Faiza fatima (@meharhazii) 's Twitter Profile
Faiza fatima

@meharhazii

💦💫بہترین کوالٹی 🛍️ اعلیٰ معیار⁦^⁠_⁠_⁠_⁠_⁠_⁠🌱__⁠_⁠_⁠^💦💫
آپ کی تشریف آوری ہمارے لیئے باعث فخر ہو گی

ID: 1667737377287053312

calendar_today11-06-2023 03:38:06

1,1K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Faiza fatima (@meharhazii) 's Twitter Profile Photo

"وہ کھڑکی بند کر دو جو آپ کو تکلیف دیتی ہے، چاہے وہ منظر کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو۔"

"وہ کھڑکی بند کر دو جو آپ کو تکلیف دیتی ہے، چاہے وہ منظر کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو۔"
Faiza fatima (@meharhazii) 's Twitter Profile Photo

جنیوا میں وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی پاکستانی سفیر سے اُن کی رہائشگاہ پر ملاقات!! ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کے سیشن پر تفصیلی گفتگو، بھرپور معاونت پر سفیر کا شکریہ ادا کیا۔ #HealthForAll #WorldHealthAssembly #Geneva #MustafaKamal

جنیوا میں وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی پاکستانی سفیر سے اُن کی رہائشگاہ پر ملاقات!!

ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کے سیشن پر تفصیلی گفتگو، بھرپور معاونت پر سفیر کا شکریہ ادا کیا۔
#HealthForAll #WorldHealthAssembly #Geneva #MustafaKamal
Faiza fatima (@meharhazii) 's Twitter Profile Photo

لوگوں نے فون کر کے پوچھی خیریت جس کا پوچھنا بنتا تھا اسے خبر تک نہ ہوئی 💔

لوگوں نے فون کر کے پوچھی خیریت
جس کا پوچھنا بنتا تھا اسے خبر تک نہ ہوئی 💔
Faiza fatima (@meharhazii) 's Twitter Profile Photo

ممکن نہیں کہ ساتھ نبھائیں تمام عمر ۔۔۔۔۔ ممکن بھی کس طرح ہو کہ دونوں ذہین ہیں میں ان دنوں بہت سے مسائل میں ہوں گھِری تُو نے بچھڑنا ہے تو ۔۔۔۔ یہ دن بہترین ہیں !!!🖤

ممکن نہیں کہ ساتھ نبھائیں تمام عمر ۔۔۔۔۔
ممکن بھی کس طرح ہو کہ دونوں ذہین ہیں

میں ان دنوں بہت سے مسائل میں ہوں گھِری
تُو نے بچھڑنا ہے تو ۔۔۔۔ یہ دن بہترین ہیں !!!🖤
𝐏𝐭𝐢 𝐀ᴄᴄᴏᴜɴᴛs 𝐏ʀᴏᴍᴏᴛᴇʀ (@pti99) 's Twitter Profile Photo

💚آج رات 8 بجے پروموشن لسٹیں بنائی جائیں گی, اِن شَآءَاللّٰهِ 💙پروموشن لسٹوں میں شامل ہونے کے لیے تمام ایکٹیو انصافینز اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ کریں 💜پروموشن گروپ میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ سیکشن میں ADD لکھیں............!!!!! 𝐏𝐭𝐢 𝐀ᴄᴄᴏᴜɴᴛs 𝐏ʀᴏᴍᴏᴛᴇʀ 🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ ✍︎𝐇ᴜᴍᴀ 𝐊ʜᴀʟɪᴅ✍︎

Faiza fatima (@meharhazii) 's Twitter Profile Photo

جیسے جیسے گرمی بڑھ رہی ہے مجھے رہ رہ کر ان بچوں کا خیال آتا ہے۔ کیا بنے گا انکا؟؟؟ ایسی کونسی تکلیف ہے، آزمائش ہے جو ان معصوموں نے نہیں جھیلی😢خوف، بھوک، پیاس، پیاروں کے بچھڑنے کا دکھ، بے یارو مددگار، تن تنہا، نا گھر بار نا کوئی ٹھکانہ😢 ان پہ رحم اور ہمارے حکمرانوں کو غیرت فرما

جیسے جیسے گرمی بڑھ رہی ہے مجھے رہ رہ کر ان بچوں کا خیال آتا ہے۔ کیا بنے گا انکا؟؟؟ ایسی کونسی تکلیف ہے، آزمائش ہے جو ان معصوموں نے نہیں جھیلی😢خوف، بھوک، پیاس، پیاروں کے بچھڑنے کا دکھ، بے یارو مددگار، تن تنہا، نا گھر بار نا کوئی ٹھکانہ😢
ان پہ رحم اور ہمارے حکمرانوں کو غیرت فرما
Faiza fatima (@meharhazii) 's Twitter Profile Photo

مجھے پسند ہیں وہ لوگ جو اپنے آپ میں مگن رہتے ہیں۔ سازشیں نہیں کرتے، غیبتیں نہیں کرتے، نفرتیں نہیں پھیلاتے، بس اپنی دنیا میں خوش اور مطمئن رہتے ہیں۔۔۔۔۔✌️

میں اس خلوص کے صدقے! مگر جو حال بول نہ پائیں کسے سناتے ہیں؟ کسے بتاتے ہیں آنکھوں کی سرخیوں کا سبب؟ بہت اداسی میں کس کو گلے لگاتے ہیں! ✌🏻

میں اس خلوص کے صدقے!  مگر
جو حال بول نہ پائیں کسے سناتے ہیں؟ 

کسے بتاتے ہیں آنکھوں کی سرخیوں کا سبب؟ 
بہت اداسی میں کس کو گلے لگاتے ہیں! ✌🏻
Faiza fatima (@meharhazii) 's Twitter Profile Photo

کیسے ممکن تھا کوئی داغ دکھائی دیتا میں نے دیکھا تھا اسے عشق میں اندھا ہو کر۔۔۔!!

کیسے ممکن تھا کوئی داغ دکھائی دیتا 
میں نے دیکھا تھا اسے عشق میں اندھا ہو کر۔۔۔!!