
Miftahullah Khan
@miftahjadoon
chartered management accountant and volunteer,social media activest of PTI ,
ID: 1521063878616092672
02-05-2022 09:47:56
4,4K Tweet
3,3K Followers
5,5K Following


تیرے دیدار کے لمحے بہت قیمتی تھے ہم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارہ کرتے❤️🥺 Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #StopTorturingImranKhan





Grateful meeting with Congressman Brad Sherman We will do whatever we can to release Imran Khan and all political prisoners. Suleman isa Khan #StopTorturingImranKhan




میں 78 سال پرانے ظالمانہ نظام کے خلاف لڑ رہا ہوں۔ سب سے بڑی جیت یہ ہے کہ قوم آج بھی میرے ساتھ کھڑی ہے۔ #StopTorturingImranKhan Kenneth Roth


اختلافات بھلا دو، صرف 5 اگست پر توجہ دو۔ یہ وقت تحریک کو طاقت دینے کا ہے، تقسیم کا نہیں۔"— عمران خان، اڈیالہ جیل سے #StopTorturingImranKhan Human Rights Watch


کسی بھی سیاسی رہنما کی اہلیہ کے ساتھ ایسا ظلم تاریخ میں نہیں ہوا جو آج بشریٰ بی بی سہہ رہی ہیں۔ — عمران خان #StopTorturingImranKhan UN Human Rights


والد نے ہمارے لیے سب کچھ چھوڑ کر قوم کا راستہ چُنا۔ آج وہ جیل میں ہیں........... #StopTorturingImranKhan Kenneth Roth



719 دن ہو گئے، عمران خان ناانصافی کی قید میں — نظریہ قید نہیں ہوتا۔ #StopTorturingImranKhan #FreeImranKhan Human Rights Watch


455 دن ہو گئے، بشریٰ بی بی غیر قانونی قید میں — صرف جرم؟ ایک بہادر انسان کی شریک حیات ہونا۔ #StopTorturingImranKhan Amnesty International


یہ صرف عمران خان نہیں، بلکہ ایک نظریے کی قید ہے۔ 800 سے زائد دنوں سے ہمارے قائدین ظالمانہ نظام کا نشانہ بنے ہوئے ہیں۔ — #StopTorturingImranKhan Amnesty International


"جنيد جہانگیر اور سلمان رضا 300+ دنوں سے UAE میں لاپتہ ہیں۔ ہم جواب مانگتے ہیں! — پاکستانیوں کی آواز، انصاف کی پکار #StopTorturingImranKhan Human Rights Watch


ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، شاہ محمود قریشی، میاں محمود الرشید، عمر سرفراز چیمہ، جاوید اکرم — سب حق کی سزا کاٹ رہے ہیں! #StopTorturingImranKhan Kenneth Roth


710 دن سے بیرسٹر حسن نیازی اور ایڈووکیٹ حیدر جیل میں — ان کا جرم؟ آواز بلند کرنا! #StopTorturingImranKhan Amnesty International
