Hamdan Ahmad (@mdaa_3) 's Twitter Profile
Hamdan Ahmad

@mdaa_3

سچ کی سب سے بڑی مصیبت یہ کہ انسان اکیلا رہ جاتا ہے

❉͜͡🦅᭄❣️ ☆❍──╌ ⃝🦅

ID: 1359078495440277506

linkhttps://twitter.com/search/from:HamdanA_3 calendar_today09-02-2021 09:55:56

71,71K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

Hamdan Ahmad (@mdaa_3) 's Twitter Profile Photo

اگر کسی کے دل کی خوشی آپ سے وابستہ ہے تو آپ کا وجود قابل رشک ہے" #قومی_زبان

Hamdan Ahmad (@mdaa_3) 's Twitter Profile Photo

دوسروں کے چہروں پر مُسکراہٹیں بکھیرنا انسانیت کی سب سے بڑی خدمت ہے۔#قومی_زبان

Hamdan Ahmad (@mdaa_3) 's Twitter Profile Photo

*تیرے وفا کے تقاضے بدل گئے ورنہ! * *مجھے تجھ سے عزیز آج بھی کوئی نہیں #قومی_زبان

Hamdan Ahmad (@mdaa_3) 's Twitter Profile Photo

تعلق اب یہاں کم ہے، ملاقاتیں زیادہ ہجومِ شہر میں ہر شخص تنہا ہو گیا ہے میں تجھ سے ساتھ بھی تو عُمر بھر کا چاہتا تھا سو اب تجھ سے گلہ بھی عمر بھر کا ہو گیا ہے #قومی_زبان

Hamdan Ahmad (@mdaa_3) 's Twitter Profile Photo

فائدہ کیا ھے زمانے میں! خسارہ کیا ھے خاک ہو جائیں گے ھم لوگ! ھمارا کیا ھے دیکھ اے عمر رواں خواہشیں رہ جائیں گی تم گذر جاؤ گی چپکے سے! تمھارا کیا ھے #قومی_زبان

Hamdan Ahmad (@mdaa_3) 's Twitter Profile Photo

ایک فقط تجھ سے تغافل نہیں برتا ھم نے ورنہ ہر ذات سے مفرور ہوئے پھرتے ھیں #قومی_زبان

Hamdan Ahmad (@mdaa_3) 's Twitter Profile Photo

تاعُمر اِس ہنر سے اپنی نہ جان چُھوٹی کھاتے رہیں ہیں پتّھر ہم آئینہ دِکھا کے اُس زلفِ خم بہ خم کا سر سے گیا نہ سودا دُنیا نے ہم کو دیکھا ،،، سو بار آزما کے ”جالبؔ“ ہُوا قفس میں یہ راز آشکارا اہلِ جُنوں کے بھی تھے کیا حوصلے بلا کے #قومی_زبان

Hamdan Ahmad (@mdaa_3) 's Twitter Profile Photo

یوں لگا جیسے مجھے تم نے پکارا ہو ابھی پیش اِس وہم کی تاویل نہیں ہو سکتی ایک ٹکڑے میں سمائے ہیں سبھی رنج و الم دل سے بہتر کوئی زنبیل نہیں ہو سکتی روز آ جاتی ہیں تکیے کو بھگونے یادیں کیا کسی روز کی تعطیل نہیں ہو سکتی #قومی_زبان

Hamdan Ahmad (@mdaa_3) 's Twitter Profile Photo

جب بارش چہرہ دھو ڈالے اور اشک بھی بوندیں لگتے ہوں تو ایسے موقعے مت کھونا اور چپکےچپکے رو لینا #قومی_زبان

Hamdan Ahmad (@mdaa_3) 's Twitter Profile Photo

یہ قیام.کیسا ہے راہ میں تیرے _ ذوقِ عِشق کو کیا ہوا ابھی چار کانٹے چُبھے نیہں تیرے سب اِرادے بدل گئے #قومی_زبان

Hamdan Ahmad (@mdaa_3) 's Twitter Profile Photo

ﻋﺬﺍﺏِ ﮨﺠﺮ ﻧﮩﯿﮟ، ﺧﻮﺍﮨﺶِ ﻭﺻﺎﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺪﺍ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﯾﻮﮞ ﮐﮧ ﺍﺏ ﻣﻼﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﺧﻮﺷﯽ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﻃﻮﺭ ﺳﮯ ﺟﯽ ﻟﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺑﮭﯽ ﺍﺏ ﮐﮯ ﻣﺤﺒّﺖ ﮐﺎ ﮐﭽﮫ ﺧﯿﺎﻝ ﻧﮩﯿﮟ #قومی_زبان

Hamdan Ahmad (@mdaa_3) 's Twitter Profile Photo

تمہارا ترک محبت بھی نا مکمل ہے خیال میں بھی نہ آؤ تو کوئی بات بنے فریب کھائے ہیں حیرتؔ طرح طرح کے مگر فریب عشق بھی کھاؤ تو کوئی بات بنے #قومی_زبان

Hamdan Ahmad (@mdaa_3) 's Twitter Profile Photo

ماجـــرائـــے شـــوق کـی بـــے باکیاں ان پـــر نثار ہائے وہ آنکھیں جو ضبطِ غم میں گریاں ہو گئیں #قومی_زبان

Hamdan Ahmad (@mdaa_3) 's Twitter Profile Photo

غلط تھے وعدے مگر میں یقین رکھتا تھا وہ شخص لہجہ بڑا دل نشین رکھتا تھا #قومی_زبان

Hamdan Ahmad (@mdaa_3) 's Twitter Profile Photo

نہیں کرتے تیرا ذکر -------- کسی تیسرے سے تیرے بارے میں بات صرف خدا سے ہوتی ہے #قومی_زبان

Hamdan Ahmad (@mdaa_3) 's Twitter Profile Photo

بنا کر رکھو خود کو انمول اپنے نام کی طرح لوگوں کی دسترس میں تمہارا نام تک نہ آئے🥀#قومی_زبان

Hamdan Ahmad (@mdaa_3) 's Twitter Profile Photo

ایسے ملو کہ ملنے کی فرصت بھی کم پڑے وہ وقت بن کے آؤ کہ ٹالے نہ جا سکو #قومی_زبان

Hamdan Ahmad (@mdaa_3) 's Twitter Profile Photo

تُو میرا کچھ نہیں لگتا ہے مگر جانِ حیات جانے کیوں تیرے لئے دل کو دھڑکتا دیکھوں! #قومی_زبان