Iqra Zeeshan🥀 (@muhamma05963999) 's Twitter Profile
Iqra Zeeshan🥀

@muhamma05963999

انتظار اور صرف انتظار 😞🥹

ID: 1784992335538925568

calendar_today29-04-2024 17:05:47

15,15K Tweet

3,3K Followers

4,4K Following

Iqra Zeeshan🥀 (@muhamma05963999) 's Twitter Profile Photo

Assalam o aliakum 😊😊🌹💞✨✨🌹💞✨✨ Good morning my lovely and sweet Friends 🌹🌹🌷🌹🌹🌹 Keep smiling always stay connected ✨✨✨✨✨✨🌹💞💞✨✨🌹💞 Happy weekend ✨✨🌹🌹🌹🌹

Assalam o aliakum 😊😊🌹💞✨✨🌹💞✨✨ 
Good morning my lovely and sweet Friends 🌹🌹🌷🌹🌹🌹 
Keep smiling always stay connected ✨✨✨✨✨✨🌹💞💞✨✨🌹💞 
 Happy weekend ✨✨🌹🌹🌹🌹
sanaullahkhan (@sanaull60064586) 's Twitter Profile Photo

تُو سامنے ہو اور پیالہ ہو لبوں کے پاس پھر کیا خمار، کیسا نشہ، کیسی مے کشی

تُو سامنے ہو اور پیالہ ہو لبوں کے پاس 
پھر کیا خمار، کیسا نشہ، کیسی مے کشی
sanaullahkhan (@sanaull60064586) 's Twitter Profile Photo

بےسود تمنا کیلیے مرتے ہوئے ہم موجود و میسر سبھی رد کرتے ہوئے ہم اک خواب کو آنکھوں میں لیے پھرتا ہوا دل تعبیرِ تمنا کے ڈسے، ڈرتے ہوئے ہم🖤🦋

بےسود تمنا کیلیے مرتے ہوئے ہم
موجود و میسر سبھی رد کرتے ہوئے ہم

اک خواب کو آنکھوں میں لیے پھرتا ہوا دل
تعبیرِ تمنا کے ڈسے، ڈرتے ہوئے ہم🖤🦋
sanaullahkhan (@sanaull60064586) 's Twitter Profile Photo

تم میری ہو بات ختم قصہ ختم نہ کوئی اگر نہ مگر تم بس میری ہو دل کی عدالت نے فیصلہ سنا دیا اب نہ گواہی چاہیے نہ صفائی… بات ختم قصہ ختم۔

تم میری ہو بات ختم قصہ ختم
نہ کوئی اگر نہ مگر  تم بس میری ہو
دل کی عدالت نے فیصلہ سنا دیا
اب نہ گواہی چاہیے نہ صفائی…
بات ختم قصہ ختم۔
Iqra Zeeshan🥀 (@muhamma05963999) 's Twitter Profile Photo

*😂کہاں ہیں وہ عظیم لوگ جنہوں نے 🎈غبارے پھٹنے کے بعد اسکی نکی نکی چوسنیاں بنا کے دوسروں کے سر پر پھوڑی ہیں*🤣🤣🤣🤣 ✋🏻

*😂کہاں ہیں وہ عظیم لوگ جنہوں نے 🎈غبارے پھٹنے کے بعد اسکی نکی نکی چوسنیاں بنا کے دوسروں کے سر پر پھوڑی ہیں*🤣🤣🤣🤣
✋🏻
Iqra Zeeshan🥀 (@muhamma05963999) 's Twitter Profile Photo

*_بڑی خاموشی ھے ہر طرف🙄_* *سب کو عشق ہو گیا ہے 🧐* *یا پیکج ختم ہوگیا ہے 🙈* 😂😂😂😂😂

*_بڑی خاموشی ھے ہر طرف🙄_* 
*سب کو عشق ہو گیا ہے 🧐*

 *یا پیکج ختم ہوگیا ہے  🙈*

😂😂😂😂😂
Iqra Zeeshan🥀 (@muhamma05963999) 's Twitter Profile Photo

"*فَلَا تَعْضُلُوهُنَّ أَن يَنكِحْنَ أَزْوَاجَهُنَّ إِذَا تَرَاضَوْا بَيْنَهُم بِالْمَعْرُوفِ"* ترجمہ:💖 "پس *تم اُن (عورتوں) کو نہ روکو کہ وہ اپنے شوہروں سے نکاح کر لیں، جب کہ وہ آپس میں معروف طریقے سے راضی ہو جائیں۔"*

"*فَلَا تَعْضُلُوهُنَّ أَن يَنكِحْنَ أَزْوَاجَهُنَّ إِذَا تَرَاضَوْا بَيْنَهُم بِالْمَعْرُوفِ"*

ترجمہ:💖
"پس *تم اُن (عورتوں) کو نہ روکو کہ وہ اپنے شوہروں سے نکاح کر لیں، جب کہ وہ آپس میں معروف طریقے سے راضی ہو جائیں۔"*
Iqra Zeeshan🥀 (@muhamma05963999) 's Twitter Profile Photo

*ہائے وہ بچپن کے وقت کی سنہری یادیں*🥺😰 *نہ کوئی ضرورت تھی نہ کوئی ضروری تھا*🙃😭

*ہائے وہ بچپن کے وقت کی سنہری یادیں*🥺😰

*نہ کوئی ضرورت تھی نہ کوئی ضروری تھا*🙃😭
Iqra Zeeshan🥀 (@muhamma05963999) 's Twitter Profile Photo

Assalam o aliakum 😊😊🌹💞✨🌹🌹🌹🌹🌹🌹 Good morning my friends 🌹💞💞💞 Keep smiling always stay connected ✨✨✨🌹🌹🌹🌷 Happy morning 🌅

Assalam o aliakum 😊😊🌹💞✨🌹🌹🌹🌹🌹🌹 
 Good morning my friends 🌹💞💞💞 
Keep smiling always stay connected ✨✨✨🌹🌹🌹🌷 
Happy morning 🌅