Mohsin Malik (@mohsinm96134377) 's Twitter Profile
Mohsin Malik

@mohsinm96134377

ID: 1264233482525577222

calendar_today23-05-2020 16:35:50

52,52K Tweet

2,2K Followers

6,6K Following

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ نے مودی کو بھگو بھگو کر لتر مارنے شروع کردئے! 👟👟 اپنے ٹویٹ میں پاکستان کے ساتھ تیل کے بڑے ذخائر پر ڈیل کی بات شروع کردی، ساتھ ہی ٹرمپ نے مودی کو طعنہ بھی مارا کہ ہوسکتا ہے بھارت بھی مستقبل میں سارا تیل پاکستان سے ہی خریدے یہ رہا پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کا انجام

ٹرمپ نے مودی کو بھگو بھگو کر لتر مارنے شروع کردئے!  👟👟

اپنے ٹویٹ میں پاکستان کے ساتھ تیل کے بڑے ذخائر پر ڈیل کی بات شروع کردی، ساتھ ہی ٹرمپ نے مودی کو طعنہ بھی مارا کہ ہوسکتا ہے بھارت بھی مستقبل میں سارا تیل پاکستان سے ہی خریدے

یہ رہا پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کا انجام
Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

میں اکیلا ہی کافی ہوں ڈھونڈ کر دکھاؤ آفریدی جیسی ایک تصویر یوتھیے کا لیڈر ہو یا مودیوں کا، آفریدی جیسا کوئی نہیں!

میں اکیلا ہی کافی ہوں
ڈھونڈ کر دکھاؤ آفریدی جیسی ایک تصویر
یوتھیے کا لیڈر ہو یا مودیوں کا، آفریدی جیسا کوئی نہیں!
ندیّا اطہر (@naddiyyaathar) 's Twitter Profile Photo

ہر معاملے میں شہباز حکومت کو ڈی گریڈ کرنے کی عجب ہی مہم جاری ہے؛ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اگر پاکستان میں اچھا وقت آنے کی کوئی نوید ہے تو وہ شہباز حکومت ہی ہے۔

چوہدری شاہد محمود (@csmr786) 's Twitter Profile Photo

یہ میرے لیے اعزاز کی بات ھے کہ میں یہاں موجود ہوں۔ پاکستان ہمیشہ امن کا خواہاں رہا ہے اور دنیا میں قیامِ امن کے لیے فعال کردار ادا کرتا آیا ہے۔ ہمارا مؤقف ہے کہ انتہاپسندی دنیا کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ ہم نے ناانصافی کے خلاف نہ صرف آواز اٹھائی بلکہ اپنی دفاعی صلاحیت سے ثابت کیا

Zahra Bilal (@zahrabilall) 's Twitter Profile Photo

'CM MARYAM REVIVING" 🎾 Colors. Culture & Legacy 🔴 Bringing Punjab back to life, along with the Horse & Cattle Show 🔴Preserving Punjab's rich heritage with massive festivals like 🔴Massive Budget allocated for Journalists, 🔴Punjab's first Film City s

'CM MARYAM REVIVING"

🎾 Colors. Culture & Legacy

🔴 Bringing Punjab back to life, along with the Horse & Cattle Show

🔴Preserving Punjab's rich heritage with massive festivals like

🔴Massive Budget allocated for Journalists,

🔴Punjab's first Film City 
s
Pakistan Armed Forces News 🇵🇰 (@pakistanfauj) 's Twitter Profile Photo

Pakistani 🇵🇰- China 🇨🇳 Friendship Pakistan Successfully Launches Remote Sensing Satellite In a major milestone for space exploration and technological progress, #Pakistan today successfully launched its Remote Sensing Satellite from the Xichang Satellite Launch Centre (XSLC)

Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

یوتھیے 5 اگست کو عمران خان کی رہائی اور 14 اگست کو فلیگ سیرمنی پر جھنڈا لہرانے کے خواب دیکھ رہے تھے، دنیا بھر سے جہاز بھر بھر پاکستان پہنچ گئے۔ مگر علیمہ خان نے سوئے ہوئے یوتھیوں کو تھپڑ مار کر جگا دیا

چوہدری شاہد محمود (@csmr786) 's Twitter Profile Photo

اہم ترین فواد چوہدری کو چھوڑ دیا گیا جبکہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز کو دس سال، عمر ایوب کو بھی دس سال، صاحبزادہ حامد رضا اور زرتاج گل کو بھی سزا سنا دی گئی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ھور چوپو

ام محمد مكية (@mohammad776157) 's Twitter Profile Photo

K A M I #9thmayblackday اللہ ہاتھ توڑے انکے جنھوں نے محافظوں پر ڈنڈے برسائے شہداء کا تمسخر اڑایا

<a href="/K4mi_i/">K A M I</a> #9thmayblackday
اللہ ہاتھ توڑے انکے جنھوں نے محافظوں پر ڈنڈے برسائے شہداء کا تمسخر اڑایا
Hassan Ayub Khan (@hassanayub82) 's Twitter Profile Photo

یہ دونوں کونسلر تک منتخب نہیں ہوسکتے کیونکہ دونوں عدالت سے سزاء یافتہ مجرم ہونے کی وجہ سے نااہل ہیں۔

یہ دونوں کونسلر تک منتخب نہیں ہوسکتے کیونکہ دونوں عدالت سے سزاء یافتہ مجرم ہونے کی وجہ سے نااہل ہیں۔
چوہدری شاہد محمود (@csmr786) 's Twitter Profile Photo

اگلے دو دنوں میں مری میں بہت بڑے پیمانے پر توڑ پھوڑ کا گرینڈ آپریشن ھونے لگا ھے۔ اس آپریشن سے پارٹی کے ووٹ بینک کو فرق تو پڑے گا لیکن سیاحوں کے لئے بہت زیادہ آسانیاں پیدا ہوں گی۔۔