•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦• (@mrha__) 's Twitter Profile
•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦•

@mrha__

#Chemist_GiRl 🧪 #QMC👑... #labbaikien🧕..

secret.viralsachxd.com/3b19c5a17

ID: 1750291166929555456

linkhttps://x.com/search?q=from%3A%40Mrha__&t=0Tg7AJaBy1wY2C3wLFPmvA&s=08 calendar_today24-01-2024 22:55:57

75,75K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

Daana دانا 🇵🇸🇵🇰 (@againhereee) 's Twitter Profile Photo

دھرنے کے دنوں جب پریشانی و فکر سے برا حال ہوتا تھا پھر عشق مصطفی ﷺ میں سرشار دیوانوں کی ایسی ویڈیوز آتی وہ وقت 🤍ہمیں در حضور ﷺ تک لے جانے والے ہمارے بابا جی 💔🥺 #NoMercyForBlasphamers

•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦• (@mrha__) 's Twitter Profile Photo

کاش سب درد ناک چیزیں اور یادیں صرف ایک کاغذ ہوتا جسے ہم پھاڑ کر اذیت ختم کر دیتے...!!!! تلاش جنت ✨

•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦• (@mrha__) 's Twitter Profile Photo

کھبی ہم نے بھی کہا تھا کہ ہم صرف موت پر جدا ہوں گے مگر موت نے دیر کردی اور ہم بچھڑ گئے!!!....

•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦• (@mrha__) 's Twitter Profile Photo

`موت تکلیف دہ نہیں ہوتی بلکہ یہ دُنیاوی زندگی تکلیف دہ ہوتی ہے جو کہ موت کے جیسی ہے! 😊💔`

•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦• (@mrha__) 's Twitter Profile Photo

انسان کو سانپ ڈسے تو وہ مر جاتا ہے انسان کو انسان ڈسے تو نہ وہ مر سکتا ہے اور نہ ہی زندہ رہ سکتا ہے

•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦• (@mrha__) 's Twitter Profile Photo

ایک گناہ کو اپنی ذات سے الگ کرنے میں کئی عرصہ لگ جاتا ہے اور لوگ کتنی آسانی سے کہہ دیتے ہیں نا کہ *تمہیں اپنا ماضی یاد نہیں؟*😊🫀❤️‍🩹

•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦• (@mrha__) 's Twitter Profile Photo

کچھ رشتوں کے نام نہیں ہوتے مقام ہوتے ہیں، اگر کوئی ایک بار اس مقام سے گر جائے تو پہلے جیسا تعلق نہیں رہ پاتا۔۔🙂