
Mansoor
@mansoor88391439
My friends
ID: 1181074752443764737
07-10-2019 05:12:32
9,9K Tweet
102 Followers
296 Following



Saba Zahid شاہین صحبائی صاحب آپ کو پوری پاکستانی قوم خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ آپ نے پاکستانی ہونے کا حق ادا کر دیا ہے جس جواں مردی اور ہمت کے ساتھ آپ نے پوری قوم کا مقدمہ لڑا وہ قابل ستائش ہے اللہ تعالی آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین۔

عمران ریاض خان Imran Khan سے سادہ سوال جب تک آپ پاکستان میں تھے تو ہر روز قاضی عیسئ کومخاطب ہوکر کہتےتھے کہ مجھے بلائیں میں بتائوں گا مجھے کسنے اغوا کیا آج لندن میں جہاں آپ موجودہیں وہیں کی عدالت میں اسی شخص کےخلاف کیس چل رہاہےجسنے آپکو اغوا کیا کیوں بطورگواہ پیش نہیں ہوئے؟



Agha Sheikh Sarwar جی ہاں، تصویر میں گوشت گہرا سرخ، پتلا اور مصالحہ دار نظر آتا ہے جو پاسٹرامی یا روست بیف کی طرح ہے، جو گائے کا گوشت ہے۔ سور کا گوشت گلابی اور چکنا ہوتا ہے۔ کوشر قوانین کی وجہ سے یہ لوگ سور نہیں کھاتے۔ بغیر تحقیق الزام لگانا غلط ہے۔


گل یار تو بندہ کیوں نہی بن دا؟ کیوں ساڈا بابا چھیڑ دتا۔ باز آ یار ساڈا انا اچھا بابا غصہ کر گیا۔ Dr. Shahbaz GiLL










It is sad to hear about the condition they put Imran Khan in Pakistani prison. If they treat their heros & Ex PMs like this, one can only imagine how they must treat common prisoners. Disgraceful & Disappointing to say the least. #freeimrankhan
