Ansari Baltistan (@mansari912) 's Twitter Profile
Ansari Baltistan

@mansari912

اے ____________موت اک تیرے سوا..!!
.😓💔💔👉👉
.
سب انتظار______ختم ہو گۓ..!!
😓😓

ID: 1569278981202972672

calendar_today12-09-2022 10:57:36

119,119K Tweet

7,7K Followers

8,8K Following

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

بغیر کسی عہدے کے خدیجہ شاہ راولپنڈی عدالت میں ورکرز کی شکایات سن رہی ہیں، اس ویڈیو سے بھی لوگوں کو تکلیف پہنچے گی 🔥

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

میرے لیے یہ بات کسی صدمے سے کم نہیں تھی جب مجھے پتہ چلا کہ میرے گھر پر چھاپا مجھے گرفتار کرنے کے لیے کیاگیا تھا اور ان لوگوں کا تقاضا تھا کہ شہربانو کو ان کے سامنے پیش کیا جائے۔۔میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتی میرے ملک کا قانون اپنے بچوں کے بولنے سے اس قدر ٹر جائے گا 😥

Ansari Baltistan (@mansari912) 's Twitter Profile Photo

It’s not defeat that destroys you, it’s being demoralized by defeat that destroy you”. His coming is imminent. انشااللہ

It’s not defeat that destroys you, it’s being demoralized by defeat that destroy you”. 

His coming is imminent. انشااللہ
Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

صنم جاوید خان کی ایک اور عید فیملی اور بچوں کے بغیر۔۔۔ خواتین کو بولنے دو خواتین کو رہا کرو۔۔۔۔!!!

صنم جاوید خان کی ایک اور عید فیملی اور بچوں کے بغیر۔۔۔

خواتین کو بولنے دو خواتین کو رہا کرو۔۔۔۔!!!
Aladeen (@aladeen_pro) 's Twitter Profile Photo

ادھر آ ستم گر ہنر آزمائیں تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں ❤️‍🔥 Imran Khan حج مبارک سلامت رہیں ۔

ادھر آ ستم گر ہنر آزمائیں 
تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں ❤️‍🔥
<a href="/ImranRiazKhan/">Imran Khan</a>  حج مبارک سلامت رہیں ۔
Khalid Khan Supari (@suparikhan) 's Twitter Profile Photo

جیل میں بےگناہ قید آئرن لیڈی صنم جاوید کو عید مبارک ہو! #عيد_الأضحى_المبارك

جیل میں بےگناہ قید آئرن لیڈی صنم جاوید کو عید مبارک ہو!
#عيد_الأضحى_المبارك
Farzana Saeed (@farzanasaeedpti) 's Twitter Profile Photo

میری پیاری بشریٰ بی بی اپکی وفا ایمانداری ثابت قدمی نے ہمیں خرید لیا ھے شکریہ اس وفا کا

میری پیاری بشریٰ بی بی اپکی وفا ایمانداری ثابت قدمی نے ہمیں خرید لیا ھے شکریہ اس وفا کا
Ansari Baltistan (@mansari912) 's Twitter Profile Photo

اہل غزہ کی تکلیف ۔۔۔اہل غزہ کا درد جو لوگ محسوس نہیں کرتے وہ انسان نہیں

Mian Abbad Farooq MPA (@farooqabbad) 's Twitter Profile Photo

میاں عباد فاروق کا پشاور انٹر چینج پر تاریخی استقبال پختونوں نے تاریخ رقم کر دی-