عام آدمی (@mango_peopel) 's Twitter Profile
عام آدمی

@mango_peopel

اک سنگ بد نما ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بظاہر میرا تعارف
کوئی نیت سے تراشے تو بڑے کام کے ہیں ہم

ID: 777367587168645120

calendar_today18-09-2016 04:44:10

295,295K Tweet

84,84K Followers

57,57K Following

عام آدمی (@mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

ہم وہ درویش جنہیں درد سہولت سے ملے ہم وہ بیمار جنہیں سب نے مصیبت سمجھا ہم نے تعبیر میں کر لی بھلے زخمی آنکھیں پھر بھی ہر خواب کو ہر بار حقیقت سمجھا 🍂

ہم وہ درویش جنہیں درد سہولت سے ملے 
ہم وہ بیمار جنہیں سب نے مصیبت سمجھا

ہم نے تعبیر میں کر لی بھلے زخمی آنکھیں 
پھر بھی ہر خواب کو ہر بار حقیقت سمجھا
🍂
عام آدمی (@mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں ۔ ایک دن تو اچھا ہوگا چار دن کی زندگی میں 🌷

کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں ۔
ایک دن تو اچھا ہوگا چار دن کی زندگی میں 🌷
Tariq Zaman Malik (@tzm_zamzama) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم و وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتہ یا اللہ تعالٰی بزرگ و برتر ، ہماری مُشکلات اور مسائل اپنی قُدرت و فضل سے حل فرما۔ اچھی صحت و تندرستی، عافیت و سلامتی والی زندگی عطا فرما۔ یارب ہم سب سے راضی ہو جا۔ آمیـــــــــــــن ثم

اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم و  وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتہ

یا اللہ تعالٰی بزرگ و برتر ، ہماری مُشکلات اور مسائل اپنی قُدرت و فضل سے حل فرما۔ اچھی صحت و تندرستی، عافیت و سلامتی والی زندگی عطا فرما۔ یارب ہم سب سے راضی ہو جا۔

آمیـــــــــــــن ثم
عام آدمی (@mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ۔صبح بخیر بے حساب دعاؤں کے ساتھ اپ کوزندگی کی ایک اور صبح مبارک ہو ۔اللی تعالیٰ اپ کو وہ خوشی عطا فرمائے جس کے لئے اپ ہر روز دعا کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ اپ کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں شاد و آباد رکھے امین دعاگو: عام آدمی

السلام علیکم ۔صبح بخیر 
بے حساب دعاؤں کے ساتھ اپ کوزندگی کی ایک اور صبح مبارک ہو ۔اللی تعالیٰ اپ کو وہ خوشی عطا فرمائے  جس کے لئے اپ ہر روز دعا کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ اپ کو ہمیشہ اپنی  رحمتوں کے سائے میں شاد و آباد رکھے امین 
دعاگو:
عام آدمی
عام آدمی (@mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ کتاب ہے جو قیامت کے دن میرے رازوں کو کھول دے گی… کیونکہ ہر صفحہ میرے ہی اعمال سے بھرا ہوا ہے۔🥹

یہ وہ کتاب ہے جو قیامت کے دن میرے رازوں کو کھول دے گی… کیونکہ ہر صفحہ میرے ہی اعمال سے بھرا ہوا ہے۔🥹
عام آدمی (@mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

"فِي كُلِّ قَلْبٍ حَكَايةٌ لَا تُرْوَى." "ہر دل میں ایک ان کہی کہانی ہے 🖤

"فِي كُلِّ قَلْبٍ حَكَايةٌ لَا تُرْوَى."
"ہر دل میں ایک ان کہی کہانی ہے
 🖤
Muhammad Umar (@umarferozpuria) 's Twitter Profile Photo

دبئی سے آئی ہوئی خاتون ڈاکٹر کے شہر میں بڑے چرچے تھے. اور اس کا دعویٰ تھا کہ وہ بغیر دوائی، بغیر ٹیکے اور بغیر آپریشن کے علاج کرتی ہے. اس کے کلینک پر ہر وقت خواتین کا رش لگا رہتا تھا... شہر بھر میں دھوم مچی ہوئی تھی. خواتین دور دور سے علاج کی غرض سے آتیں اور ڈاکٹر صاحبہ کو

دبئی سے آئی ہوئی خاتون ڈاکٹر کے شہر میں بڑے چرچے تھے.
اور اس کا دعویٰ تھا کہ وہ بغیر دوائی، بغیر ٹیکے اور بغیر آپریشن کے علاج کرتی ہے.
اس کے کلینک پر ہر وقت خواتین کا رش لگا رہتا تھا... 
شہر بھر میں دھوم مچی ہوئی تھی.
خواتین دور دور سے علاج کی غرض سے آتیں اور ڈاکٹر صاحبہ کو
عام آدمی (@mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

وہ ایک دن کے لیے بغداد گئی اور پھر مغربی ایشیاء میں پھولوں کے دام گر گئے۔ ♥️🌸

وہ ایک دن کے لیے بغداد گئی اور پھر مغربی ایشیاء میں پھولوں کے دام گر گئے۔ 
♥️🌸
عام آدمی (@mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

آج مزاجِ جاناں ہے یوں بے جا تپا ہوا دوچار دیگیں ہیں دم پر لگی ہوئیں 🤧🤧🥺

آج مزاجِ جاناں ہے یوں بے جا تپا ہوا
دوچار دیگیں ہیں دم پر لگی ہوئیں 
🤧🤧🥺
عام آدمی (@mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا: ”جب تم ایسے ہو جاؤ کہ تمہارے غَـم بڑھ جائیں تو تم ان غـموں کو ختم کرنا چاہو تو مُجھ پر درود پڑھو٬٬۰ (جامع ترمذی: ٢۴۵۷) ❤️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤

رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا:
”جب تم ایسے ہو جاؤ کہ تمہارے غَـم بڑھ جائیں تو تم ان غـموں کو ختم کرنا چاہو تو مُجھ پر درود پڑھو٬٬۰

 (جامع ترمذی: ٢۴۵۷)
 
❤️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤
عام آدمی (@mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

کام کام اور کام قائد اعظم محمد علی جناح نے یہ جملہ کنسٹرکشن ورکرز کے لیے کہا تھا 😮‍💨🙄😬 ۔ اسے چھٹی نہ ملی جسے سبق یاد ہوا 😥😥😢

کام کام اور کام 
قائد اعظم محمد علی جناح نے یہ جملہ کنسٹرکشن ورکرز کے لیے کہا تھا 😮‍💨🙄😬
۔
اسے چھٹی نہ ملی جسے سبق یاد ہوا 
😥😥😢
عام آدمی (@mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم🌹🌿 صبح بخیر🌹🌿 جمعہ مبارک🌹🌿 اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا کہ آپ کتنے اکیلے ہو، کتنی تکلیف سہہ رہے ہو ،درد کی شدت کیا ہے. اسلئے اگر رونا ہی ہے تو اپنے مہربان رب کے سامنے رو لیں، دنیا کا کیا ہے اسے کوئی فرق نہیں پڑتا، اپنا دکھ صرف اپنے قدردان رب کو بتائیں!!

السلام علیکم🌹🌿
صبح بخیر🌹🌿
جمعہ مبارک🌹🌿
اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا کہ آپ کتنے
اکیلے ہو، کتنی تکلیف سہہ رہے ہو ،درد کی
شدت کیا ہے. اسلئے اگر رونا ہی ہے تو اپنے
مہربان رب کے سامنے رو لیں، دنیا کا کیا ہے
اسے کوئی فرق نہیں پڑتا، اپنا دکھ صرف
اپنے قدردان رب کو بتائیں!!
عام آدمی (@mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

رنگین دنیا سفیدرنگین دنیا سفید خون کالے دل مہنگے شوق گھٹیا سوچ منافق لوگ بروکروں کی دنیا خون کالے دل مہنگے شوق گھٹیا سوچ منافق لوگ

رنگین دنیا سفیدرنگین دنیا سفید خون کالے دل
مہنگے شوق گھٹیا سوچ منافق لوگ بروکروں کی دنیا خون کالے دل
مہنگے شوق گھٹیا سوچ منافق لوگ
Tariq Zaman Malik (@tzm_zamzama) 's Twitter Profile Photo

کچھ ایسے کم نظر بھی مسافر ہمیں ملے جو سایہ ڈھونڈتے ہیں، شجر کاٹنے کے بعد

کچھ ایسے کم نظر بھی مسافر ہمیں ملے 

جو سایہ ڈھونڈتے ہیں، شجر کاٹنے کے بعد
عام آدمی (@mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

کیسے پَلکوں سے گِرے اور زمیں بوس ہوئے دِل سے اُترے ہوئے لوگوں پہ تَرس آتا ہے۔۔۔

کیسے پَلکوں سے گِرے اور زمیں بوس ہوئے

دِل سے اُترے ہوئے لوگوں پہ تَرس آتا ہے۔۔۔