Senior Minister Punjab (@marriyumoffice) 's Twitter Profile
Senior Minister Punjab

@marriyumoffice

Punjab Senior Minister: 🔸Planning and Development 🔸Environment Protection and Climate Change 🔸Forestry, Wildlife, and Fisheries 🔸CM’s Special Initiatives

ID: 1568504305447063560

linkhttps://punjab.gov.pk/ calendar_today10-09-2022 07:39:43

3,3K Tweet

943 Followers

6 Following

Senior Minister Punjab (@marriyumoffice) 's Twitter Profile Photo

میں اپنی سینیئر وزیر اور منسٹر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ مریم اورنگزیب کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں کہ ماحولیاتی تبدیلوں سے نمٹنے کے لئے انکی کاوشیں بے مثال ہیں۔ ~ وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

Senior Minister Punjab (@marriyumoffice) 's Twitter Profile Photo

الحمدللّٰہ وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شفافیت اور دیانتداری سے کامیابی کے سفر پر گامزن ہے تقریباً ڈیرھ سال گزر جانے کے بعد بھی اپوزیشن کے پاس تنقید کے لئے کچھ نہیں سوائے فیک خبروں پرانی ویڈیوز اور پروپگنڈے کے۔

پاکپتن دورہ کے دوران سب سے اہم چیز جس کی محترمہ مریم نواز نے نشاندہی کی تھی کہ ڈاکٹرز اور ہسپتال انتظامیہ کے درمیان کمیونیکیشن کا فقدان تھا جس کے باعث عوام کو مسائل کا سامنا تھا۔ یہ سراسر ایم ایس کی نا اہلی کا کیس تھا جس پر محترمہ نے فوری ایکشن لیا۔

Senior Minister Punjab (@marriyumoffice) 's Twitter Profile Photo

کیا میں نے اے سی آپ کے لئے لگوائے ہیں یا مریضوں کے لئے؟؟ اس طرح عوام کا حق ان تک پہنچایا جاتا ہے؟ وزیرِاعلیٰ مریم نواز نے وارڈز میں اور مریضوں کیلئے اے سی کی سہولت میسر نہ ہونے پر سخت اظہارِ برہمی

Senior Minister Punjab (@marriyumoffice) 's Twitter Profile Photo

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف خود ڈی ایچ کیو ہسپتال پاکپتن پہنچ گئیں۔ وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے مختلف وارڈ زکا دورہ کیا۔

Senior Minister Punjab (@marriyumoffice) 's Twitter Profile Photo

عوام اپنے محسنوں کو جانتی بھی ہے اور اچھی طرح پہچانتی بھی ہے۔ یہ نعرے نہیں، وزیرِاعلیٰ پنجاب کی دن رات محنت کا ثمر ہے۔

Senior Minister Punjab (@marriyumoffice) 's Twitter Profile Photo

ہماری حکومت نے آتے ہی وائلڈ لائف ایکٹ میں اہم ترامیم کیں اور جنگلی جانور رکھنے والوں کو واضح ڈیڈ لائن دی۔ آج الحمدللّٰہ جنوری کے بعد سے اس قانون پر مکمل عملدرآمد اور مؤثر نگرانی کا نظام قائم ہے۔ ~ سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب

Senior Minister Punjab (@marriyumoffice) 's Twitter Profile Photo

ملزمان نے غیر قانونی طور پر فارم ہاؤس میں شیر رکھا ہوا تھا صفائی کے دوران دروازہ کھلا رہ جانے کی وجہ سے شیر باہر نکل آیا جس سے ایک خاتون اور دو بچے زخمی ہوئے خاتون کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا جاچکا ہے جبکہ بچوں کو کل ہسپتال سے فارغ کردیا جائے گا۔ ~ سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب

Senior Minister Punjab (@marriyumoffice) 's Twitter Profile Photo

پہلے انکے پاس نہ وائلڈ لائف فورس تھی اور نہ بہتر صورتحال میں گاڑیاں تھیں۔ اللّٰہ کا شکر ہے کہ وائلڈ لائف فورس رینجر کی ٹریننگ میں ہے۔حالیہ واقعہ پر بھی کتنی تیزی سے پولیس اور وائلڈ لائف فورس پہنچی نہیں تو خدانخواستہ بہت بڑا نقصان ہوسکتا تھا۔ ~ سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب

Senior Minister Punjab (@marriyumoffice) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں پہلی مرتبہ قانون بنایا گیا ہے کہ جانور اگر پالتو بھی ہے تو اسے ڈکلیئر کریں۔1107 ہیلپ قائم ہے اسکے علاوہ ایپلیکشن بھی موجود ہے جس پہ پورے نظام کو ڈیجیٹل کرکے آن لائن کیا گیا ہے۔ ~ سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب

Senior Minister Punjab (@marriyumoffice) 's Twitter Profile Photo

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت اہم اجلاس، پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ میں بہتری کے لئے اہم فیصلے

Senior Minister Punjab (@marriyumoffice) 's Twitter Profile Photo

وزیرِاعلیٰ مریم نواز کا گرین پنجاب مشن • سموگ اور کلائمیٹ چینج کے اثرات کے خاتمے کیلئے ریکارڈ شجرکاری مہم کا آغاز • رواں مالی سال پانچ کروڑ 10 لاکھ درخت لگانے کے ہدف کے حصول پر کام کا اغاز • درختوں کی حفاظت صرف ماحول نہیں زندگی کی حفاظت ہے، سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب

Senior Minister Punjab (@marriyumoffice) 's Twitter Profile Photo

"وزیرِاعلیٰ کا گرین پنجاب مشن" • سموگ اور کلائمیٹ چینج کے اثرات کے خاتمے کیلئے ریکارڈ شجرکاری مہم کا آغاز • وزیرِاعلیٰ کے وژن کے تحت نسلوں کیلئے ایسا ماحول چھوڑنا ہے جو سانس لینے کےقابل ہو۔ • درختوں کی حفاظت صرف ماحول نہیں زندگی کی حفاظت ہے، سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب

"وزیرِاعلیٰ کا گرین پنجاب مشن"

• سموگ اور کلائمیٹ چینج کے اثرات کے خاتمے کیلئے ریکارڈ شجرکاری مہم کا آغاز

• وزیرِاعلیٰ کے وژن کے تحت نسلوں کیلئے ایسا ماحول چھوڑنا ہے جو سانس لینے کےقابل ہو۔

• درختوں کی حفاظت صرف ماحول نہیں زندگی کی حفاظت ہے، سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب