MariaCheema 💚 🇵🇰 (@mariacheema20) 's Twitter Profile
MariaCheema 💚 🇵🇰

@mariacheema20

Inspiration 🌼 @ImranKhanPM @waseemBadami

ID: 1304994265882337285

calendar_today13-09-2020 04:04:31

20,20K Tweet

393 Followers

411 Following

Atta.Baloch ☄️ ⁱᴾⁱᵃⁿ ✊ (@atta_890) 's Twitter Profile Photo

جب رات کی اندھیری میں 12 بجے عدالت لگائی کاش یہ تب کھڑے ہوتے قوم کے ساتھ نہ دن نہ دیکھنا پڑتے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی

جب رات کی اندھیری میں 12 بجے عدالت لگائی کاش یہ تب کھڑے ہوتے قوم کے ساتھ نہ دن نہ دیکھنا پڑتے
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

#مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی
𝐊𝐚𝐮𝐬𝐚𝐫❤️‍🔥ⁱᴾⁱᵃⁿ❤️‍🔥 (@jahan_ipian) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو جیل میں رکھنے کے لیے اپنی پسند کا چیف جسٹس لے آئے جو عمران خان کو جیل میں ہی رکھے، عمران خان نے ایک بار تو واپس وزیر اعظم بن کر آنا ہی ہے، اور اسے ووٹ 8 فروری سے بھی زیادہ پڑیں گے، جسٹس شاہد جمیل ♥️ #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی x.com/MrWahab804/sta…

عمران خان کو جیل میں رکھنے کے لیے اپنی پسند کا چیف جسٹس لے آئے جو عمران خان کو جیل میں ہی رکھے،
عمران خان نے ایک بار تو واپس وزیر اعظم بن کر آنا ہی ہے، اور اسے ووٹ 8 فروری سے بھی زیادہ پڑیں گے، جسٹس شاہد جمیل ♥️

#مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی

x.com/MrWahab804/sta…
Laiba Kanwal🐞ⁱᴾⁱᵃⁿ (@naziaka81229091) 's Twitter Profile Photo

تعریف بنتی ہے اِس مردِ آہن کی جو اکیلا ڈٹا ہوا ہے، باقی سب تِتر ہو چکے ہیں، چاہے اِس کی اپنی پارٹی کے چند لوگ ہی کیوں نہ ہوں، حقیقت یہی ہے۔ جیو میرے مرشد اللہ اپ کو سلامت رکھے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی

تعریف بنتی ہے اِس مردِ آہن کی جو اکیلا ڈٹا ہوا ہے، باقی سب تِتر ہو چکے ہیں، چاہے اِس کی اپنی پارٹی کے چند لوگ ہی کیوں نہ  ہوں، حقیقت یہی ہے۔
جیو میرے مرشد اللہ  اپ کو سلامت رکھے
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی
Laraib Khanⁱᴾⁱᵃⁿ (@40laraib) 's Twitter Profile Photo

ظلم سہنا بھی تو ظالم کی حمایت ٹھہرا خاموشی بھی تو ہوئی پشت پناہی کی طرح Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی

ظلم سہنا بھی تو ظالم کی حمایت ٹھہرا
خاموشی بھی تو ہوئی پشت پناہی کی طرح
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی
κիaդ zadαα (@m_jugnu833) 's Twitter Profile Photo

“ہم نے بھائی کو روتے نہیں دیکھا، بس قوم کے لیے فکر کرتے دیکھا ہے۔ یہی اصل قیادت ہے۔ #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

“ہم نے بھائی کو روتے نہیں دیکھا،
بس قوم کے لیے فکر کرتے دیکھا ہے۔
یہی اصل قیادت ہے۔
#مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
Irfan Ullah (@irfanuk11) 's Twitter Profile Photo

جسٹس منصور علی شاہ نے اپنے استعفی میں احمد فراز کی نظم کے اشعار لکھ دیے۔ 🇵🇰 #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی

جسٹس منصور علی شاہ نے اپنے استعفی میں احمد فراز کی نظم کے اشعار لکھ دیے۔ 🇵🇰
#مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی
Hina Zainab (@hina98_hina) 's Twitter Profile Photo

میرے نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے جب مدینہ کی ریاست بنائی تو اس کی بنیاد عدل اور انصاف پر رکھی اور اس لیے میں نے اپنی جماعت کا نام رکھا انصاف کی تحریک۔ کوئی معاشرہ انصاف کے بغیر اوپر نہیں آسکتا۔ عمران خان #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی

Preeshy✪ (@preeshy804) 's Twitter Profile Photo

رات کا وہ سب سے اندھیرا حصہ شروع ہو چکا ہے جسکے بعد صبح طلوع ہوتی ہے۔ پاکستانیو! دل نہیں چھوڑنا Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی

رات کا وہ سب سے اندھیرا حصہ شروع ہو چکا ہے جسکے بعد صبح طلوع ہوتی ہے۔
پاکستانیو! دل نہیں چھوڑنا
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی
خرم اقبال گجر (@khurampti01) 's Twitter Profile Photo

آج کی دنیا کے فرعون کو نا ماننے والے کا نام ہے عمران احمد خان نیازی #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

آج کی دنیا کے فرعون کو نا ماننے والے کا نام ہے
عمران احمد خان نیازی
#مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
Laiba Kanwal🐞ⁱᴾⁱᵃⁿ (@naziaka81229091) 's Twitter Profile Photo

میرے پاکستانیو آپ نے بس گھبرانا نہیں ہے میں لوٹ کر آؤں گا ان شاء اللہ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی

میرے پاکستانیو آپ نے بس گھبرانا نہیں ہے
میں لوٹ کر آؤں گا ان شاء اللہ
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی