Mona Alam (@monaalamm) 's Twitter Profile
Mona Alam

@monaalamm

Fearless Journalist; hosting show "Question Hour with Mona Alam" on @humnewspakistan

ID: 784022571167649796

linkhttps://youtube.com/playlist?list=PLlUji1n9-fQdYOvrJENShdiCu3SUfeLTg&si=ZKLwmRrnLnA_lhr4 calendar_today06-10-2016 13:28:42

26,26K Tweet

60,60K Followers

18 Following

HUM News اردو (@humnews_urdu) 's Twitter Profile Photo

فضل الرحمان کو وزیراعظم بننے کی خواہش ہے اور اسکے لۓ اب فیصل واوڈا کی مدد مانگ رہے ہیں۔ مولانا نے ہمیشہ کچھ لو اور کچھ دو اور مک مکا کی سیاست کی اور آج بھی ڈیل کے متلاشی ہیں: قادر مندوخیل لگتا ہے میرا پاؤں کہیں اور آ گیا ہے: کامران مرتضیٰ کا پلٹ وار Mona Alam

HUM News اردو (@humnews_urdu) 's Twitter Profile Photo

کیا خواجہ آصف نے الیکشن رات کو جنرل باجوہ کو فون کیا؟ ن لیگ کے وزیر دفاع نے جنرل باجوہ کو فون کرکے ہاری ہوئ سیٹ مانگی: قادر مندوخیل خواجہ آصف کو ہرایا جارہا تھا اسلۓ انکو اس رات باجوہ کو میسج کرنا پڑا: وزیر مملکت کھیل داس کی خواجہ آصف کے حق میں صفائ Mona Alam

HUM News اردو (@humnews_urdu) 's Twitter Profile Photo

شاہد خٹک کا JUI F کو دھواں دار چیلنج: KP کے حلقے کھولنے کو تیار ہیں۔ وزیر اعلی گنڈاپور اگر ہارے تو وہ نشست چھوڑ دینگے! دراصل فارم ۴۷ کے ذریعے JUI کے کئی لوگ باشمول نور عالم خان کو ناجائز طور پر جتوایا ورنہ KP سے مولانا کا صفایا ہوچُکا: شاہد خٹک،PTI Mona Alam

HUM News اردو (@humnews_urdu) 's Twitter Profile Photo

شاہد خٹک اور کھیل داس کی پروگرام میں شدید تلخ کلامی: ایک دوسرے کے لیڈرز کو چپیڑے پڑنے کا انکشاف۔۔ نواز شریف کیوں لندن گیا ہے پروگرام میں راز کھول دوں؟ شاہد خٹک یاد نہیں ۹ مئی کو تمہارے خان کو کیسے چپیڑے لگاکے گرفتار کیا؟ وزیر مملکت کھیل داس Mona Alam

HUM News اردو (@humnews_urdu) 's Twitter Profile Photo

فیصل واوڈا ہمیشہ مولانا کو اپنے گھر بلاتے ہیں اور مولانا کیلۓ کھانے کی دعوت کرتے ہیں۔ پیپلز پارٹی یزید کے ساتھ ہے،وکٹ کے دونوں طرف کھیلتی ہے، پیپلز پارٹی اگر آج بھی بھٹو کی پیروکار ہے تو آئینی عہدوں کی قربانی دے اور حکومت کو گھر بھیجے۔ کامران مرتضیٰ،JUI Mona Alam

HUM News اردو (@humnews_urdu) 's Twitter Profile Photo

فضل الرحمان کو وزیراعظم بننے کی خواہش ہے اور اسکے لۓ اب فیصل واوڈا کی مدد مانگ رہے ہیں۔ مولانا نے ہمیشہ کچھ لو اور کچھ دو اور مک مکا کی سیاست کی اور آج بھی ڈیل کے متلاشی ہیں: قادر مندوخیل لگتا ہے میرا پاؤں کہیں اور آ گیا ہے: کامران مرتضیٰ کا پلٹ وار Kamran Murtaza Mona Alam

HUM News اردو (@humnews_urdu) 's Twitter Profile Photo

کیا خواجہ آصف نے الیکشن رات کو جنرل باجوہ کو فون کیا؟ ن لیگ کے وزیر دفاع نے جنرل باجوہ کو فون کرکے ہاری ہوئ سیٹ مانگی: قادر مندوخیل خواجہ آصف کو ہرایا جارہا تھا اسلۓ انکو اس رات باجوہ کو میسج کرنا پڑا: وزیر مملکت کھیل داس کی خواجہ آصف کے حق میں صفائ Mona Alam Kheeal Das Kohistani

HUM News اردو (@humnews_urdu) 's Twitter Profile Photo

PTI میں ہمت ہے تو KP میں 25٪ حلقے کھول دیں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے، یہ سہولت سندھ میں بھی دیں تاکہ پیپلز پارٹی صوبائ حکومت کی بھی اصلیت کھُل جاۓ۔ قادر مندوخیل کا نام تو خود پیپلز پارٹی قیادت نے لسٹ سے نکال دیا تھا: کامران مرتضیٰ،JUI Mona Alam Kamran Murtaza

HUM News اردو (@humnews_urdu) 's Twitter Profile Photo

جب بھی ن لیگ سے مہنگائی یا کارکردگی کا سوال کرو تو انکا جواب ہوتا ہے فیلڈ مارشل عاصم منیر۔ جو سوال پوچھو آرمی چیف کے پیچھے چھُپ جاتے ہیں۔ ایک دوسرے کو سڑکوں پر گھسیٹنے اور پیٹ پھاڑنے کی باتیں کرنے والے صرف بغض عمران میں ساتھ ہیں۔ شاہد خٹک،PTI Mona Alam Shahid Khattak

HUM News اردو (@humnews_urdu) 's Twitter Profile Photo

شاہد خٹک کا JUI F کو دھواں دار چیلنج: KP کے حلقے کھولنے کو تیار ہیں۔ وزیر اعلی گنڈاپور اگر ہارے تو وہ نشست چھوڑ دینگے! دراصل فارم ۴۷ کے ذریعے JUI کے کئی لوگ باشمول نور عالم خان کو ناجائز طور پر جتوایا ورنہ KP سے مولانا کا صفایا ہوچُکا: شاہد خٹک،PTI Mona Alam Shahid Khattak

HUM News اردو (@humnews_urdu) 's Twitter Profile Photo

شاہد خٹک اور کھیل داس کی پروگرام میں شدید تلخ کلامی: ایک دوسرے کے لیڈرز کو چپیڑے پڑنے کا انکشاف۔۔ نواز شریف کیوں لندن گیا ہے پروگرام میں راز کھول دوں؟ شاہد خٹک یاد نہیں ۹ مئی کو تمہارے خان کو کیسے چپیڑے لگاکے گرفتار کیا؟ وزیر مملکت کھیل داس Kheeal Das Kohistani Mona Alam

HUM News اردو (@humnews_urdu) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں پیپلز پارٹی نہ تین میں نہ تیرہ میں، یہ کون ہیں جیت کا دعویٰ کرنے والے؟ روایتی طور پے سمبڑیال میں ووٹ صرف نواز شریف کا ہے۔ آج علیمہ باجی نے امریکہ میں 100 لوکوں کا اہتجاج کرکے آرمی چیف کو بلیک میل کرنے کی ناکام کوشش کی: وزیر مملکت کھیل دس Mona Alam Kheeal Das Kohistani

Azaad Urdu (@azaad_urdu) 's Twitter Profile Photo

بھارت کو سفارتی محاذ پر پاکستان کی ایک اور تگڑی شکست،مونا عالم نے خوشخبری سنادی مکمل ویڈیو دیکھئے : youtu.be/rOdAdRsxFwM Mona Alam

Kamran Murtaza (@kamranm69045926) 's Twitter Profile Photo

PTI میں ہمت ہے تو KP میں 25٪ حلقے کھول دیں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے، یہ سہولت سندھ میں بھی دیں تاکہ پیپلز پارٹی صوبائ حکومت کی بھی اصلیت کھُل جاۓ۔ قادر مندوخیل کا نام تو خود پیپلز پارٹی قیادت نے لسٹ سے نکال دیا تھا: کامران مرتضیٰ،JUI Mona Alam Kamran Murtaza

Mona Alam (@monaalamm) 's Twitter Profile Photo

#Iran has retaliated against #Israel & it has indeed blown away the evil Zionist Mind! Nobody was expecting this from a country like Iran. President #DonaldTrump has backed off from bullying Iran to offering “negotiations”. Indeed 🇮🇷 fought like a Cornered Tiger!

Mona Alam (@monaalamm) 's Twitter Profile Photo

Salman Ahmad is busy protesting against COAS in USA but hasn’t Salman Ahmad Salman Ahmad been expelled from PTI after his objectionable tweets against Bushra Bibi? Expulsion letter of PTI is attached along with: Pls clarify if he’s still in the party? Salman Akram Raja

Salman Ahmad is busy protesting against COAS in USA but hasn’t Salman Ahmad <a href="/sufisal/">Salman Ahmad</a> been expelled from PTI after his objectionable tweets against Bushra Bibi? 
Expulsion letter of <a href="/PTIofficial/">PTI</a> is attached along with:

Pls clarify if he’s still in the party? 
<a href="/SalmanAkRaja/">Salman Akram Raja</a>