Moonis Elahi (@mooniselahi6) 's Twitter Profile
Moonis Elahi

@mooniselahi6

ID: 929139134

calendar_today06-11-2012 06:36:22

5,5K Tweet

986,986K Followers

828 Following

Moonis Elahi (@mooniselahi6) 's Twitter Profile Photo

پی پی 52 سمبڑیال میں یکم جون کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کی یقینی جیت دیکھ کر #MadamThiefMinister کے ہاتھ پیر پھول گئے۔ ن لیگ کے لوگ بھی عوام میں جانے سے خوفزدہ۔ سمبڑیال کے ووٹر اپنے ووٹوں کا دفاع کریں اور فارم 47 حکمرانوں کے دھاندلی کے ہر حربے کو ناکام بنائیں۔

Abuzar Salman Niazi (@salmankniazi1) 's Twitter Profile Photo

محسن نیازی پی ٹی آئی کا ایک نوجوان کارکن جسے ایس ایچ او کمار مشانی، میانوالی نے بغیر کسی ایف آئی آر کے اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنایا۔ سوشل میڈیا پر آواز آنے کے بعد اسے رہا کر دیا,ایس ایچ او کو ہٹا دیا گیا۔ افسوسناک, ایک اور تھانے میں دوبارہ ایس ایچ او تعینات کر دیا گیا ہے۔

Moonis Elahi (@mooniselahi6) 's Twitter Profile Photo

پنجاب اسمبلی میں محکمہ داخلہ کی دھماکہ خیز آڈٹ رپورٹ۔پنجاب پولیس کا کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب! جو پولیس اہلکار پورے کے پورا الیکشن چوری کروا سکتے ہیں ان کیلئے سرکاری اسلحہ چوری کرنا کیا مشکل ہے؟ خاص طور پر جب ان کی سرپرست #MadamThiefMinister ہو۔

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

حافظ فرحت عباس سمبڑیال PP 52 میں عمران خان کے امیدوار کی ڈور ٹو ڈور کمپین کررہے ہیں

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

سمڑیال ضمنی الیکشن میں کیمیپئن تو بہت زبردست چل رہی ہے۔ اگر صاف شفاف الیکشن ہوا تو جیت ہماری ہے۔

Moonis Elahi (@mooniselahi6) 's Twitter Profile Photo

تمام دن سرکاری اشتہارات میں نوازشریف کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا مگر ہمارے ایٹمی پروگرام کے اصل معمار ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کا نام تک نہ لیا گیا۔ بدقسمت ہیں وہ قومیں جن کے اصلی ھیروز ہوں مگر ڈھول نقلی ھیروز کا بجایا جائے۔ #یوم_تکبیر_کے_اصلی_ہیرو

Abuzar Salman Niazi (@salmankniazi1) 's Twitter Profile Photo

کوٹ لکھپت جیل سے پریشان کن اطلاعات: فوجی عدالت کے قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک جاری، احتجاج میں بھوک ہڑتال شروع کر دی۔ روزانہ من مانی تلاشی، سامان ادھر ادھر پھینکا جاتا ہے اور جیل کا عملہ جوتوں کے ساتھ قیدیوں کے بستروں پر چلتا ہے

Moonis Elahi (@mooniselahi6) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے مایہ ناز اولمپک گولڈ میڈیلیسٹ ارشد ندیم اور ہم وطن محمد یاسر ایشین اتھلیٹیکس چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ مقابلہ بھارت سے۔ دعا ہے کہ اللہ پاکستان کے ہوابازوں کی طرح ہمارے نیزہ بازوں کو بھی دشمن پر فتح یاب کرے،آمین۔

پاکستان کے مایہ ناز نیزہ باز ارشد ندیم نے تاریخ رقم کر دی۔ پاکستان اب جیویلن کا اولمپک چیمپئن ہونے کے ساتھ ایشیا کا چیمپئن بھی بن گیا۔ پاکستان کا پرچم🇵🇰 کھیل کے عالمی میدانوں میں اونچا رکھنے پر ارشد ندیم کو سلام۔

آج سمبڑیال حلقہ پی پی 52 ضمنی انتخابات میں پولیس اور انتظامیہ نے مریم گردی کی انتہا کر دی۔ پولیس گاڑیوں میں جعلی ووٹوں کے ڈبے، تحریک انصاف کے ووٹروں اور پولنگ ایجنٹس پر تشدد، پولنگ اسٹیشنز بند کر کے جعلی ٹھپے، ن لیگی جتھوں کی پولنگ سٹیشنز پر اوپن غنڈہ گردی۔ مینڈیٹ چوروں پر لعنت!

Zahid Gishkori (@zahidgishkori) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں رمضان پیکج، سستا آٹا اسکیم میں اہم شخصیات کی فلور ملز کے ساتھ ملکر مبینہ طور پچاس کروڑ کا غبن کیا گیا پنجاب حکومت کے کھاتوں میں 4ارب روپے کے غبن کا انکشاف humnews.pk/latest/536364/

Moonis Elahi (@mooniselahi6) 's Twitter Profile Photo

ملیر جیل واقعہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جیل بریک آؤٹ۔ جو نظام ناانصافی، جبر اور زیادتی پر قائم ہوں، جہاں ظالم حاکم بنیں اور بیگناہ سزا پائیں وہ نظام بھی اتنے ہی کمزور ہوتے ہیں جتنی ان کے جیلوں کی دیواریں۔

Moonis Elahi (@mooniselahi6) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسی الیکشن 2024 کی چوری کے مرکزی سہولت کار ہیں۔ ایسے متنازعہ اور مشکوک کردار کا نام چیف الیکشن کمشنر کے لئے آنا پاکستانی قوم کے زخموں پر نمک چھڑکنا ہے۔ قوم اس سازش کو مسترد کرتی ہے۔

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

محسن نقوی اور ساتھیوں پر امریکہ میں ویزہ بین اور پابندیوں کی سفارش۔ کانگرس کے 59 ممبرز کے دستخط۔ اہم ڈویلپمنٹ ہے۔ ایک ایک کر کے تمام اہم کردار قابو آئیں گے۔ 59 members of Congress signed this letter. Great work by PakistaniAmericanPAC