Malik naveed (@malik219673890) 's Twitter Profile
Malik naveed

@malik219673890

Love to take challenges in business nd life. want to positive change in society nd play a vital role in change .Follow back 💯% Follow back 💯% Follow back 💯%

ID: 1594300899425492992

calendar_today20-11-2022 12:05:47

2,2K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

یہ پشاور یا لاہور نہیں بلکہ امریکہ کے شہر واشنگٹن میں کل رات فیلڈ مارشل کے خلاف ایک بہت بڑا احتجاج ہوا ہے

Hussaini News Urdu (@haidar5s) 's Twitter Profile Photo

جس جس کو اسرائیل کی تباہی دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے وہ کمنٹ میں "الحمدللہ" لکھے #Iran #iranisraelwar

AI creator شرارتی (@shararti_ai) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں اسرائیل کے خفیہ مشن پر کام کرنے والے دو جاسوس باپ بیٹی نواز یاہُو اور مریم یاہُو

پاکستان میں اسرائیل کے خفیہ مشن پر کام کرنے والے دو جاسوس باپ بیٹی نواز یاہُو اور مریم یاہُو
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

کچھ دن پہلے عظمٰی خان نے کہا: خان صاحب کہہ رہے تھے کہ بہت زیادہ گرمی ہے علیمہ خان نے کہا: خان صاحب کبھی ائیر کنڈیشنڈ نہیں چلاتے تھے لیکن جیل میں اتنی گرمی ہے کہ خان صاحب کے کپڑے گیلے ہو جاتے ہیں اور اس وقت خان مکمل قید تنہائی میں ہیں 💔

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

یاد دہانی 🚨 عید سے پہلے بیٹے سلیمان نے انکشاف کیا تھا کہ میرے والد کو پھانسی کی دھمکیاں مل رہی ہیں قاسم اور سلیمان کا والد اس وقت قوم کے بچوں کی خاطر موت کی چکی میں قربانیاں دے رہا ہے

Sheikh saira sahiba (@chotisheikhni) 's Twitter Profile Photo

سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور رہا کرنے کا حکم ان کی بے مثال قربانی کے لیے بار بار خوبصورت جملے سنے کو دل کرتا ۔۔ پلیز کوئی ایک جملہ

سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور
رہا کرنے کا حکم
ان کی بے مثال قربانی کے لیے بار بار خوبصورت جملے سنے کو دل کرتا ۔۔ 

پلیز کوئی ایک جملہ
Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں جب بھی قانون کی حکمرانی آئے تو ایسے ہی تمام غداروں کو لٹکانا ہو گا جیسے ایران نے غداروں کو اسرائیل کی طرف بھجیجے گئے میزائلوں سے باندھ کر اڑایا ہے غداروں کی ایک لسٹ بنا کر رکھنی چاہیے کیونکہ ہمیں اپنے رب پر پورا یقین ہے کہ پاکستان میں قانون کی حکمرانی تو آئے گی

پاکستان میں جب بھی قانون کی حکمرانی آئے تو ایسے ہی تمام غداروں کو لٹکانا ہو گا جیسے ایران نے غداروں کو اسرائیل کی طرف بھجیجے گئے میزائلوں سے باندھ کر اڑایا ہے 
غداروں کی ایک لسٹ بنا کر رکھنی چاہیے کیونکہ ہمیں اپنے رب پر پورا یقین ہے کہ پاکستان میں قانون کی حکمرانی تو آئے گی
Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

ان سے بس خالی باتیں کروا لو اور جب عمل کا وقت آتا ہے انصاف اور حق کا ساتھ دینے کی بات ہو تو یہ راہ فرار اختیار کرنے کا مشورہ دیتے ہیں! #LongLiveIran #IranIsraelWar