
Mazhar Bokhari
@mazharbokh78543
@TeamiPians
ID: 1637424452366635008
19-03-2023 12:04:12
233,233K Tweet
2,2K Followers
3,3K Following



پہلے یہ چیختے تھے کہ عمران خان کے بچے واپس کیوں نہیں آ رہے اب واپس آ رہے ہیں تو ان کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔ اگر بچوں کو گرفتار کرنے کی کوشش بھی کی گئی تو عوامی ردعمل ان کی بنیادیں ہلا دے گا نعیم حیدر پنجھوتھہ #اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت Team Pakistan Power

اس دفعہ ہم ملٹری آپریشن کی وجہ سے دربدر نہیں ہونگے بلکہ اگر زور و زبردستی ہمیں گھروں سے نکالا تو ہم سب قبائلی اسلام آباد کا رُخ کرینگے سہیل آفریدی #اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت Team Pakistan Power

لورالائی میں سینکڑوں افراد پر مشتمل ریلی جلسہ گاہ رواں دواں بلوچستان میں عمران خان کی رہائی کی تحریک مومینٹم پکڑ رہی ہے #اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت Team Pakistan Power

ملیر میں عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں پمفلٹ تقسیم کیے جا رہے ہیں سندھ میں عوام بڑے پیمانے پر عمران خان کی رہائی کی تحریک میں شامل ہو رہے ہیں #اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت Team Pakistan Power


رائے ثاقب کا تہلکہ خیز انکشاف لاہور سے راؤنڈ جاتی امرا کے لیے 16KM کلومیٹر خصوصی موٹروے بنایا جارہا ہے۔ عوامی پیسے پر اسٹبلشمنٹ نے چوروں کو بیٹھایا ہے۔ #اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت Team Pakistan Power



اس بار تحریک میں کہیں آپ کو نظر نہیں آئے گا کہ کارکن گولیاں کھائے میں اپنے لیڈر کے ویژن پر ہوں اس بار کارکن نہیں بلکہ ہم گولیاں کھائے گے۔ Aliya Hamza Malik #اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت #تحریک_تو_چلے_گی



پنجاب کی قیادت نکلے گی کارکنان پنجاب سے نکلیں گے اگر تحریک کے خدو خال پہلے ہی بتا دوں تو بات خراب ہو سکتی ہے آگے آگے دیکھتے جائیں ۔ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی #اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت Team Pakistan Power

قافلے کے مناظر ,دور دور تک گاڑیاں ہی گاڑیاں قافلہ جلد لاہور پہنچے گا! #اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت Team Pakistan Power





Is the Pakistani tragedy, disrespect and cowardice or lack of political awareness? Vlog part 2 by Moeed Pirzada Must watch Moeed Pirzada #اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت