میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر (@memonamushtaq) 's Twitter Profile
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر

@memonamushtaq

میرا یوٹیوب چینل @Memonamushtaq786 ھے

ID: 893431668010348545

calendar_today04-08-2017 11:21:23

206,206K Tweet

216,216K Followers

752 Following

میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر (@memonamushtaq) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف سید عاصم منیر کے فیلڈ مارشل بننے پر pti میں آگ تو مسلسل لگی ھوئی ھے نون لیگ یہی تو چاہتی ھے 😂

آرمی چیف سید عاصم منیر کے فیلڈ مارشل بننے پر pti میں آگ تو مسلسل لگی ھوئی ھے نون لیگ یہی تو چاہتی ھے 😂
Shehbaz Sharif (@cmshehbaz) 's Twitter Profile Photo

My heartfelt congratulations to Arshad Nadeem Arshad Nadeem You have made the entire nation proud with your outstanding performance and unwavering dedication. Shabash 👏🏻 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر (@memonamushtaq) 's Twitter Profile Photo

بھارت کی اپوزیشن نریندر مودی سے بار بار پوچھ رہی ھے کہ مودی جی سب باتیں چھوڑو یہ بتاؤ موجودہ پاک بھارت جنگ میں کتنے بھارتی طیارے گرے ہیں مگر مودی اپوزیشن کو جواب دینے کے بجاۓ منہ چھپاتا پھر رہا ھے کچھ بھی کہہ لو بھارت میں جمہوریت تو ھے فوج کی چھتری نیچے وہاں کوئی نہیں چھپ سکتا

میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر (@memonamushtaq) 's Twitter Profile Photo

آج بھارتی جرنیل نے موجودہ پاک بھارت جنگ میں تین بھارتی طیارے گرنے کا اعتراف کر لیا امید ھے بھارتی سورما عنقریب باقی طیاروں کے گرنے کا اعتراف بھی کر لینگے ویسے پاک فضائیہ کے پاس ایسا کیا جادو ھے کہ بھارت کے جدید جنگی طیارے رفال بھی ہمارے شاہینوں کے سامنے ٹک نہ پاۓ

میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر (@memonamushtaq) 's Twitter Profile Photo

بھارتی جرنیل مان رھے ہیں کہ پاکستان نے اس جنگ میں بھارت کو بہت نقصان پہنچایا ھے بس کچھ یوتھئے اور کچھ Pti کے صحافی نہیں مان رھے

میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر (@memonamushtaq) 's Twitter Profile Photo

نون لیگیو اگر pti ضمنی الیکشن ھم سے جیت گئی تو ہمارے لیے شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ھوگا اب بھی وقت ھے pti کا ہر میدان میں مقابلہ کرو چاھے وہ حلقے کا میدان ھو یا سوشل میڈیا کا کنجروں کو اب کبھی اقتدار نہیں ملنا چاہئے

m mahfooz hanif (@zkhmee) 's Twitter Profile Photo

فکر نا کریں دھشتگرد تنظیم پی ٹی آئی اب کوئی الیکشن نہیں جیتے گی انشاء اللہ

میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر (@memonamushtaq) 's Twitter Profile Photo

سمڑیال حلقے کیلئے مراثیوں کو ڈھول کا انتخابی نشان دیا گیا ھے شکریہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

سمڑیال حلقے کیلئے مراثیوں کو ڈھول کا انتخابی نشان دیا گیا ھے شکریہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر (@memonamushtaq) 's Twitter Profile Photo

آج سمڑیال حلقہ PP-52 ہر طرف شیر دھاڑ رہا ھے مراثیوں کے کیمپ سنسان پڑے ہیں پہلے بھی کہا تھا سیالکوٹ مسلم لیگ نون کا گڑھ ھے یہاں کے غیور پنجابی مراثیوں کے منڈے کو ووٹ نہیں دیتے