Maqbool Nadeem (@maqboolnadeem1) 's Twitter Profile
Maqbool Nadeem

@maqboolnadeem1

Business Owner

ID: 1179927892249186304

calendar_today04-10-2019 01:15:29

37,37K Tweet

8,8K Followers

8,8K Following

Maqbool Nadeem (@maqboolnadeem1) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی لیڈر زرتاج گل اور سینیٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر شبلی فراز کو دس دس سال قید کی سزا

Rubab (@rubabqasim786) 's Twitter Profile Photo

“جس نے CCTV فوٹیج چرائی ہے، اسی نے 9 مئی کروائی ہے!” - پاکستان کے کپتان، وزیراعظم عمران خان #May9th_FalseFlag #FascismUnderAsimLaw

“جس نے CCTV فوٹیج چرائی ہے، اسی نے 9 مئی کروائی ہے!”
- پاکستان کے کپتان، وزیراعظم عمران خان

#May9th_FalseFlag 
#FascismUnderAsimLaw
Maqbool Nadeem (@maqboolnadeem1) 's Twitter Profile Photo

کیا عمران خان کو تاریخ بناؤ گے یا رھا کرواؤ گے پانچ اگست کو ۲۵ کروڑ عوام فیصلہ سنائے گی ابھی نہیں تو کبھی نہیں

Maqbool Nadeem (@maqboolnadeem1) 's Twitter Profile Photo

اصل کاز سے ہٹانے کے لئے خان صاحب کی بیٹوں سے بات کروا کے گیند ھوا میں اچھال دی اور ھم اس کے پیچھے بھاگنا شروع ھو گئے واہ میرے سیانے ارسطو

Rubab (@rubabqasim786) 's Twitter Profile Photo

سنو ! قدم دو چار چلنے سے سفر سانجھا نہیں بنتا تمھیں بےکار سوچوں پر سنو رونے کا ڈر کیسا ؟ جیسے پایا نہیں تم نے اسے کھونے کا ڈر کیسا ؟؟ #poetrylovers

Maqbool Nadeem (@maqboolnadeem1) 's Twitter Profile Photo

آج سے قیادت کا کوئی بھی بندہ گرفتار ھوتا ھے تو سمجھ جاؤ کہ وہ خان اور عوام سے مخلص نہیں فرمائشی گرفتاری دینے والے ھمارے حقوق کے لئے نہیں اپنے فائدے کے لئے ڈرامے بازی کرتے ھیں