Muhammad Mohsin (@muhamad__mohsin) 's Twitter Profile
Muhammad Mohsin

@muhamad__mohsin

Nature lover/ writer & activist
twitter.com/search/from:@M…
#کچن_گارڈننگ_کو_فروغ_دیں
#آؤ_شجرکاری_کریں

ID: 1712856872

calendar_today30-08-2013 14:09:10

13,13K Tweet

18,18K Followers

13,13K Following

Muhammad Mohsin (@muhamad__mohsin) 's Twitter Profile Photo

#سردیوں_کی_سبزیاں ستمبر٫اکتوبر میں کاشت ہوتی ہیں اور فروری مارچ تک برداشت ہوتی ہیں موسم سرما کی سبزیوں میں پھول گوبھی ۔ بند گوبھی آ لو 🥔 پیاز🧅 سلاد پتہ🥬 مولی شلجم گاجر 🥕 ٹماٹر 🍅 پالک🥬 میتھی بروکلی کیل دھنیا لہسن اور چقندر 🧄🌰🧄🥔 شامل ھیں #کچن_گارڈننگ_کو_فروغ_دیں

#سردیوں_کی_سبزیاں 
ستمبر٫اکتوبر میں کاشت ہوتی ہیں اور فروری مارچ تک برداشت ہوتی ہیں 
موسم سرما کی سبزیوں میں
 پھول گوبھی ۔
بند گوبھی
آ لو 🥔
پیاز🧅
سلاد پتہ🥬
مولی
شلجم
گاجر 🥕
ٹماٹر 🍅
پالک🥬
میتھی
بروکلی
کیل 
دھنیا
لہسن اور چقندر 🧄🌰🧄🥔
شامل ھیں
#کچن_گارڈننگ_کو_فروغ_دیں
Muhammad Mohsin (@muhamad__mohsin) 's Twitter Profile Photo

#سویا_بین_کاشت_کا_قومی_شیڈول درج ذیل علاقوں میں سویا بین کی کاشت 10 ستمبر تک کی جا سکتی ھے بہاولپور بہاولنگر رحیم یارخان ملتان خانیوال لودھراں ویاڑی ڈیرہ غازی خان راجن پور مظفرگڑھ لیہ بھکر حکومت کی طرف سے سویا بین کاشت کا قومی شیڈول جاری کر دیا گیا ہے کاشتکاران نوٹ کر لیں

#سویا_بین_کاشت_کا_قومی_شیڈول 
 درج ذیل علاقوں میں سویا بین کی کاشت 10 ستمبر تک کی جا سکتی ھے 
بہاولپور
بہاولنگر
رحیم یارخان
ملتان 
خانیوال
لودھراں
ویاڑی
ڈیرہ غازی خان
راجن پور
مظفرگڑھ
لیہ
بھکر
حکومت کی طرف سے سویا بین کاشت کا قومی شیڈول جاری کر دیا گیا ہے
کاشتکاران نوٹ کر لیں
Muhammad Mohsin (@muhamad__mohsin) 's Twitter Profile Photo

کچن گارڈنگ کا سیزن شروع ہو چکا ہے آئیے آپ کو کچن گارڈنگ کی چند بنیادی چیزیں بتاتے ہے How to put rice grains in plants to make them grow strong.. #کچن_گارڈننگ_کو_فروغ_دیں

کچن گارڈنگ کا سیزن شروع ہو چکا ہے آئیے آپ کو کچن گارڈنگ کی چند بنیادی چیزیں بتاتے ہے
How to put rice grains in plants to make them grow strong..
#کچن_گارڈننگ_کو_فروغ_دیں
Muhammad Mohsin (@muhamad__mohsin) 's Twitter Profile Photo

#ماہ_ستمبر سٹرس کے باغات والے دوست ستمبر میں اپنی آخری کھاد پوری کرلیں۔ کمزور پھل والے پوٹاش نائٹروجن کا متناسب استعمال کریں ۔۔ سن برن سے گرنے والے پھل کی حفاظت کریں۔ ستمبر کے بعد نائٹروجن کا استعمال نہ کریں پھل کا کیرا ہوجاتا ہے۔

#ماہ_ستمبر
سٹرس کے باغات والے دوست ستمبر میں اپنی آخری کھاد پوری کرلیں۔
 کمزور پھل والے پوٹاش نائٹروجن کا متناسب استعمال کریں ۔۔
سن برن سے گرنے والے پھل کی حفاظت کریں۔ ستمبر کے بعد نائٹروجن کا استعمال نہ کریں پھل کا کیرا ہوجاتا ہے۔
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan (@dcfapakistan) 's Twitter Profile Photo

کرشماتی فروٹ بل پتھر کاپی شدہ تحریر جوڑوں کے درد والے حضرات کیلئے ایک مفید مشورہ میری والدہ کو ایک مسئلہ در پیش ہوا۔ گھٹنوں میں درد شروع ہوا وہ بہت تکلیف میں تھی تمام ڈاکٹرز سے مشورہ کے بعد ان کو صرف pain killer دیئے گئے اور جب میں نے مختلف ڈاکٹرز سے اس سلسلے میں گفتگو کی تو پتہ

کرشماتی فروٹ
بل پتھر
کاپی شدہ تحریر

جوڑوں کے درد والے حضرات کیلئے ایک مفید مشورہ
میری والدہ کو ایک مسئلہ در پیش ہوا۔ گھٹنوں میں درد شروع ہوا وہ بہت تکلیف میں تھی تمام ڈاکٹرز سے مشورہ کے بعد ان کو صرف pain killer دیئے گئے اور جب میں نے مختلف ڈاکٹرز سے اس سلسلے میں گفتگو کی تو پتہ
Muhammad Mohsin (@muhamad__mohsin) 's Twitter Profile Photo

گلوبل وارمنگ کا دور ختم ہوا۔ گلوبل بوائلنگ Boiling کا دور شروع ہو گیا۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

Muhammad Mohsin (@muhamad__mohsin) 's Twitter Profile Photo

کیا ستمبر میں فاسفورس کھادوں کی قیمتیں مزید بڑ ھیں گی؟ عالمی مارکیٹ میں سپلائی کم اور کھپت بڑھنے کی وجہ سے یوریا امونیم کلوررائیڈ امونیم سلفیٹ فاسفیٹ اور پوٹاشیم کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے۔ فاسفیٹ کھادوں کی پیداوار میں امسال کمی دیکھی گئی ہے۔

کیا ستمبر میں فاسفورس کھادوں کی قیمتیں مزید بڑ ھیں گی؟
عالمی مارکیٹ میں سپلائی کم اور کھپت بڑھنے کی وجہ سے یوریا امونیم کلوررائیڈ  امونیم سلفیٹ  فاسفیٹ  اور پوٹاشیم کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے۔
فاسفیٹ کھادوں کی پیداوار میں امسال کمی دیکھی گئی ہے۔
Muhammad Mohsin (@muhamad__mohsin) 's Twitter Profile Photo

نہریں بند، ڈیزل پہنچ سے دور ، بجلی کے نرخ ڈبل، کھاد بلیک میں فروخت ۔ دو نمبر ادویات کی بھر مار ، کرایہ ٹریکٹر 3500 روپے فی گھنٹہ ۔ ٹیکسز کی بھرمار زرعی انکم ٹیکس ، لینڈ ٹیکس ، مالیہ آبیانہ۔ پھر بابو لوگ سوال کرتے ہیں زراعت ترقی کیوں نہیں کرتی کسان ٹیکس کیوں نہیں دیتے؟

Muhammad Mohsin (@muhamad__mohsin) 's Twitter Profile Photo

لُٹ کے کھا پر چھڈ کے نہ جا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ملک پاکستان کو نازک موڑ سے نکالنے کے لیے پانچ ایکڑ یا اس سے زائد زرعی زمین کے مالک ،کاشتکار کو ٹیکس ادا کرنا ہوگا 4 لاکھ سالانہ سے زیادہ آمدنی والا کاشت کار اور زرعی زمین کا مالک ہر صورت انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرائے گا

لُٹ کے کھا پر چھڈ کے نہ جا ۔۔۔۔۔۔۔۔

ملک پاکستان کو نازک موڑ سے نکالنے کے لیے پانچ ایکڑ یا اس سے زائد زرعی زمین کے مالک ،کاشتکار کو ٹیکس ادا کرنا ہوگا 
 
4 لاکھ سالانہ سے زیادہ آمدنی والا کاشت کار اور زرعی زمین کا مالک ہر صورت انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرائے گا