Malik Altaf (@malikaltaf512) 's Twitter Profile
Malik Altaf

@malikaltaf512

Pakistan ZindaBad

ID: 1515789572923404290

calendar_today17-04-2022 20:29:53

72,72K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

Malik Altaf (@malikaltaf512) 's Twitter Profile Photo

مجھے نہیں پتہ یہ حینڈل کس کا ہے جس کا بھی ہے قابل اے تعریف ہے وخرا ای سویگ ہے صرف حینڈل میں پھر شخصیت کا کیا معیار ہو گا فراز 🦋 😎😎

Malik Altaf (@malikaltaf512) 's Twitter Profile Photo

صبح بخیر زندگی بخیر 🥰 "اے محمد ہم دیکھ رہے ہیں تیرے منہ کا ِپھرنا بیچ آسمان کے ہم قبلہ ہی اُدھر بنا دیں گے جہاں آپ کی مرضی ہو پس یہی سے مُڑ جاؤ" نہ نماز باطل ہوئی نہ دوبارہ پڑھائی گئی اے نماز قائم کرنے والو اس وحی کا پسِ منظر سوچنا تمہارے لیئے کامیابی ہے ✍️۔۔۔۔ #ملک_ایلیا

Malik Altaf (@malikaltaf512) 's Twitter Profile Photo

جیسا کہ گزشتہ کئی سالوں سے ایویں بونگیاں سی لکھ لکھ بونگے سے ہو گئے کچھ دوستوں کے اصرار پر یہ طئے ہوا روزانہ ایک عدد اچھی تحریر لکھنی ہے اور مزے کی بات آج میرا موبائل گھر میں سے کسی نے دیکھا اور ایکس ہی دیکھا ۔۔ صبح سے مُجھے پوچھ رہے اب کی تراویح کہاں پڑھاؤ گے مولبی کہہ رہے

Malik Altaf (@malikaltaf512) 's Twitter Profile Photo

فی الحال تو اپنا باندر کِلا بنا پڑا ہے گرمی حبس سے ۔۔۔ غیارہ وجے سے مشین لگائی ہوئی تھی کپڑے دھو رہا تھا اور اوپر بادلوں کی مستیاں دیکھ کر اپنے کو قطعی زہر لاگے نہ وستے ہیں نہ رُکتے ہیں 🤭 اور کھانا آج یا تو پڑوسن بھیجے گی یا پھر شہر کے کسی ہوٹل میں دال فے عین ہو جائیں گے

Malik Altaf (@malikaltaf512) 's Twitter Profile Photo

وڑو پراں 🤧 دال ابلنے کےلئے رکھنے جا رہا ہوں ۔۔۔ نال آدھ کلو کدو شریف ۔۔۔ 🥰🥰 اچھا سا دال کدو پکائیں گے دو دن کھائیں گے حرام جانوروں سے ڈھینچوں ڈھینچوں والی آوازیں تو آ سکتی ہیں طاقت و زائیقہ نہیں دال کدو زندہ باد یا پڑوشن ٹیوشن والی زندہ باد 😂😂

Malik Altaf (@malikaltaf512) 's Twitter Profile Photo

ہاہاہاہا 😂 کو بکو پھرتے ہو یوں ماری ماری روبرو بیٹھو باتاں کریں ڈھیر ساری دوبارہ سناؤں ۔۔۔۔۔ 🤭🤔 ایتھے صرف اسی نہ اثیر اے غم اے حیات فراز آسے پاسے تعویز گنڈے تے کالے جادو عرج پر ہیں اِک ہور سناؤں ۔۔۔ 🤔😂 گاوں والی Mǎlǐ hā

Malik Altaf (@malikaltaf512) 's Twitter Profile Photo

کہتے ہیں لڑکے کام نہیں کرتے گھر کے اے سرفاں نال جھاگ جِن بنا جاتے ہیں 🤔🫣 ویسے اب سہی پتہ چلا مسطورات کے ہاتھ پاؤں اتنے گورے چِٹے کیوں ہوتے ہیں صرف جرابیں پہننے سے پاؤں چِٹے نہیں ہوتے ہیں بلکہ کپڑے دھو دھو کر بھی ہو جاتے ہیں زاتی تجربات پر مبنی بیان 😂😂

کہتے ہیں لڑکے کام نہیں کرتے گھر کے 

اے سرفاں نال جھاگ جِن بنا جاتے ہیں 🤔🫣

ویسے اب سہی پتہ چلا
مسطورات کے ہاتھ پاؤں اتنے گورے چِٹے کیوں ہوتے ہیں  
صرف جرابیں پہننے سے پاؤں چِٹے نہیں ہوتے ہیں 

بلکہ 

کپڑے دھو دھو کر بھی ہو جاتے ہیں 

زاتی تجربات پر مبنی بیان 

😂😂
Malik Altaf (@malikaltaf512) 's Twitter Profile Photo

اجنبی ہونے پر مجھے دکھ نہیں لگا لہجے میں نفرت اندر ہی اندر کھا گئی اور پھر میں نے کسی غریب بچے کی خواہشوں کی طرح تمہاری ہر خواہش اپنے دل کے قبرستان میں دفنانے کی ٹھان لی ✍️۔۔۔۔۔ #ملک_ایلیا

اجنبی ہونے پر مجھے دکھ نہیں لگا
لہجے میں نفرت اندر ہی اندر کھا گئی

اور پھر میں نے کسی غریب بچے کی خواہشوں
کی طرح تمہاری ہر خواہش اپنے دل کے قبرستان میں دفنانے کی ٹھان لی

✍️۔۔۔۔۔ #ملک_ایلیا
Malik Altaf (@malikaltaf512) 's Twitter Profile Photo

آخری لائین ۔۔۔۔ آپ دنیا میں انسان بنا کر بھیجے گئے ہیں فرشتوں کا مسکن عرش ہے ، فرش نہیں تو پھر آپ کیوں اپنے جیسے انسانوں سے توقعات فرشتوں والی ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں ✍️۔۔۔۔۔۔۔ #ملک_ایلیا خوش رہیں ہمیشہ ہمارے ساتھ بھی اور ہمارے بعد بھی 🥰🥰🙏🙏

آخری لائین ۔۔۔۔ 

آپ دنیا میں انسان بنا کر بھیجے گئے ہیں
فرشتوں کا مسکن عرش ہے ، فرش نہیں

تو پھر آپ کیوں اپنے جیسے انسانوں سے
توقعات فرشتوں والی ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں 

✍️۔۔۔۔۔۔۔ #ملک_ایلیا 

خوش رہیں ہمیشہ ہمارے ساتھ بھی اور ہمارے بعد بھی 

🥰🥰🙏🙏
Malik Altaf (@malikaltaf512) 's Twitter Profile Photo

کافر تدبیریں کر رہے تھے کہ آپ کو قید کر لیا جائے یا آپ کو قتل کر دیا جائے یا شہر سے نکال دیا جائے وہ اُدھر تدبیریں کر رہے تھے اِدھر اللّٰہ تدبیر کر رہا تھا اللہ سب سے بہتر تدبیر کرنے والا ہے تمام انبیاء کے سردار نبی کا ارادہ قتل رکھنے والے وہ کون لوگ تھے مسلمانوں ? اور بچایا کیسے

کافر تدبیریں کر رہے تھے کہ آپ کو قید کر لیا جائے
یا آپ کو قتل کر دیا جائے
یا شہر سے نکال دیا جائے
وہ اُدھر تدبیریں کر رہے تھے
اِدھر اللّٰہ تدبیر کر رہا تھا
اللہ سب سے بہتر تدبیر کرنے والا ہے
تمام انبیاء کے سردار نبی کا ارادہ قتل
رکھنے والے وہ کون لوگ تھے مسلمانوں
?
اور بچایا کیسے
Malik Altaf (@malikaltaf512) 's Twitter Profile Photo

اس میں شامل ہیں میری تیری دعائیں شکر کریں حبس ، گرمی سے جان چھوٹی موسم کی تازہ ترین صورتحال ☔⛈️🌧️ اور پھر ایک نظر کیلنڈر پر پڑی ایک نظر پرس پر ساون کے جیسے ارمان میرے بہنے لگے فراز مہینے دا آخیر اے تے ساڈا حال فقیر اے 🤭🫣🥲😭

Malik Altaf (@malikaltaf512) 's Twitter Profile Photo

ہم جب اداس ہوتے ہیں تو ایکس پر آوارہ گردی کرتے ہیں گڈیاں نہیں چلاتے سکوٹر گھماتے ہیں 😂😂🫣🫣 بھلا کبھی لڑکے بھی اداس رہ سکتے ہیں

Malik Altaf (@malikaltaf512) 's Twitter Profile Photo

اور کامیاب کاروبار کے نئے طریقے سیکھنے کےلئے اپنے آستانہ عالیہ ہائیڈیہ شریف ‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎 پر رجوع فرمائیں ایڈوانس بُکنگ کےلئے M. Mansoor Muhammad Umar بمع گاڑی ، گھر کے کاغذات جمع کروائیں لے فیر ہائیڈ 😂😂😜😜

Malik Altaf (@malikaltaf512) 's Twitter Profile Photo

تم وہ آخری خواہش ہے میری اس دنیا میں جس کے بعد اپنی آنکھوں کی بینائی بیکار لگے ✍️۔۔۔۔۔۔ #ملک_ایلیا x.com/MalikAltaf512/…

تم وہ آخری خواہش ہے میری اس دنیا میں 
جس کے بعد اپنی آنکھوں کی بینائی بیکار لگے

✍️۔۔۔۔۔۔ #ملک_ایلیا

x.com/MalikAltaf512/…
Malik Altaf (@malikaltaf512) 's Twitter Profile Photo

ایس پوسٹ کے مطابق ایک ضروری اعلان سماعت فرمائیں میرے اطراف گھومنے والے وہ سب معلوم تے نامعلوم گردشی ستاریاں تے ستارے برائے مہربانی اپنے اپنے انسٹا پر ٹاکی شاکی پھیر لیں ۔۔۔ ڈی۔ایم کے بغیر ای گولا پر ایسے ہے ہمرے لیئے جیسے صحراؤں میں بھٹکے ہوئے مسافروں کی قطار 🫣😂🤭

Malik Altaf (@malikaltaf512) 's Twitter Profile Photo

شکر ہے میں کبھی کسی کے انباکس آتا جاتا نہیں ہوں ایویں بیستی جئی خراب ہونے کا خطرہ ایتھے کراں گے عشق جب ملے آنلائین تے فیر عشق کیوں کونے کھوپچے میں ہائے بابو میلے بابو نے تھانا تھایا 🤭🫣😂😂

Malik Altaf (@malikaltaf512) 's Twitter Profile Photo

ابھی مجھے کسی نے کمنٹ کرے کہ یہ Russian لوگوں سے پیار محبتیں کیسے بڑھا لیں 🤭🤔🤔 پتہ نہ ایکس پر پوسٹ لگانے سے واٹس ایپ پر رینڈملی کالز اور کہاں کے فلیگز والی کالز آنے لگیں ہیں عبے یار میں تو ایویں پوسٹ لگائی بس 😂🫣 💔❤️‍🩹 🇵🇰 توقیر فاروق x.com/1Absolutely_No…

ابھی مجھے کسی نے کمنٹ کرے کہ یہ 
Russian 
لوگوں سے پیار محبتیں کیسے بڑھا لیں 🤭🤔🤔

پتہ نہ ایکس پر پوسٹ لگانے سے واٹس ایپ پر رینڈملی کالز اور کہاں کے فلیگز والی کالز آنے لگیں ہیں 

عبے یار میں تو ایویں پوسٹ لگائی بس 😂🫣

<a href="/1Absolutely_Not/">💔❤️‍🩹 🇵🇰 توقیر فاروق</a>

x.com/1Absolutely_No…
Malik Altaf (@malikaltaf512) 's Twitter Profile Photo

چلیں دوستو آج بہت گپیں سنا لیں مسکراہٹیں بانٹ لیں آپ لوگ خوش رہیں ہمیشہ 🥰🥰🙏🙏 ملتے ہیں پھر کچھ نامعلوم وقت کے بعد بشرطیکہ سانسوں کا تسلسل باقی رہا جاں سے