Mahwish Javaid 🇵🇰 (@mahwishjavaid07) 's Twitter Profile
Mahwish Javaid 🇵🇰

@mahwishjavaid07

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

😊My personality is who I am and my attitude depends on who you are!😏🤨 🇵🇰Love Pakistan🇵🇰 LoVe PTI😍

ID: 1513256923721867272

calendar_today10-04-2022 20:46:51

75,75K Tweet

3,3K Followers

1,1K Following

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

مانچسٹر سے بڑی تعداد میں لوگ لندن احتجاج کے لئے روانہ، آج بڑا احتجاج ہونے جا رہا ہے 🔥

Aladeen (@aladeen_pro) 's Twitter Profile Photo

نا حق قید کے دو سال گزرنے کے بعد بھی اس کے خوف سے ان کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں 🔥 #ReleaseImranKhan

Aurang زیب Khan (@aurangk_khan) 's Twitter Profile Photo

آزادی کی اس جدوجہد میں قربانی تو دینا پڑے گا _____ #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے

سیانی کُڑی (@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

پانچ لاکھ سے زائد لوگوں نے سردی اور بارش کے باوجود آسٹریلیا میں غزہ میں بھوک فاقوں کے زریعے اسرائیل کیطرف سے مسلط شدہ نسل کشی کے خلاف مظاہرہ کیا ۔

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

ڈرون فوٹیج ۔۔۔3 لاکھ دل، ایک آواز غزہ تنہا نہیں! سڈنی نے آج تاریخ رقم کی۔ ظلم کے خلاف خاموشی توڑ دو۔ #StandWithGaza #PalestineWillBeFree"*

Farid Malik (@faridmalikpk) 's Twitter Profile Photo

مراد سعید کا سوات چھا گیا🔥 اپنے لیڈر عمران خان کی کال پر نکلنے کو تیار❤️

Mohammad Hayat (@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

ناراضگیاں تھیں، خاموشیاں بھی بہت تھیں۔۔۔ مگر تیرا قصور بے وفائی کبھی نہیں تھا!!

Farhat Shahzad (@ink_n_irony) 's Twitter Profile Photo

حماس کا اسرائیل سے مطالبہ"ہمیں اپنی ریاست مکمل طور پر دو ،اس کے علاوہ کوئی بات نہیں ہو گی"حماس نے فلسطین کے مسلمانوں کو جواب دے دیا۔اب مزید لوگ بھوک پیاس اور بے سروسامانی کی حالت میں مریں گے۔ وائے افسوس

عام آدمی (@mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

ماں کہتی ہوتی ہیں 🥀 جس گھر میں تم بغیر اجازت کے جا سکتے ہو اس گھر میں اپنی نیت صاف رکھنا 👀

ماں کہتی ہوتی ہیں 🥀
جس گھر میں تم بغیر اجازت کے جا سکتے ہو 
اس گھر میں اپنی نیت صاف رکھنا 👀
Mahwish Javaid 🇵🇰 (@mahwishjavaid07) 's Twitter Profile Photo

"غارِقـَٰه في ذاتي ، لا تُثيرني مراقبة حياة الآخرين." "میں اپنے آپ میں ڈوبی ہوئی ہوں دوسروں کی زندگیوں کا مشاہدہ مجھے پرجوش نہیں کرتا"🌷 #_من♡

"غارِقـَٰه في ذاتي ، لا تُثيرني مراقبة حياة  الآخرين."
"میں اپنے آپ میں ڈوبی ہوئی ہوں 
دوسروں کی زندگیوں کا مشاہدہ مجھے پرجوش نہیں کرتا"🌷
#_من♡
Aliza Ch💙 (@alizach17) 's Twitter Profile Photo

5 اگست مرشد سے عہدِ وفا کا دن، کپتان کی پکار ہے، اب انقلاب تیار ہے! #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے

5 اگست مرشد سے عہدِ وفا کا دن،
کپتان کی پکار ہے، اب انقلاب تیار ہے!

#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

لاکھوں کافر لوگ غزہ کے لیے احتجاج کر رہے ہیں, جبکہ مسلمان لوگ اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہے ہیں, چل بیشرموں بزدلوں,

S Ahmed (@sahmed850) 's Twitter Profile Photo

مجھے یقین ہے کہ روز محشر یہ شہید رب کے حکم سے اپنے قاتلوں کو خود جہنم میں دھکیلے گا۔ قتل کا حکم دینے والے سے لے کر قتل کرنے والے تک سب کے سب جہنم میں ڈالے جائیں گے انشااللہ