Muhammad Ali khaan (@mu16041) 's Twitter Profile
Muhammad Ali khaan

@mu16041

M phil complate
try phd
insha'Allah

ID: 1614077644491956226

calendar_today14-01-2023 01:51:53

43,43K Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

💕𝐒𝓂ἶใêツ😊 (@browneyes_smile) 's Twitter Profile Photo

اور پھر لوگ بدلتے نہیں ہیں ، بس اُن کی زندگی میں ہم سے بہتر لوگ آ جاتے ہیں! ۔ " 💔🙂 #اردو_زبان x.com/i/spaces/1RDGl…

Muhammad Ali khaan (@mu16041) 's Twitter Profile Photo

رونقیں تھیں جہاں میں کیا کیا کچھ لوگ تھے رفتگاں میں کیا کیا کچھ اب کی فصلِ بہار سے پہلے رنگ تھے گلستاں میں کیا کیا کچھ کیا کہوں اب تمہیں خزاں والو جل گیا آشیاں میں کیا کیا کچھ x.com/i/spaces/1RDGl…

Mahar Khizar Hayat (@maharkhizarhay2) 's Twitter Profile Photo

آپ کے اخلاق کی قدر بھی لوگ اس وقت کریں گے جب آپکے پاس دولت اور طاقت ہو-غریب کتنا ہی خوش اخلاق ہو لوگ اسکے اخلاق کو اس کی مجبوری سمجھتے ہیں۔ x.com/i/spaces/1RDGl…

king kakar (@churmwall) 's Twitter Profile Photo

سوچتا ہوں خود سے ملوں کسی دن پھر سوچتا ہوں کیا کہوں گا کہاں تھا اتنے دن x.com/i/spaces/1RDGl…

Noor_azmi (@noor_azmi007) 's Twitter Profile Photo

رونے والے تجھے رونے کا سلیقہ ہی نہیں اشک پینے کے لیے ہیں کہ بہانے کے لیے x.com/i/spaces/1RDGl…

heartless (@heartless_504) 's Twitter Profile Photo

وہ میری ہر بات مان لیتی ہے مگر پہلے آدھا گھنٹہ بحث کرنا فرض سمجھتی ہے۔🤗❤️ x.com/i/spaces/1OyKA…

Rabia basri (@rb47270645) 's Twitter Profile Photo

*اگر تم چاہتے ہو تم چن لیے جاؤ۔۔۔* *تو تم بھی چن لو۔۔* *اللہ کو یا دنیا کو۔۔!!!؛* *کیونکہ اللہ نے کسی انسان کے سینے میں دو دل نہیں بنائے۔۔❤‍🩹 x.com/i/spaces/1kvKp…

Muhammad Ali khaan (@mu16041) 's Twitter Profile Photo

کانپ اٹھتا ہے بدن میرا جب میں اپنوں کے ظلم یاد کرتا ہوں بھولا نہیں ہوں میں کچھ بھی میں انھیں ہر وقت یاد رکھتا ہوں x.com/i/spaces/1kvKp…

Muhammad Ali khaan (@mu16041) 's Twitter Profile Photo

یہ اور بات کہ منزل تلک نہیں پہنچا سفر کو گرمئے رفتار تک تو لے آیا کچھ لوگ تو ہوتے ہیں جو اکرار بھی نہیں کر پاتے میں اپنے آپکو اظہار تک تو لے آیا #اردو_زبان

یہ اور بات کہ منزل تلک نہیں پہنچا
سفر کو گرمئے رفتار تک تو لے آیا
کچھ لوگ تو ہوتے ہیں جو اکرار بھی نہیں کر پاتے میں اپنے آپکو اظہار تک تو لے آیا
#اردو_زبان
Muhammad Ali khaan (@mu16041) 's Twitter Profile Photo

شعاعِ شمس سے بخیہ گری کا ربط ہے کیا! دریدہ رہتی ہے دامانِ فجر تک مری رات #اردو_زبان

شعاعِ شمس سے بخیہ گری کا ربط ہے کیا!
دریدہ رہتی ہے دامانِ فجر تک مری رات 
#اردو_زبان
Muhammad Ali khaan (@mu16041) 's Twitter Profile Photo

- پیر کامل وہ شحص ہوتا ہے جس کی ذات مکمل ہو .اور انسانوں میں مکمل صرف حضرت محمد ﷺ کی ذات ہے ﷽ بیـــــشڪـــ﷽ اللهمَّﷺ🕌🕋صَلِّﷺ🕌🕋وسَـــلِّمْﷺ🕌🕋وَبَارِكﷺْ🕌علىﷺنَبِيِّنَـــ-🕌🕋اللهمَّﷺصَلِّﷺ🕌🕋وَسَـــلِّمْﷺوَبَارِكﷺْ🕌🕋علىﷺنَبِيِّنَـــا🕌ﷺمُحمَّدﷺ #اردو_زبان

- پیر کامل وہ شحص ہوتا ہے جس کی ذات مکمل ہو
 .اور انسانوں میں مکمل صرف حضرت محمد ﷺ کی ذات ہے
﷽ بیـــــشڪـــ﷽
اللهمَّﷺ🕌🕋صَلِّﷺ🕌🕋وسَـــلِّمْﷺ🕌🕋وَبَارِكﷺْ🕌علىﷺنَبِيِّنَـــ-🕌🕋اللهمَّﷺصَلِّﷺ🕌🕋وَسَـــلِّمْﷺوَبَارِكﷺْ🕌🕋علىﷺنَبِيِّنَـــا🕌ﷺمُحمَّدﷺ
#اردو_زبان