Marriyum Aurangzeb (@marriyum_a) 's Twitter Profile
Marriyum Aurangzeb

@marriyum_a

Senior Minister Government of Punjab 🇵🇰 • WhatsApp 💬: whatsapp.com/channel/0029Va…

ID: 2504983274

linkhttp://pmln.org calendar_today18-05-2014 17:00:20

11,11K Tweet

1,3M Followers

487 Following

Marriyum Aurangzeb (@marriyum_a) 's Twitter Profile Photo

بھارت بخوبی جانتا ہے اور مودی بھی اس حقیقت سے واقف ہے کہ پہلگام میں جھوٹے فالس فلیگ آپریشن کے بعد اُس نے دانستہ طور پر یہ جنگ مسلط کی۔ الزامات کے ثبوت پیش کرنے سے قاصر بھارت کو ہماری جانب سے "بنیان مرصوص" آپریشن کے تحت جرأت مندانہ اور مؤثر جواب کا سامنا کرنا پڑا جہاں دشمن کی

Marriyum Aurangzeb (@marriyum_a) 's Twitter Profile Photo

میں افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں جنہوں نے دشمن کے مقابل سیسہ پلائی دیوار بن کر سرحدوں کا دفاع کیا اور ساتھ ہی پوری قوم کو بھی سلام پیش کرتی ہوں جو ان کے پیچھے آہنی دیوار کی طرح ڈٹی رہی۔پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے پر محمد نواز شریف کو بھی خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں

Usman Bhatti (@usmanbhatti40) 's Twitter Profile Photo

سنئیر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا لاہور لبرٹی چوک میں یوم تشکر کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں دبنگ خطاب ہماری فوج بھارت کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بنی اور دوسری طرف ہمارے میڈیا نے اُنکاجھوٹا بیانیہ بےنقاب کیا انھوں نےوزیراعظم شہباز شریف سےدرخواست کی کہ میڈیاکوسول ایوارڈ دیا جائے

Marriyum Aurangzeb (@marriyum_a) 's Twitter Profile Photo

میں میاں محمد نواز شریف صاحب کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں کہ 27 سال قبل جب بھارت نے طاقت کے گھمنڈ میں 5 ایٹمی دھماکے کیے تو آپ نے بغیر کسی دباؤ کے جرأت مندانہ فیصلہ کیا اور 6 ایٹمی دھماکوں کے ذریعے دشمن کو مؤثر جواب دے کر پاکستان کا دفاع ہمیشہ کے لیے ناقابلِ تسخیر بنا دیا۔

Marriyum Aurangzeb (@marriyum_a) 's Twitter Profile Photo

ایک جانب سرحدوں پر ہماری مسلح افواج دشمن کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن کر معرکۂ حق لڑ رہی تھیں تو دوسری جانب ہمارے میڈیا نے بھی پاکستان کے بیانیے کی جنگ بھرپور انداز میں لڑی اور کامیابی سے دشمن کا پروپیگنڈا ناکام بنایا۔

Marriyum Aurangzeb (@marriyum_a) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہماری افواج نے معرکۂ حق میں دشمن کو منہ توڑ جواب دیا۔ بلاشبہ بھارت وسائل، ٹیکنالوجی اور تعداد میں برتری رکھتا تھا مگر یہ معرکہ صرف ہتھیاروں کا نہیں بلکہ ایمان، قابلیت اور اُس جذبے کا امتحان تھا جو "اللہ اکبر" کے نعرے اور شہادت کی تمنا کے ساتھ وطن کے

Marriyum Aurangzeb (@marriyum_a) 's Twitter Profile Photo

میں وزیراعلیٰ پنجاب کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں کہ جب ہماری افواج سرحدوں پر دشمن کے خلاف برسرِ پیکار تھیں اُس وقت وزیراعلیٰ پنجاب نے بروقت قیادت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پنجاب کی سول ڈیفنس، سول ایڈمنسٹریشن، رینجرز، پولیس، ہسپتالوں، سکولوں اور کالجوں کی انتظامیہ کو واضح ہدایات جاری کیں

Marriyum Aurangzeb (@marriyum_a) 's Twitter Profile Photo

In 2015-16, Prime Minister Nawaz Sharif acquired JF-17 Thunder jets from China and equipped the Pakistan Armed Forces with this advanced technology, which was used in the Marka-e-Haq on May 10. A move that stunned the entire world.

Marriyum Aurangzeb (@marriyum_a) 's Twitter Profile Photo

خونِ دل دے کے نکھاریں گے رُخِ برگِ گلاب ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر افواجِ پاکستان کی شاندار فتح پر پنجاب بھر کی طرح لاہور میں بھی یومِ تشکر پورے قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا— جہاں ہر عمر، ہر طبقے اور ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے

Marriyum Aurangzeb (@marriyum_a) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرصدارت چھ گھنٹے طویل اجلاس میں 12 اضلاع کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی منظوری دی گئی جبکہ باقی اضلاع کے پروگرام پر غور کل ہوگا۔ اجلاس میں بیوٹی فکیشن، انسداد تجاوزات، اراضی متاثرین کو مارکیٹ ریٹ پر ادائیگیاں، ماڈل رکشہ سٹینڈز، سولر لائٹس، ٹف ٹائل فٹ

Marriyum Aurangzeb (@marriyum_a) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، سبکدوش ہونے والی سیاسی مشیر زوئی ویئر کے اعزاز میں ظہرانہ۔ دوطرفہ تعاون، تعلیم، سرمایہ کاری، ماحولیاتی تحفظ اور گورننس کے فروغ پر تبادلہ خیال۔

Marriyum Aurangzeb (@marriyum_a) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کے اجلاس کے تیسرے سیشن میں 17 اضلاع میں بیوٹی فکیشن منصوبوں، انسداد تجاوزات آپریشن، صاف پانی کی فراہمی، سڑکوں کی بہتری، الیکٹرک بسوں کی فراہمی، ہسپتالوں کی مانیٹرنگ، سکول وینز کی انسپکشن اور شہروں کی ری ماڈلنگ پر

Marriyum Aurangzeb (@marriyum_a) 's Twitter Profile Photo

Congratulations to Field Marshal Syed Asim Munir ⭐⭐⭐⭐⭐. A commander of unmatched clarity, courage, and conviction. His bold decisions, strategic brilliance, and unwavering resolve have guided Pakistan through a defining moment in its history. His courage was not just

Marriyum Aurangzeb (@marriyum_a) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں اجلاس — بھارت کو شکست دینے پر پاک فوج، جنرل عاصم منیر، اور قومی قیادت کو خراجِ تحسین۔ قائد محمد نواز شریف کی جانب سے دفاع وطن میں رہنمائی اور مشاورت کو زبردست انداز میں سراہا گیا۔

Marriyum Aurangzeb (@marriyum_a) 's Twitter Profile Photo

یہ صرف ایک بچی کی نہیں، اُن ہزاروں ہونہار طالبات کی کہانی ہے جو وسائل کی کمی کے باوجود تعلیم کا خواب لیے آگے بڑھ رہی ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سکالرشپس اور لیپ ٹاپس کی صورت میں نہ صرف سہارا دیا بلکہ اُن کے حوصلے کو طاقت میں بدلا۔ آج یہ بیٹیاں اعتماد کے ساتھ کہہ سکتی ہیں کہ

Marriyum Aurangzeb (@marriyum_a) 's Twitter Profile Photo

یہ مناظر صرف ایک تقریب کے نہیں بلکہ ایک اعتماد، خلوص اور گہرے تعلق کا عکس ہیں۔ #مریم_کا_ہونہار_پنجاب

یہ مناظر صرف ایک تقریب کے نہیں
بلکہ ایک اعتماد، خلوص اور گہرے تعلق کا عکس ہیں۔

#مریم_کا_ہونہار_پنجاب
Marriyum Aurangzeb (@marriyum_a) 's Twitter Profile Photo

وعدوں کی تکمیل کی بدولت بڑھ رہا روشن مستقبل کی جانب #مریم_کا_ہونہار_پنجاب

وعدوں کی تکمیل کی بدولت
بڑھ رہا روشن مستقبل کی جانب #مریم_کا_ہونہار_پنجاب
Marriyum Aurangzeb (@marriyum_a) 's Twitter Profile Photo

Record student attendance and unwavering belief in CM Maryam Nawaz's mission. She's winning hearts by working relentlessly for their future. #مریم_کا_ہونہار_پنجاب

Record student attendance and unwavering belief in CM Maryam Nawaz's mission. She's winning hearts by working relentlessly for their future.

 #مریم_کا_ہونہار_پنجاب
Marriyum Aurangzeb (@marriyum_a) 's Twitter Profile Photo

I’ve never seen such emotions from students before. One student asked for a hug, CM Maryam Nawaz hugged her, and soon every girl around wanted one too. #مریم_کا_ہونہار_پنجاب

Marriyum Aurangzeb (@marriyum_a) 's Twitter Profile Photo

ایتھلیٹ مونا خان اور کوچ محمد یوسف سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ملاقات۔ مونا خان کو لندن میراتھن مکمل کرنے پر گولڈ میڈل، پانچ لاکھ روپے انعام اور اجرک کا تحفہ دیا گیا۔ ٹی شرٹ پر دستخط بھی کیے گئے۔