
Muhammad Jameel
@muhamma0133629
ID: 1141998731103002624
21-06-2019 09:18:09
5,5K Tweet
1,1K Followers
1,1K Following






یہ واضح تھا کہ امریکہ ایران پر حملہ کرے گا، کیونکہ اسرائیل کو سخت نقصان پہنچ رہا تھا، ایسے موقع پر ظہرانے میں جانا اور پھر امن کے نوبل پرائز کیلئے ٹرمپ کا نام دینا، یہ صرف بیوقوفی نہیں کہلائے گا بلکہ، انتہائی شرمناک اقدام ہے، جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ یہ پاکستان عوام کی حمیت





خدانخواستہ ایران کی ہار یقیناً امت مسلمہ کی ہار ہوگی کیونکہ پاکستان کی بارڈر کے قریب ہی اسرائیلی حملے جاری ہیں، ایران کی ہار گریٹر اسرائیل کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے اور گریٹر اسرائیل امت مسلمہ بشمول پاکستان کیلئے ایک بھیانک خواب ہے #OnlyKhanSaidAbsolutelyNot Team Pakistan Power







