reps for today GiveRep

There's a new loyalty program on Giverep, let's tag em along untouchables

We gotta stack those reps💪

Happy Sunday y'all
Amna Chaudhry (@amchaudhry19) 's Twitter Profile Photo

I’m building a circle of reply guys, grinders, and engagers. If you're hungry to grow, drop a GiveRep below, and follow everyone who does. Ika「🦑」 let's connect!!

I’m building a circle of reply guys, grinders, and engagers.

If you're hungry to grow, drop a GiveRep below, and follow everyone who does.
Ika「🦑」 let's connect!!
Amna Chaudhry (@amchaudhry19) 's Twitter Profile Photo

Gm Guys! Happy Sunday Who is active right now? I need 1k comments pls Where are the GiveRep and Ika「🦑」 yappers? 1 LIKE = 1 $REP 1 REPLY = 1 $REP 1 RT = 1 $REP Time to earn GiveRep Let’s go🔥🔥🔥

Gm Guys!
Happy Sunday
Who is active right now?
I need 1k comments pls

Where are the GiveRep and Ika「🦑」 yappers?

1 LIKE = 1 $REP
1 REPLY = 1 $REP
1 RT = 1 $REP

Time to earn  GiveRep
Let’s go🔥🔥🔥
Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile Photo

ہریانہ سے ہریانہ تک بی جے پی نے "خدمت" کے نئے معیار کو چار چاند لگا دیے ہیں.. شاید اس گھٹیا حرکت کی وجہ سے مودی ہندوؤں کی آنکھوں کا تارا بن جائے!!

ہریانہ سے ہریانہ تک بی جے پی نے "خدمت" کے نئے معیار کو چار چاند لگا دیے ہیں..
شاید اس گھٹیا حرکت کی وجہ سے مودی ہندوؤں کی آنکھوں کا تارا بن جائے!!
Netizen (@netizen_pk) 's Twitter Profile Photo

ایک بات جو یاد رکھنے کی ہے وہ یہ ہے کہ ملک دشمنوں پر اس وقت کڑا وقت چل رہا ہے۔ دہشتگردوں اور غداروں کو کوئی رعایت نہیں دی جا رہی۔ اڈیالہ والوں کے لئے آنے والے چند روز میں بہت بڑا سرپرائز تیار ہے۔ عید مبارک!

Netizen (@netizen_pk) 's Twitter Profile Photo

کام کو تقریریں نعرے اور میڈیا کیمپینز کی ضرورت نہیں رہتی کام بولتا ہے۔ اس عید پر پنجاب کی سڑکوں پر صفائی کے انتظامات دیکھ کر دل خوش ہوگیا۔ شکریہ مریم نواز Maryam Nawaz Sharif

Zohan Ali (@affannasir720) 's Twitter Profile Photo

صوبے بھر کے بلدیاتی نمائندوں کو اک پھوٹی کوڑی نہیں دے رہے،ہر ضلع کی بلدیات چندے پر چل رہی، ہسپتالوں میں پیناڈول تک فری نہیں ملتی اور یہ بھنگ پی کر آ گیا ہے کہ ہم وفاق کو قرض دے سکتے، ابھی ہفتہ پہلے بجلی کے بقایا جات معافی کی درخواست دی اس نے وفاق کو..!

صوبے بھر کے بلدیاتی نمائندوں کو اک پھوٹی کوڑی نہیں دے رہے،ہر ضلع کی بلدیات چندے پر چل رہی،
ہسپتالوں میں پیناڈول تک فری نہیں ملتی اور یہ بھنگ پی کر آ گیا ہے کہ ہم وفاق کو قرض دے سکتے،
ابھی ہفتہ پہلے بجلی کے بقایا جات معافی کی درخواست دی اس نے وفاق کو..!
Zohan Ali (@affannasir720) 's Twitter Profile Photo

یہ ممبئی ہے باؤلی وڈ کا پیرس جہاں دنیا کی چوتھی بڑی اکانومی کی عوام اک ٹرین پر سوار ہونے کے لیے مری جا رہی، اور یہاں اس بھگدڑ میں آئے روز اوسطاً سات افراد جان سے جاتے اور سینکڑوں زخمی ہو جاتے اور مودی اس عوام کے ٹیکس سے آر ایس ایس کو مندر بنوا کر دے رہا..!

Arch Rival (@rivalscourge) 's Twitter Profile Photo

ہم تو نہیں مانتے لیکن اس نے خود بتایا کہ جب سے میری ٹانگوں کے درمیان اینٹیں باندھی گئی اور میں مسلسل آآآں آآآں کرتا رہا تب سے میں نہ تو کسی خاص احتجاج پر جانے کے قابل ہوں اور نہ ہی ٹھیک سے چل پاتا اس لئے میں ٹوئٹ سے آگاہ کر رہا لیکن جانا صرف آپ۔

اندازہ کریں ان بدبختوں نے فتنہ عمرانیہ کو نعوذباللہ سرور کائنات نبی پاک آنحضرت محمدﷺ سے ملا دیا۔ اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے اس فتنہ کو جلد از جلد جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی اشد ضرورت ہے۔

Anum Fatima (@unumfatima) 's Twitter Profile Photo

Pakistani engineers are building Turkey's fifth-generation aircraft "150 Pakistani engineers are working on Turkey's unmanned fifth-generation fighter jet project, 'Kan', which is building this aircraft. The world has no idea of ​​the depth of mutual cooperation between the two

Netizen (@netizen_pk) 's Twitter Profile Photo

آج عید کا تیسرا دن آخری پہر میں داخل ہو چکا ہے۔ نہ نیازی گھر آیا نہ حکومت گھر گئی البتہ کھوسہ ریحانہ ڈار کے گھر عید منا رہا ہے۔

آج عید کا تیسرا دن آخری پہر میں داخل ہو چکا ہے۔  نہ نیازی گھر آیا نہ حکومت گھر گئی البتہ کھوسہ ریحانہ ڈار کے گھر عید منا رہا ہے۔
Zohan Ali (@affannasir720) 's Twitter Profile Photo

اک سادہ لوح ہندی مسلمان جو ہزاروں جاوید اختروں ،و اویسیوں سے بدرجہا بہتر ہے ، عقل میں شعور میں دلائل میں اور بڑی صفائی سے خود کو بچا بھی لیا اور آر ایس ایس بیانیے سے بھی بچ گیا...!

Arch Rival (@rivalscourge) 's Twitter Profile Photo

آسٹریلین رپورٹر نے لاس اینجلس مظاہروں میں ربڑ کی گولی لگنے پر ماضی کی یاد تازہ کر دی اور روتے ہوئے کہتی ہے "گولی کیوں چلائی" 😜

Arch Rival (@rivalscourge) 's Twitter Profile Photo

جہاں بارہ کروڑ لوگ غربت کی انتہائی سطح سے بھی نیچے زندگی گھسیٹ رہے وہاں ( ایک وزیراعظم ایسا بھی تھا جو اپنے بنی گالا گھر سے وزیراعظم ہاؤس تک پندرہ منٹ کا سفر عوام کے ٹیکسز پر چلنے والے ہیلی کاپٹر میں طے کرتا تھا ) تاریخ میں ہمارے المیے پڑھنے والوں کے قہقہوں کا سبب بنیں گے۔

جہاں بارہ کروڑ لوگ غربت کی انتہائی سطح سے بھی نیچے زندگی گھسیٹ رہے وہاں  ( ایک وزیراعظم ایسا بھی تھا جو اپنے بنی گالا گھر سے وزیراعظم ہاؤس تک پندرہ منٹ کا سفر عوام کے ٹیکسز پر چلنے والے ہیلی کاپٹر میں طے کرتا تھا )  تاریخ میں ہمارے المیے پڑھنے والوں کے قہقہوں کا سبب بنیں گے۔
Zohan Ali (@affannasir720) 's Twitter Profile Photo

انڈین پنجاب کے وزیر اعلیٰ انکشاف کر رہے ہیں کہ کیسے دہلی سرکار نے فوج کا کرایہ مانگا پنجاب سے، یہ حالت ہے ان مودی کی اپنی ریاستوں سے فوج کا کرایہ مانگتا اور آر ایس ایس کو اربوں ڈالرز دیتا ہندوتوا نظریات کے پرچار واسطے..!

Rana Zaheer (@alamgeerian) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کو پاکستان سے الگ کرنے کے خواب دیکھنے والے مودی جی کا اپنا ملک بکھر چکا ہے جنوبی ایشیا میں اصل خطرہ پاکستان نہیں، بھارت ہےجہاں منی پور،خالصتان، ناگالینڈ، آسام، ہر خطہ آزادی مانگ رہا ہے۔یہ ہے وہ "اکھنڈ بھارت" جس کا خواب مودی دیکھتا ہے مگر آنکھ کھلے گی تو صرف راکھ بچے گی۔

𝐏𝐭𝐢 𝐀ᴄᴄᴏᴜɴᴛs 𝐏ʀᴏᴍᴏᴛᴇʀ (@pti99) 's Twitter Profile Photo

💞آج رات 8 بجے پروموشن لسٹیں بنائی جائیں گی, اِن شَآءَاللّٰهِ 💙پروموشن لسٹوں میں شامل ہونے کے لیے تمام ایکٹیو انصافینز اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ کریں 💜پروموشن گروپ میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ سیکشن میں ADD لکھیں............!!!!! 𝐏𝐭𝐢 𝐀ᴄᴄᴏᴜɴᴛs 𝐏ʀᴏᴍᴏᴛᴇʀ 🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ ✍︎𝐇ᴜᴍᴀ 𝐊ʜᴀʟɪᴅ✍︎