Maria Baloch (@maria_baloch427) 's Twitter Profile
Maria Baloch

@maria_baloch427

ID: 1819430344531365892

calendar_today02-08-2024 17:50:15

28,28K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Mohammad Hayat (@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

اندھیروں سے لڑا وہ اُمید کا نشان ہے ۔۔۔ عمران خان نہیں وہ خود ایک داستان ہے!!

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

مجھ کو کسی یزید کی بیعت نہیں قبول نیزے یہ رکھو آؤ مرا سر بھی لے چلو #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

مجھ کو کسی یزید کی بیعت نہیں قبول
نیزے یہ رکھو آؤ مرا سر بھی لے چلو

#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
。. گُوک بُورو .。ⁱᴾⁱᵃⁿ (@gokboru_804) 's Twitter Profile Photo

یہ ریاست ظالم بن چکی ہے جب تک اپ لوگ خاموش رہیں گے یہی سب کچھ ہوتا رہے گا اپنے حق کے لیے بولیں غلامی سے بہتر موت ہے

。. گُوک بُورو .。ⁱᴾⁱᵃⁿ (@gokboru_804) 's Twitter Profile Photo

تیراہ میں احتجاجی مظاہرین پر فائرنگ کے بعد شہادتوں کی تعداد 8 ہوگئی ہے ریاست قاتل ہے۔ پختونخواہ حکومت خاموش ہے۔ اب کہاں گئیں گنڈاپور کی وہ بڑھکیں جو کہتا تھا اب کی بار میں اسلحہ لے کر آؤں گا اور آج اپنے ہی صوبے میں حفاظت نہیں کر سکا #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

تیراہ میں احتجاجی مظاہرین پر فائرنگ کے بعد شہادتوں کی تعداد 8 ہوگئی ہے ریاست قاتل ہے۔ پختونخواہ حکومت خاموش ہے۔

اب کہاں گئیں گنڈاپور کی وہ بڑھکیں جو کہتا تھا اب کی بار میں اسلحہ لے کر آؤں گا 
اور آج اپنے ہی صوبے میں حفاظت نہیں کر سکا

#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

وادی تیراہ میں زخمی نوجوان کو ہسپتال منتقل کرنے کے مناظر، لیکن اس پر بکاؤ میڈیا اور لفافے کبھی بھی نہیں بولیں گے

。. گُوک بُورو .。ⁱᴾⁱᵃⁿ (@gokboru_804) 's Twitter Profile Photo

عمران بھائی یہ بھی ایک ڈرامہ ھے اس طرح یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کے ہم اپنے میجر کے گھر پے چھاپا مار سکتے ہیں تو یہ پھر باقی تو کچھ بھی نہیں۔۔ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا #کپتان_نے_پکارا_ہے

。. گُوک بُورو .。ⁱᴾⁱᵃⁿ (@gokboru_804) 's Twitter Profile Photo

جس ریاست میں قانون نہ ہو جس ریاست میں انصاف نہ ہو جس ریاست میں امن نہ ہو اور طاقتور اپنے من مانی کرتا ہوں جس سے کوئی پوچھنے والا نہ ہو غریبوں کا کوئی پرسان حال نہ ہو۔ وہ ریاست نہیں ہوتا ریاست میں لوگوں کے جان و مال محفوظ ہوتا ہے ۔ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا #کپتان_نے_پکارا_ہے

。. گُوک بُورو .。ⁱᴾⁱᵃⁿ (@gokboru_804) 's Twitter Profile Photo

اس عظیم ماں کو عقیدتوں بھرا سلام جس ماں نے میرے شہزادے کپتان کو جنم دیا میری ماں شوکت خانم کی قبر پہ اللہ کریم نور کی برسات کریں انکی قبر کو جنت کا ٹکڑا بنادیں ثم آمین یا رب العالمین #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا #کپتان_نے_پکارا_ہے

。. گُوک بُورو .。ⁱᴾⁱᵃⁿ (@gokboru_804) 's Twitter Profile Photo

اس بار تحریک سے یہ دروازہ کھولنا چاہیے انشاءاللہ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا #کپتان_نے_پکارا_ہے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

。. گُوک بُورو .。ⁱᴾⁱᵃⁿ (@gokboru_804) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کے ٹائیگرز کے نام اہم پیغام 5 اگست کے احتجاج کے حوالے سے ہم سب پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے پارٹی کی قیادت کے ہر فرد پر عوام کی نظریں ہیں، اب وقت آ گیا ہے کہ قیادت صرف بیانات سے نہیں، بلکہ عملی اقدامات سے ثابت کرے #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا #کپتان_نے_پکارا_ہے

。. گُوک بُورو .。ⁱᴾⁱᵃⁿ (@gokboru_804) 's Twitter Profile Photo

یہ غزہ کے عوام نہیں بلکہ خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقے وادی تیراہ کے عوام ھے،جن کے پرامن احتجاج پر ریاست اندھا دھند فائرنگ کر رہا ھے شہادتوں کی اطلاعات ہیں #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا #کپتان_نے_پکارا_ہے x.com/shahGee_4uIK/s…

Noor Kakar🇵🇰 (@kakar_101) 's Twitter Profile Photo

تیرا یہ شدھی گولیاں چلانا کس قانون میں ہیں اور پھر کہتے ہیں تحریک انصاف دہشتگرد جماعت ہیں

。. گُوک بُورو .。ⁱᴾⁱᵃⁿ (@gokboru_804) 's Twitter Profile Photo

یہ ایک صوبے کا وزیر اعلی ہے جو اپنی عوام کو تحفظ نہیں دیکھ سکتا اج وادی تیرا کے حالت دیکھ کر یہ بالکل خاموش بیٹھا ہے ۔جس سے یہ ثابت ہوتا ہے یہ ان کا سہولت کاری ہے عمران خان صاحب نے کئی بار کہا کہ ڈرون ہم لوگ ہی مذمت کرو اس نے نہیں کی #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا #کپتان_نے_پکارا_ہے

یہ ایک صوبے کا وزیر اعلی ہے جو اپنی عوام کو تحفظ نہیں دیکھ سکتا اج وادی تیرا کے حالت دیکھ کر یہ بالکل خاموش بیٹھا ہے ۔جس سے یہ ثابت ہوتا ہے یہ ان کا سہولت کاری ہے
عمران خان صاحب نے کئی بار کہا کہ ڈرون ہم لوگ ہی مذمت کرو اس نے نہیں کی 
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
#کپتان_نے_پکارا_ہے
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

یہ کوئی لانگ مارچ نہیں بلکہ مظفرآباد میں تحریک کے لئے موبائلزیشن ریلی نکالی گئی ہیں 🔥

Maria Baloch (@maria_baloch427) 's Twitter Profile Photo

آواز اٹھانا جنازے اٹھانے سے بہتر ہے۔ مراد سعید 💔 #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ