M ansar Ansar (@mansaransar8) 's Twitter Profile
M ansar Ansar

@mansaransar8

ID: 1408843299864023043

calendar_today26-06-2021 17:43:35

133,133K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) (@niniymz) 's Twitter Profile Photo

معید پیرزادہ نے عمران خان کو زبردست خراجِ تحسین پیش کر دیا۔ معید پیرزادہ انقلابی ثابت ہوئے ہیں عمران خان کی جد وجہد کے ساتھ پاکستان کے لیے کھڑا ہوں✊ ان تمام بہادروں کو سپورٹ کرنا چاہیے✊

Sajid usmani (@sajidfb) 's Twitter Profile Photo

شکر ہے ایران درست سمت میں چل پڑا ہے ایران نے غداروں کو پکڑنا شروع کر دیا ہے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ایجنٹس پکڑے جا رہے ہیں

شکر ہے ایران درست سمت میں چل پڑا ہے 
ایران نے غداروں کو پکڑنا شروع کر دیا ہے 
اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ایجنٹس پکڑے جا رہے ہیں
Baba Yaga (@dr_morbius_) 's Twitter Profile Photo

تیل ایک روپیہ مہنگا ہونے پر چیخنے والا یہ بھٹو کی قبر پر پلنے والا ناسور اب نہیں بولتا ؟ ان حرامزادوں کے منہ سے منافقت کا نقاب کھینچ کے اتارا ہے نیازی نے

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

ایک گورا ایران سے گزارش کررہا ہے۔۔۔ ساتھ باقی اسلامی ممالک کو بھی درخواست کررہا ہے ایران کی مدد کرے۔ ایران اپنا کام ختم کرکے روکنا, Finish The job🔥

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

مسلمان ممالک اگر ایران کے ساتھ کھڑے نہیں ہو سکتے تو کم از کم اسرائیل کی حمایت ہی ترک کردیں ، کوئی شرم ہوتی ہے،کوئی حیا ہوتی ہے،کوئی غیرت ہوتی ہے۔

Syeda Zahra (@fatimaz555) 's Twitter Profile Photo

بڑی خبر 🚨 ایران کے تمام شہروں میں ائیر ڈیفنس سسٹم ایکٹیو کردیا گیا ہے یاد رہے ایک کارگو آج ایران لینڈ کیا تھا

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

مسجد اقصی کے سنہری گنبد کے تازہ ترین مناظر اللہ ایران کو فتح نصیب فرمائے آمین

sabir khoso (@ribas212) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ 🚨🚨 ایران کا اسرائیل پر بڑا حملہ ایران اسرائیل پر صبح تک حملہ کرتا رہے گا حملہ فلسطین کے ان جگوں پر. کیے گئے جو اسرائیل کے قابض میں ہیں

Sajid usmani (@sajidfb) 's Twitter Profile Photo

یہ غزہ نہیں اسرائیل ہے ایران نے اسرائیل پر رات روشن کر دی۔ تابڑ توڑ میزائل حملے جاری ایران کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے فیصلہ کن کاری حملوں پر مجبور کیا ہے

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کی حفاظت کا دعویٰ، تل ابیب کی گلیوں میں دھواں بن کر بکھر گیا!

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کے دفاعی سسٹم آئرن ڈوم کا دنیا میں بہت چرچا تھا لیکن اس وقت آئرن ڈوم ایرانی میزائل کو روکنے میں مکمل ناکام 🔥

Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل سے ہزاروں افراد ہزاروں ڈالر کے عوض سمندری راستے سے ملک چھوڑنا چاہتے ہیں۔ آج حکومت نے ائیرلائنز کے ذریعے ملک سے باہر جانے پر پابندی لگا دی تھی..اسرائیلی اخبار ہاریٹز کی خبر

اسرائیل سے ہزاروں افراد ہزاروں ڈالر کے عوض سمندری راستے سے ملک چھوڑنا چاہتے ہیں۔ آج حکومت نے ائیرلائنز کے ذریعے ملک سے باہر جانے پر پابندی لگا دی تھی..اسرائیلی اخبار ہاریٹز کی خبر
Omar Malik (@mr_omarmalik) 's Twitter Profile Photo

اہم 🚨 توقع ہے کہ ٹرمپ اگلے چند گھنٹوں میں باضابطہ طور پر جنگ میں شامل ہونے کے لیے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دے گا۔۔۔ تاریخ کے سب سے بڑی غلطی کرنے جا رہا ہے۔۔

ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

چین نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر اسرائیل چھوڑنے کا کہہ دیا زمین کے راستے اردن چلے جائیں، اسرائیل جلد از جلد چھوڑ دیں اسرائیل میں چینی سفارتخانے کی ہدایت

Omar Malik (@mr_omarmalik) 's Twitter Profile Photo

تل ابیب میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔۔۔ سب یہودی انجام کو پہنچیں گے۔۔۔۔انشاءاللٰ٘ہ

ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

ایرانی میزائل حملے کے بعد حیفہ میں اسرائیل کی اسٹریٹیجک تنصیبات جل رہی ہیں۔

ایرانی میزائل حملے کے بعد حیفہ میں اسرائیل کی اسٹریٹیجک تنصیبات جل رہی ہیں۔
Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

دین اسلام نے خلیفہ وقت سے سوال کرنے کی اجازت دی ہے ہم تو خلیفہ کے پاؤں کی خاک کے برابر نہیں پھر ہم پنجاب میں ایسا ایکٹ کیسے لاگو کر سکتے ہیں جس میں سوال کرنے پر پابندی ہو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) (@niniymz) 's Twitter Profile Photo

عمران احمد خان نیازی کی ایسی شاندار ویڈیو آپ نے نہیں دیکھی ہوگی۔ باکمال شخصیت بےمثال کردار🫶