Mera_Pakistan 🇵🇰 (@mera_pakiistan) 's Twitter Profile
Mera_Pakistan 🇵🇰

@mera_pakiistan

پاکستان زندہ باد🇵🇰
تحریک انصاف زندہ باد
#BehindYouSkipper
------------------------------------------

👉Freedom is not given.
👉Freedom has to be taken away

ID: 1675763240482095104

linkhttp://Insaf.pk calendar_today03-07-2023 07:08:09

120,120K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Zafar Cheema PTI USA official (@zafarcheemapti) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 انٹرنیشل میڈیا "وادی تیراہ" پر مکمل دستاویزی فلم بنا کر دنیا کو دکھا رہا ہے کہ پاک فوج نے اپنے شہریوں پر براہ راست فائرنگ کی، جس سے 7 افراد شہید ہوئے۔ ذہنی مریض پاکستان کو پوری دنیا سے پابندیاں لگوائے گا!

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

آپریشن کے نام پر آج باجوڑ میں معصوم پاکستان کے خون کی ندیاں بہائیں گئیں

Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

ایک دو ہفتوں سے اس گانے پر عمران خان کے ایڈٹس چل رہے ہیں TikTok پر۔ اس میں جو فوٹیچ ہے اس سے صاف ظاہر ہے کہ کوئی ۵۴ سال سے عمران خان پاکستان کا نام روشن کر رہا ہے۔ ۵ اگست میں ایک ہفتہ بچا ہے، اس بندے کے لیے جو کچھ کر سکتے ہیں کریں! #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے

Pakistan Voice 🇵🇰 (@pakvoice_org) 's Twitter Profile Photo

بچے لیڈ کرنے کیلئے نہیں ملاقات کے لئے آئیں گے،احتجاج لیڈ کرنے کیلئے ان کا باپ ہی کافی ہے۔ #ImranKhan #PakistanVoice #PakVoice

بچے لیڈ کرنے کیلئے نہیں ملاقات کے لئے آئیں گے،احتجاج لیڈ کرنے کیلئے ان کا باپ ہی کافی ہے۔

#ImranKhan 
#PakistanVoice #PakVoice
Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

یہ بزرگ دہشتگردی تو نہیں تھے لیکن آج باجوڑ آپریشن میں ان کو بھی شہید کر دیا گیا 💔

یہ بزرگ دہشتگردی تو نہیں تھے لیکن آج باجوڑ آپریشن میں ان کو بھی شہید کر دیا گیا 💔
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

ہماری مخصوص نشستیں بھی چھین لی گئیں۔ آئینی عدالت والوں کو ڈوب مرنا چاہیے۔ عمران خان Imran Khan #imrankhanPTI siasat.pk/threads/927679

ہماری مخصوص نشستیں بھی چھین لی گئیں۔ آئینی عدالت والوں کو ڈوب مرنا چاہیے۔ عمران خان
<a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a> #imrankhanPTI 
siasat.pk/threads/927679
Kamran Momand 🔶️ (@kamrankmomand) 's Twitter Profile Photo

یہ تحریک انصاف کے باجوڑ کا رہنما نجیب اللہ خان ماموند ہے 🔥 تحریک انصاف میں اب بھی لوگ موجود ہے الحمد للہ

Waseem Akram (@patrioticwsi) 's Twitter Profile Photo

یہ غزہ نہیں اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے جہاں کے معدنی ذخائر نہتی عوام کیلئے وبالِ جان بن گئے ہیں۔۔۔

Saleem zeb Afridi (@saleemzebaf) 's Twitter Profile Photo

پختونخوا وطن میں پختونوں کا حال ریاستی مظالم اور فوجی آپریشنز کے وہ کارنامے، جن میں آج تک کسی دہشتگرد کی لاش تو نہ دکھائی گئی، لیکن معصوم بچوں کی لاشیں روزانہ گر رہی ہیں. یہ آپریشنز نہیں، بلکہ ایک منظم نسل کشی ہے جس میں صرف وردی والے محفوظ اور پختون ماؤں کی گودیں خالی ہو رہی

Sajjad Momand (@sajjadmomand) 's Twitter Profile Photo

مہمند: باجوڑ میں 19 سال میں یہ 22واں آپریشن ہے۔ کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔ جب جب اسٹیبلشمنٹ کو ڈالر کی ضرورت ہوتی ہیں یہ ہمارا خون بہاتے ہیں۔

Fayyaz Shah (@rebelbythought) 's Twitter Profile Photo

فرعون غرق ہو گیا تھا لیکن بچوں کو قتل کرنے والی فرعونیت آج بھی زندہ ہے 💔

Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

Maryam Nawaz Sharif تھوڑی سی اصلاح کر لیں۔ Walking down the “Bey’Ghairti” lane, Astagfirullah! اس ٹائم پر میاں صاحب کی تصویر ایکس جیسے پلیٹفارم پر لگانے والے میاں صاحب کے حامی نہیں ہوسکتے۔ ریڈ دا روم پلیز!