Set pattern (@mistance) 's Twitter Profile
Set pattern

@mistance

Aam Admi

ID: 831579319

calendar_today18-09-2012 18:03:14

40,40K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

Set pattern (@mistance) 's Twitter Profile Photo

ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺘﻮٰﯼ ﻻﺅ ﺍُ نہاں لوکاں تے ۔۔ - ﺟﯿﮩﮍﮮ ﭼﮭﻮﮌ ﻭﯾﻨﺪﻥ ، ﺩﻝ ﺗرﻮﮌ ﻭﯾﻨﺪﻥ #ImACeleb

ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺘﻮٰﯼ  ﻻﺅ ﺍُ نہاں لوکاں تے  ۔۔ 
- ﺟﯿﮩﮍﮮ ﭼﮭﻮﮌ ﻭﯾﻨﺪﻥ ، ﺩﻝ ﺗرﻮﮌ ﻭﯾﻨﺪﻥ
#ImACeleb
Syed Zeeshan Aziz (@imziishan) 's Twitter Profile Photo

ششٹم چاہتا ہے کہ ہر پاکستانی منا بھائی MBBS فلم کے کردار "آنند بھائی" جیسا بن جاِئے ، جس میں سبجیکٹ سن سکے ، دیکھ سکے مگر بول نہ سکے۔ صحافیوں کے اغواء اور مقدمات پر منعقد "صحافت ICU میں" کے عنوان سے تقریب میں میرے چند الفاظ

Sabir Shakir Fans (@sabirshakirpk) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !! عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے ۔یہی اسکا اصل قصور ہے * #Where_is_ImranKhan

ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !!

عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے ۔یہی اسکا اصل قصور ہے *

#Where_is_ImranKhan
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

سندھ ہائیکورٹ بار کے الیکشن جیتنے کے بعد وکلاء کا عمران خان کے حق میں نعرے بازی 🔥

Set pattern (@mistance) 's Twitter Profile Photo

ترے حقوق کی کوئی نہیں ضمانت اب غریب شہر ، ترا خیر خواہ قید میں ہے #ImranKhan

ترے حقوق کی کوئی نہیں ضمانت اب
غریب شہر ، ترا خیر خواہ قید میں ہے
#ImranKhan
Set pattern (@mistance) 's Twitter Profile Photo

قائدِ اعظم محمد علی جناح برصغیر کے عظیم رہنما اور مسلمانوں کے بے مثال قائد تھے۔ آپ نے اپنی انتھک محنت، مضبوط عزم اور اصول پسندی کے ساتھ مسلمانوں کے لیے ایک الگ وطن کے قیام کی جدوجہد کی۔ قائدِ اعظم نے ہر موقع پر اتحاد، تنظیم اور یقینِ محکم کو اپنی قوم کا بنیادی پیغام بنایا