░B░O░S░S░ (@morpheus0300) 's Twitter Profile
░B░O░S░S░

@morpheus0300

قسم لے لو ایک پل بھی نہیں غافل تیری یاد سے،
یہ اور بات ہے کہ ہم سر عام پکارا نہیں کرتے ۔
🌹
Twitter.com/search/from:@M…

ID: 1634154655725891585

linkhttp://insaf.pk calendar_today10-03-2023 11:30:34

15,15K Tweet

2,2K Followers

3,3K Following

𝐙ainab (@zb__0) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ، جمعہ مبارک اگر زندگی عارضی ہے تو مشکلات بھی مستقل نہیں ، بس تم اپنے رب کے شکر گزار رہو۔۔۔ Every morning brings fresh hope and endless possibilities. Go out and make today great!

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر  ، جمعہ مبارک 

اگر زندگی عارضی ہے تو مشکلات بھی مستقل 
نہیں ، بس تم اپنے رب کے شکر گزار رہو۔۔۔

Every morning brings fresh hope and endless possibilities. Go out and make today great!
Dua (@tahiraduwaa) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹 اور جو شخص کسی مسلمان کو جان بوجھ کر قتل کرے تو اس کی سزا جہنم ہے جس میں وہ ہمیشہ رہے گا اور اللہ اس پر غضب نازل کرے گا اور لعنت بھیجے گا، اور اللہ نے اس کے لئے زبردست عذاب تیار کر رکھا ہے سورۃ النساء آیت نمبر 93 جمعہ مبارک

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹

اور جو شخص کسی مسلمان کو جان بوجھ کر قتل کرے تو اس کی سزا جہنم ہے جس میں وہ ہمیشہ رہے گا اور اللہ اس پر غضب نازل کرے گا اور لعنت بھیجے گا، اور اللہ نے اس کے لئے زبردست عذاب تیار کر رکھا ہے

سورۃ النساء آیت نمبر 93
جمعہ مبارک
꧁༺کاسئہ دل༻꧂ (@sunshinhrk) 's Twitter Profile Photo

تمہارے پاس لوگ ہیں ایسے لوگ جو حسین چہرے رکھتے ہیں حسین آواز اور دلکش مسکراہٹیں جو تمہیں آسانی سے موہ لیتے ہیں عدنان مگر ان کے دل یوں نہیں دھڑکتے جیسے تمہارے لئے میرا دل دھڑکتا ہے #کاسئہ_دل #قومی_زبان

Khanm (@fz_kh_) 's Twitter Profile Photo

#داستان_دل السلام علیکم جب بھی ٹینشن محسوس کریں خود کو کسی کام میں مصروف کر لیجیے*.... `بزی ہو جائیں.... جتنا فارغ..رہیں گی وہ بات زیادہ یاد اے گی.`

#داستان_دل
 السلام علیکم 
 جب بھی ٹینشن محسوس کریں خود کو کسی کام میں مصروف کر لیجیے*.... `بزی ہو جائیں.... جتنا فارغ..رہیں گی وہ بات زیادہ یاد اے گی.`
kf🥀khan🏹 (@fatima42919695) 's Twitter Profile Photo

السَّــــلاَم عَلَيــْـكُم وَرَحْمَــةُاللهِ وَبَرَكـَــاتُه 🥀صباح الخیر 🥀 اے اللہ! ہم تیری بارگاہ میں اپنی تمام کوتاہیوں لغزشوں ،اور گناہوں کے ساتھ دست بہ دُعا ہیں،ہمیں معاف فرما،ہماری دعائیں قبول فرما،ہماری مشکلیں اور دُکھ دور فرما ،ہمارے لیئے بہتری فرما ۔ آمین ۔

السَّــــلاَم عَلَيــْـكُم وَرَحْمَــةُاللهِ وَبَرَكـَــاتُه

🥀صباح الخیر 🥀
اے اللہ!  
ہم تیری بارگاہ میں اپنی تمام کوتاہیوں لغزشوں ،اور گناہوں کے ساتھ دست بہ دُعا ہیں،ہمیں معاف فرما،ہماری دعائیں قبول فرما،ہماری مشکلیں اور دُکھ دور فرما ،ہمارے لیئے بہتری فرما ۔
آمین  ۔
𝙋𝙖𝙡𝙬𝙖𝙨𝙝𝙖❤️ (@ishmal777) 's Twitter Profile Photo

ساتھ تو زندگی بھی چھوڑ جاتی ہے۔۔۔۔۔!!! شکوہ پھر لوگوں سے ہی۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں۔۔۔۔؟؟؟ #قومی_زبان

🌱محبت لامکاں🌱𝑷𝒓ͥ𝒐𝒎ͣ𝒆ͫ𝒕𝒉𝒆𝒖𝒔 (@soft_heart9) 's Twitter Profile Photo

اب وہ بازارِ مصر اور وہ ابصار کہاں اب تو یوسف بھی اگر ہو تو خریدار کہاں اب مرے شہر میں رسوا نہیں ہوتا ہے کوئی اب یہاں سر پے بچی ہے کوئی دستار کہاں اب محبت کے یہ جذبے بھی محبت سے ہوئے نَہ وہ اقرار کی لذت ہے وہ انکار کہاں #قومی_زبان

Dananeer Mirza (@dananeersana) 's Twitter Profile Photo

جب تک ناران ویلی کے حالات ٹھیک نہیں ہوتے، گھر پر آرام کریں، مگر اگر دماغی کیڑا تنگ کرے تو لاہور والے شملہ پہاڑی اور کراچی والے کٹی پہاڑی پر جا کر انجوائے کریں 🥲 #قومی_زبان

جب تک ناران ویلی کے حالات ٹھیک نہیں ہوتے، گھر پر آرام کریں،
مگر اگر دماغی کیڑا تنگ کرے تو لاہور والے شملہ پہاڑی اور کراچی والے کٹی پہاڑی پر جا کر انجوائے کریں 🥲
#قومی_زبان
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@maidahmuhammad) 's Twitter Profile Photo

وادی سندھ کی تہذیب کے ٹیراکوٹا سے بنا لڈو کا دانہ۔ ہڑپہ، پاکستان۔ 2600-1900 قبل مسیح۔

وادی سندھ کی تہذیب کے ٹیراکوٹا سے بنا لڈو کا دانہ۔  ہڑپہ، پاکستان۔  2600-1900 قبل مسیح۔
ادیبہ نور ❤ (@adibanoor66) 's Twitter Profile Photo

تجھ سے دوری کاہمیں دکھ تو بہت ہے لیکن تیری قربت کے ہم اسباب _کہاں سے لاتے؟؟ Good Night 🌙 #اردو_زبان

تجھ سے دوری کاہمیں دکھ تو بہت ہے لیکن  
تیری قربت کے ہم  اسباب _کہاں سے لاتے؟؟
Good Night 🌙 
#اردو_زبان
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 (@ho0r____) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں،شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں،آمین ثمہ آمین GOOD MORNING

﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ 
⁧#درود_وسلام⁩

ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں،شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں،آمین ثمہ آمین

GOOD MORNING