Ahsan _hu_yar (@malikahsan70961) 's Twitter Profile
Ahsan _hu_yar

@malikahsan70961

Life is too short. Enjoy it. 😘. Spend your life according to Islam.

ID: 1683787479692836864

calendar_today25-07-2023 10:34:04

3,3K Tweet

657 Followers

672 Following

Siddique Jan (@sdqjjn) 's Twitter Profile Photo

منفرد سروے!! آج اس سروے سے عمران خان صاحب کی مقبولیت کا اندازہ ہو جائے گا، دیکھتے ہیں عوام کتنا سپورٹ کرتی ہے ...

منفرد سروے!!

آج اس سروے سے عمران خان صاحب کی مقبولیت کا اندازہ ہو جائے گا، دیکھتے ہیں عوام کتنا سپورٹ کرتی ہے ...
Ayesha Afzal (@ayeshaa07118243) 's Twitter Profile Photo

افسوسسسس صد افسسسس *یہاں کے سورماؤں نے اسے اپنا صدر یعنی سپریم کمانڈر بنا رکھا ہے۔ ہم کس قدر گہری اخلاقی پستی میں ہیں*

Imran Riaz Khan 𝓯𝓪𝓷𝓼 (@iimranrizkhan) 's Twitter Profile Photo

ستر سالوں سے ہمیں پریشان کرنے والے پاکستان جس کے ہاتھوں میں ہمیشہ بم کا گولہ رہتا تھا آج انکے ہاتھ میں بھیک کا کٹورا ہے، نریندر مودی امید ہے ہماری حکومت مودی کو منہ توڑ جواب دیں گی

Sabir Shakir Fans (@sabirshakirpk) 's Twitter Profile Photo

اس ٹویٹ پر 1 ہزار ریٹویٹ فوری چاہیے۔ سب یہ ٹرینڈ چلاؤ #کھسروں_کا_گورو_کون رؤف حسن پر حملہ کرنے والے کھسروں کے گورو کا پتا لگنا چاہیے !

Kashif Abbasi (@kashifabbasiipk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں ویڈیو اور تصاویر بنانے کے لئے ایک وفاقی وزیر رکھا ہوا ہے 🤔🤔 پتہ نہیں وزیر اعظم صاحب نے ایران میں عطا تارڑ صاحب کا تعارف وفاقی وزیر کا کروایا ہے یا "وفاقی فوٹو گرافر" کروایا ہے

Imran Riaz Khan 𝓯𝓪𝓷𝓼 (@iimranrizkhan) 's Twitter Profile Photo

غیر مسلم فلسطین کو تسلیم کررہے اور 70 سال سے  ہمیں یہ کہا جارہا ہے کہ کشمیر اور فلسطین کو آزادی لے کر دیں گے۔ جب جب نئی بندوق خریدی یہی شوق کر خریدی۔ عمران ریاض خان🔥🔥🔥

Adil Raja (@soldierspeaks) 's Twitter Profile Photo

صدیوں کے حرامخور بیٹے کا پہلی بیوی سے بیٹا جو اپریل 2024 میں پی ایم اے سے کمیشن لیکر لیفٹیننٹ بنا، باپ کی دوسری شادی اور پانچ چھ گرل فرینڈ سے خوش نہیں یا حرام مال کو حرام راہ اڑانے کے لئے نشے میں دھت تھا؟ جو دو لوگ جان بحق ہوئے اور تین ذخمی، ان کا کیا قصور تھا؟ کیا جماعت اسلامی

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

کاش اسلام آباد پولیس کا یہ غصہ اس بااثر،باوردی قاتل پر ہوتا؟؟ ڈی چوک اسلام آباد میں سیو غزہ کے پلیٹ فارم سے غزہ بچاو دھرنا۔ #ReachDChowkNow Humaira Tayyaba Save Gaza Campaign #StopGazaGenocide Hamid Mir حامد میر Imran Khan

کاش اسلام آباد پولیس کا یہ غصہ اس بااثر،باوردی قاتل پر ہوتا؟؟
ڈی چوک اسلام آباد میں سیو غزہ کے پلیٹ فارم سے غزہ بچاو دھرنا۔
#ReachDChowkNow 
<a href="/humairatayyaba/">Humaira Tayyaba</a> 
<a href="/SaveGazaPK/">Save Gaza Campaign #StopGazaGenocide</a> 
<a href="/HamidMirPAK/">Hamid Mir حامد میر</a> 
<a href="/ImranRiazKhan/">Imran Khan</a>
jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کر دو تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو ان سے وگرنہ اس ریاست کو سیاست مار ڈالے گی!

Ahsan _hu_yar (@malikahsan70961) 's Twitter Profile Photo

جو بھی کمنٹ میں عمران خان لکھے گا اور فالو کرے گا اسے فوراً فالو فالو بیک ملے گا 🥰

جو بھی کمنٹ میں عمران خان لکھے گا اور فالو کرے گا اسے فوراً فالو فالو بیک ملے گا 🥰
Maddi K (@ameena7k) 's Twitter Profile Photo

مجھے ایسے اکاؤنٹس کی تلاش ہیں جو کہ سو فیصد فالو بیک کرتے ہیں میرے 15900 سے زائد فالووز آپ کو فالو کریں گے۔ لائک ریٹوئیٹ کریں اور کمینٹ میں x لکھیں۔۔۔۔۔