Khan Minat (@minatkhan21832) 's Twitter Profile
Khan Minat

@minatkhan21832

ID: 1755534273824567296

calendar_today08-02-2024 10:09:54

15,15K Tweet

625 Followers

503 Following

syyra PTIᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_1) 's Twitter Profile Photo

Team Pakistan Power You’ve turned Pakistan into a courtroom for liars and a prison for patriots. Khan won’t bow to your thrones of filth. His silence is your loudest humiliation. #خان_سے_ملاقات_کا_ڈر_کیوں Team Pakistan Power syyra PTIᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

Team Pakistan Power You’ve turned Pakistan into a courtroom for liars and a prison for patriots. Khan won’t bow to your thrones of filth. His silence is your loudest humiliation.
#خان_سے_ملاقات_کا_ڈر_کیوں
Team Pakistan Power syyra PTIᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
syyra PTIᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_1) 's Twitter Profile Photo

You couldn’t buy him, so you jailed him. You couldn’t silence him, so you isolated him. But no matter what you do, the people see through your every cowardly move. #خان_سے_ملاقات_کا_ڈر_کیوں Team Pakistan Power syyra PTIᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

syyra PTIᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_1) 's Twitter Profile Photo

Hassan Riaz Aheer Team Pakistan Power ماشاءاللہ بہترین کارکردگی Team Pakistan Power یوں ہی اپنی آواز پہنچاتے رہیں ۔ یاد رکھیں ہمارے مرشد کو ہم پر فخر ہے۔ شاباش #ReleaseCyberWarriorsLeader

Hassan Riaz Aheer Team Pakistan Power ماشاءاللہ بہترین کارکردگی Team Pakistan Power
یوں ہی اپنی آواز پہنچاتے رہیں ۔ یاد رکھیں ہمارے مرشد کو ہم پر فخر ہے۔
شاباش
#ReleaseCyberWarriorsLeader
Arshia🍂🥀 (@fat9t) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو جو کتابیں جیل میں بھیجی گئیں ہیں!! #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power

Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

"پوری قوم انصاف کے لئے عدلیہ کی طرف دیکھ رہی ہے ۔ مگر چھبیسویں آئینی ترمیم کر کے عدلیہ کو مفلوج کر دیا گیا" عمران خان #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

"پوری قوم انصاف کے لئے عدلیہ کی طرف دیکھ رہی ہے ۔ مگر چھبیسویں آئینی ترمیم کر کے عدلیہ کو مفلوج کر دیا گیا"
عمران خان
#عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو
Team Pakistan Power Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی کا کیمپ خالی جبکہ تحریک انصاف کا کیمپ آباد ہے۔ #ڈھول_پہ_ٹھپہ #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

چلو آج پھر بتا دیا جائے قیدی نمبر 804 چاہیے یا لندن بھاگنے والا بابا #ڈھول_پہ_ٹھپہ #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو

چلو آج پھر بتا دیا جائے قیدی نمبر 804 چاہیے یا لندن بھاگنے والا بابا

#ڈھول_پہ_ٹھپہ
#عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

شوکت بسرا عمر ڈار میاں اکرم ریحانہ ڈار آر او بھرپور نعرہ بازی جاری Shaukat Basra Rehana Dar #ڈھول_پہ_ٹھپہ #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو

Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

سمبڑیال اپنے کپتان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے! RO آفس کے باہر کے مناظر! #سمبڑیال_کپتان_کا #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power

Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

آر او آفس کے باہر عوام اپنے ووٹ پر ڈاکا مارنے کے خلاف بھرپور مزاحمت کر رہی ہے! خوف کے بت ٹوٹ کر ہی رہتے ہیں! #سمبڑیال_کپتان_کا #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power

Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

عمران خان: "سمبڑیال الیکشن میں تمام لوگ بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالیں۔ اس ظلم کے نظام کے خلاف اپنی واحد طاقت یعنی ووٹ کے ذریعے فیصلہ دیں۔ انہوں نے الیکشن چوری کا پورا پلان بنایا ہو گا لیکن آپ لوگ چوکنا رہیں۔ فارم 45 لے کر پولنگ سٹیشن سے نکلیں اور فارم 47 ملنے تک RO کے دفتر میں موجود رہیں۔

Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

"دن رات فتح کے شادیانے بجائے جا رہے تھے تا کہ قوم کو فتح کا ایسا بخار چڑھایا جائے کہ وہ عمران خان کو بھول ہی جائیں ، مگر قوم کی اکثریت نے آج پھر ثابت کر دیا ہے کہ ریاست آسمان و زمین اور شمال و جنوب ایک کیوں نہ کر دے قوم نظریہ اور 804 سے پیچھے ہٹنے والی نہیں ہے " امیر عباس

"دن رات فتح کے شادیانے بجائے جا رہے تھے تا کہ قوم کو فتح کا ایسا بخار چڑھایا جائے کہ وہ عمران خان کو بھول ہی جائیں ، مگر قوم کی اکثریت نے آج پھر ثابت کر دیا ہے کہ ریاست آسمان و زمین اور شمال و جنوب ایک کیوں نہ کر دے قوم نظریہ اور 804 سے پیچھے ہٹنے والی نہیں ہے "
امیر عباس
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

"ملک بھر میں احتجاج ہو گا ، میں جیل سے خود لیڈ کروں گا ، اس سے زیادہ ہم دیوار کے ساتھ نہیں لگ سکتے" عمران خان اسلام وعلیکم پاکستان صبح بخیر زندگی #imrankhanPTI #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو

"ملک بھر میں احتجاج ہو گا ، میں جیل سے خود لیڈ کروں گا ، اس سے زیادہ ہم دیوار کے ساتھ نہیں لگ سکتے"
عمران خان

اسلام وعلیکم پاکستان
صبح بخیر زندگی
#imrankhanPTI
#عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو
Ujii (@ujalaraza_) 's Twitter Profile Photo

وہ جھکا نہیں وہ بکا نہیں، وہ تھکا نہیں، وہ تنہا لڑ رہا ہے اور عنقریب فتح پائے گا اور #جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا تو یہ خود کو خدا سمجھنے والے باہر بھاگ جائیں گے

وہ جھکا نہیں وہ بکا نہیں، وہ تھکا نہیں، وہ تنہا لڑ رہا ہے اور عنقریب فتح پائے گا  اور #جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا تو یہ خود کو خدا سمجھنے والے باہر بھاگ جائیں گے
Saima Kanwal Fan (@saimak804) 's Twitter Profile Photo

یہ زمین یہ فلک گواہی دیں گے ہم حق پر ہیں، باطل ہارے گا ظلم کی کوکھ میں اندھیرا ہے کپتان کی للکار میں سویرا ہے عزم ہمارے فولاد جیسے حوصلے ہمارے پہاڑ جیسے #کپتان_کا_حکم_ڈٹ_جاؤ #خان_کی_پُکار_پر_انقلاب

یہ زمین یہ فلک گواہی دیں گے
ہم حق پر ہیں، باطل ہارے گا
ظلم کی کوکھ میں اندھیرا ہے
کپتان کی للکار میں سویرا ہے
عزم ہمارے فولاد جیسے
حوصلے ہمارے پہاڑ جیسے
#کپتان_کا_حکم_ڈٹ_جاؤ
#خان_کی_پُکار_پر_انقلاب