Mubarak Zeb Khan (@mubarakzeb22) 's Twitter Profile
Mubarak Zeb Khan

@mubarakzeb22

Carrying the vision and legacy of my hero, my mentor and my everything Shaheed @RehanZeb21 | MNA NA-8 |SAPM

ID: 1431542819081101315

calendar_today28-08-2021 09:03:21

10,10K Tweet

14,14K Followers

20 Following

Mubarak Zeb Khan (@mubarakzeb22) 's Twitter Profile Photo

معاون خصوصی مبارک زیب خان نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا سے ملاقات کی، جس میں باجوڑ کے ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ خصوصی طور پر شہید ریحان زیب ڈگری کالج کے فوری آغاز، اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی پر زور دیا گیا۔ چیف سیکرٹری نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

معاون خصوصی مبارک زیب خان نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا سے ملاقات کی، جس میں باجوڑ کے ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
خصوصی طور پر شہید ریحان زیب ڈگری کالج کے فوری آغاز، اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی پر زور دیا گیا۔ چیف سیکرٹری نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
Najeeb Ullah (@inajeebullah1) 's Twitter Profile Photo

میں پھر کہہ رہا ہوں۔ علی امین گنڈاپور اپنا دھڑا/گروپ بنا چکے ہیں جو کسی بھی وقت الگ ہوسکتے ہیں۔ کسی بھی وقت عمران خان کی پیٹھ میں چھرا گھونپ سکتے ہیں اور اس دھڑے کا ایک سرگرم رکن یہی شاہد خٹک بھی ہے!

Mubarak Zeb Khan (@mubarakzeb22) 's Twitter Profile Photo

before you come at me for this tweet just remember you called me a ghaddar for speaking against PTI’s fake leadership. now the whole assembly’s turned on Imran Khan and you’re silent? some 'insaf' from a tehreek-e-insaf supporter.

Mubarak Zeb Khan (@mubarakzeb22) 's Twitter Profile Photo

ہم اس پہ پہلے دن سے ہی کام کررہے ہیں میری ٹیم وہاں موجود ہے میں انتظامیہ و پولیس سے مسلسل رابطے میں ہوں۔ اس بچے کے شوز وغیرہ ایک جگہ سے برآمد ہوچکے ہیں۔ انشاءاللہ بہت جلد سب کچھ واضح ہوجائے گا۔

Mubarak Zeb Khan (@mubarakzeb22) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ باجوڑ سے تعلق رکھنے والے معصوم بچے کو پولیس نے بازیاب کرلیا وزیر مملکت مبارک زیب خان مسلسل ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ضلع اٹک کے ساتھ رابطے میں رہیں جسکے بدولت بروقت بازیابی ممکن ہوئی ❤️

Mubarak Zeb Khan (@mubarakzeb22) 's Twitter Profile Photo

آج میرے عظیم بھائی، باجوڑ کے بہادر سپوت شہید ریحان زیب کا یومِ ولادت ہے۔ وہ صرف میرے نہیں، پوری قوم کے ہیرو تھے جنہوں نے اپنی جان دے کر باجوڑ کا سر فخر سے بلند کیا۔ آپ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے۔ سلام شہیدِ وطن! 🌹 #RehanZebShaheed #HeroOfBajaur

آج میرے عظیم بھائی، باجوڑ کے بہادر سپوت شہید ریحان زیب کا یومِ ولادت ہے۔
وہ صرف میرے نہیں، پوری قوم کے ہیرو تھے جنہوں نے اپنی جان دے کر باجوڑ کا سر فخر سے بلند کیا۔
آپ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے۔
سلام شہیدِ وطن! 🌹
#RehanZebShaheed #HeroOfBajaur
Mubarak Zeb Khan (@mubarakzeb22) 's Twitter Profile Photo

ہم نے واضح کیا کہ ہم عوامی نمائندے ہیں، فیصلے عوام کی رائے سے ہونے چاہئیں۔ 25ویں ترمیم (فاٹا انضمام) میں مداخلت ناقابلِ قبول ہے، اور سرتاج عزیز کمیٹی کی سفارشات پر مکمل عملدرآمد ضروری ہے۔ بائیکاٹ حل نہیں، مؤثر شرکت اور اصلاحی کردار ہی تبدیلی کا راستہ ہے۔

باجوڑ ایک مرتبہ پھر لہو لہان آخر کب تک ہم لاشیں اٹھاتے رہیں گے باجوڑ امن کیلئے ایک توانا آواز اٹھانے والے مولانا خان زیب کو شہید کردیا گیا 💔

باجوڑ ایک مرتبہ پھر لہو لہان آخر کب تک ہم لاشیں اٹھاتے رہیں گے باجوڑ امن کیلئے ایک توانا آواز اٹھانے والے مولانا خان زیب کو شہید کردیا گیا 💔
Mubarak Zeb Khan (@mubarakzeb22) 's Twitter Profile Photo

Visiting Maulana Khan Zeb’s residence and meeting his brave family brought back the same heart-wrenching feelings I felt when Rehan Zeb left us. 💔💔😭 #شہید_مولانا_خانزیب

Mubarak Zeb Khan (@mubarakzeb22) 's Twitter Profile Photo

جنازه مې ملاکنډ په سوکو کېده د مومندو، باجوړو پوښتنه وکړہ په مزه مزه مې کوز کړه اشنغر ته په مردان کې د کوڅو پوښتنه وکړه په ډېره درنه او خواشینۍ سره مطیع الله تراب پر مړینه خپلې ژورې خواخوږۍ څرګندوم، هغه یو ریښتینی، بااحساسه او د پښتنو د دردونو غږ وو چې اواز به نسلونه انګازیږي

جنازه مې ملاکنډ په سوکو کېده
د مومندو، باجوړو پوښتنه وکړہ
په مزه مزه مې کوز کړه اشنغر ته
په مردان کې د کوڅو پوښتنه وکړه
په ډېره درنه او خواشینۍ سره مطیع الله تراب پر مړینه خپلې ژورې خواخوږۍ څرګندوم، هغه یو ریښتینی، بااحساسه او د پښتنو د دردونو غږ وو چې اواز به نسلونه انګازیږي
Mubarak Zeb Khan (@mubarakzeb22) 's Twitter Profile Photo

سٹیٹ منسٹر ایم این اے مبارک زیب خان کو وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان نے اے آئی پی کیلئے پہلے سے منقعدہ کمیٹی میں شامل کردیا جس میں ایکس فاٹا کیلے ترقیاتی کاموں کیلئے فنڈز کے وصولی میں مدد ملینگے انشاء اللہ ۔ ✌️✌️✌️

سٹیٹ منسٹر ایم این اے مبارک زیب خان کو وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان نے اے آئی پی  کیلئے پہلے سے منقعدہ کمیٹی میں شامل کردیا جس میں ایکس فاٹا کیلے ترقیاتی کاموں کیلئے فنڈز کے وصولی میں مدد ملینگے انشاء اللہ ۔
✌️✌️✌️